حضور تاج الشریعہ کی حیات مبارکہ کا ایک مختصر خاکہ، تحریر:محمد مقصود عالم قادری اتردیناجپور مغربی بنگال ،متعلم جامعة المدینہ فیضان کنزالایمان کھڑک ،ممبئ
شمع بزم اہلسنت حضرت اختر رضاناز بزم قادریت حضرت اختر رضا اس ارض گیتی پر کچھ ایسے معزز و پاکیزہ نفوس اور نابغہ روزگار ہستیاں معارج وجود میں آئیں جنہوں نے مال و دولت جمع کرکے عیش عشرت کی زندگی بسر کرنے کے بجاۓ فقیری زندگی اختیار کی،لوگوں کے درمیان شہرت حاصل کرنے کے بجاۓ … Read more