دینی تعلیم کے بغیر انسانیت کا تصور غیر ممکن:مولانا زاہد رضا صاحب سربراہ اعلیٰ دارالعلوم امام اعظم ابو حنیفہ ،
گزشتہ شب دارالعلوم امام اعظم ابو حنیفہ حبیب نگر دھنیسر پور وزیر گنج گونڈہ، کے سالانہ جلسۂ دستار بندی کے موقع پر امام اعظم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ،جس میں خصوصی خطاب کے لیے ممبئ سے تشریف لائے مفتی ذوالفقار صاحب نے تعلیم پر زور دیتے ہوے کہا کہ ہمیں اپنے بچوں کو دین … Read more