خدا کا انعام اور عید سعید۔۔از: سید خادم رسول عینی۔

خاتم النبیین ، حبیب خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ کے predecessor تھے روح اللہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام۔ یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے just پہلے جو نبی تشریف لائے تھے ان کا نام ہے حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی امت نے بھی عید منائی تھی۔ لیکن … Read more

باعث کیف و فرحت ہےعید سعید، ازقلم، سید خادم رسول عینی

عید سعید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حامل نور راحت ہے عید سعیدرب عالم کی نعمت ہے عید سعید عید گاہوں کا کہتا ہے بڑھتا ہجومہر مسلماں کی شوکت ہے عید سعید ہر مسلماں کے چہرے پہ مسکان ہےباعث کیف و فرحت ہے عید سعید دوست ہوں یا کہ دشمن گلے ملتے ہیںکس قدر وجہ الفت ہے عید سعید خوب … Read more

آج کل جومدرسہ کےنام پرزکوٰة فطرہ وصول کیاجاتاہےتوکیامدرسہ کےنام پرزکوٰة فطرہ دینےسےدینےوالےکازکوٰة فطرہ اداہوجائیگا۔؟،، از مفتی احمد رضا منظری صاحب

سلامِ مسنون بعدہ مقصدِ گفتگویہ ہےکہ کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیانِ شرع متین ان مسائل کےبارےمیں۔1۔ آج کل جومدرسہ کےنام پرزکوٰة فطرہ وصول کیاجاتاہےتوکیامدرسہ کےنام پرزکوٰة فطرہ دینےسےدینےوالےکازکوٰة فطرہ اداہوجائیگا۔؟2۔ جبکہ ہمیں معلوم ہےکہ وصول کرنےوالے%50 پرسینٹ یا%40 پرسینٹ لیتےہیں یااس سےکم زیادہ اس صورت میں زکوٰة فطرہ اداہوجائیگا۔؟3۔ وصول کرنےوالےظاہرہےوکیل ہیں اوروکیل ہیں تووکیل کی ملکیت … Read more

الوداع اے ماہ فرقاں الوداع، از: سید خادم رسول عینی

الوداع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الوداع اے ماہ فرقاں الوداعتجھ سے ہم رہتے تھے فرحاں الوداع رحمت باری رہی تیرے سبببھولنا تجھ کو نہ آساں الوداع سحری و افطار کے وہ وقت نورتھا تو برکت کا گلستاں الوداع شاعری کرتے تھے ماہ نور پرکہہ رہے ہیں سب سخن داں الوداع قدر والی رات تیری خاصیتتجھ میں تھی تقدیس چسپاں … Read more

29 اپریل: سید خادم رسول عینی کا یومِ ولادت،از:_ڈاکٹر شفیق جے ایچ

29 اپریل: سید خادم رسول عینی کا یومِ ولادت 💐💐💐 سید خادم رسول عینی کی ولادت ٢٩ اپریل ١٩٦٨ میں بھدرک اڈیشا میں ہوئی۔ آپ امیر مینائی کے سلسلے کے مشہور شاعر علامہ سید اولاد رسول قدسی کے شاگرد رشید ہیں ۔آپ نعت ، غزل، منقبت، سلام، سہرا ، نظم وغیرہ اصناف میں شاعری کرتے … Read more

نعت رسول دوجہاں ﷺشبِ قدر کی عطا، ✒کلیم احمد رضوی مصباحی

نعت رسول دوجہاں ﷺشبِ قدر کی عطا جب بیاں کرتا ہے آقا کی ثنا مرغِ خیال کانوں میں رس گھولتا ہے خوش نوا مرغِ خیال جلوہ گر ہوتی ہے بلقیسِ سخن میرے لیے غیب سے لاتا ہے مضمونِ سبا مرغِ خیال ہند سے دو گام ہے اس کے لیے طیبہ کا باغ ہے مثالِ برق … Read more

ہماری روح ہمارا نشان ہے قرآن،،کلام، سید خادم رسول عینی

قرآن۔۔۔۔۔۔ قرار قلب ہے مومن کی جان ہے قرآنہماری روح ہمارا نشان ہے قرآن ہر ایک شئ کی حقیقت کا ذکر ہے اس میںنہ سمجھو تم کہ فقط داستان ہے قرآن ہے کائنات کا ہر علم اس میں ہی پنہاںخدا کے فضل کا بین نشان ہے قرآن ہر ایک دور میں ہر قوم کے لیے … Read more

رحمت عالم اور شب قدر۔۔از: سید خادم رسول عینی۔

قرآن کریم کی اس آیت کو ملاحظہ فرمائیں : اور اللہ کا کام نہیں کہ انھیں عذاب کرے جب تک اے محبوب تم ان میں تشریف فرما ہو اور اللہ انھیں عذاب کرنے والا نہیں جب تک وہ بخشش مانگ رہے ہوں(کنز الایمان) حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف آوری سے پہلے کئی امتیں … Read more

لیلۃالقدر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

برکتوں کا دیا لیلۃالقدر میں خوب روشن ہوا لیلۃالقدر میں رحمت عالمیں کا ہے یہ فیض خاص گل فرحت ملا لیلۃالقدر میں ہو مبارک مسلمان عالم تمھیں قول رب آگیا لیلۃالقدر میں ہوگیا ملک آزاد انگریز سے رب کی ہے یہ عطا لیلۃالقدر میں امت مسلمہ ہو سدا خیر سے یا خدا دے جزا لیلۃالقدر … Read more

شبِ قدر.. از: سید خادم رسول عینی

شب قدر۔۔۔۔۔۔ براءے مسلماں ہے نعمت شب قدر رضاءے خدا کی بشارت شب قدر مسلمان کرتے ہیں مل کر عبادت بڑھاتی ہے آپس میں ملت شب قدر نزول کرم صبح تک ہورہا ہے ہے اعلان امن و صیانت شب قدر بڑے فخر اور ناز سے قدسیوں کو دکھاتی ہے عابد کی عظمت شب قدر کئی … Read more