دینی تعلیم سے بےتوجہی :ایک لمحۂ فکریہ:- از:محمد شمیم احمد نوری مصباحی ،خادم : ۔ دارالعلوم انو ار مصطفیٰ سہلاؤ شریف باڑمیر(راجستھان)
انسانی زندگی میں تعلیم کی ضرورت و اہمیت ایک مسلم حقیقت ہے ،اس کی تکمیل کے لئے ہر دور میں اہتمام کیا جاتا رہا ہے ،لیکن اسلام نے تعلیم کی اہمیت پر جو خاص زور دیا ہے اور تعلیم کو جو فضیلت دی ہے دنیا کے کسی مذہب اور کسی نظام نے وہ اہمیت اور … Read more