نعتِ حبیبِ داور ﷺ از قلم محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا یوپی 7565094875
اس لئے آیا ہوں دنیا سے کنارہ کر کےچین ملتا ہے مجھے خود کو تمہارا کر کے کلفت ہجر کی بھٹی میں جلا کر خود کونوشۂ عشق کا بیٹھے ہیں خسارہ کر کے تم جسے اپنا بنا لیتے ہو جانِ جاناںپھر اسے چھوڑتے ہو رب کا ہی بندہ کر کے تم سے امید کرم اس … Read more