نظم_•°ماں°•_✍️آصف جمیل امجدی انٹینا تھوک، گونڈہ

مجھے معلوم ہی کیا تھامیں جب مسکراتا تھا تو تودکھ اپنا،بھول جاتی تھیمیرا فدکنا آنگن میںتجھےخوب بھاتا تھا مجھے معلوم ہی کیا تھامجھے جو جان سے اپنی،زیادہپیار کرتی تھیمیری ضد میری خواہش پرسبھی قربان کرتی تھی مجھے معلوم ہی کیا تھاکہ بچپن میں میں روتا رہتا تھاتو توبے چین ہو جاتی تھیمیری خاطرمجھ کو اٹھا … Read more

رحمتیں لیکے آیا ہے ماہ صیام۔۔تبصرہ۔۔از: سید خادم رسول عینی۔

ابو الشعرا علامہ سید اولاد رسول قدسی کا کلام بعنوان ماہ صیام تبصرے کی میز پر ہے۔آپ کا یہ کلام بہت ہی دیدہ زیب اور پسندیدہ ہے۔ کلام معنویت، پیکر تراشی ،سرشاری و شیفتگی ،فصاحت و بلاغت ،حلاوت و ملاحت ،جذب و کیف ، سوز و گداز ، سلاست و روانی ، حسن کلام ، … Read more

منقبت در شان حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ۔۔از: سید خادم رسول عینی

حیدر کے بعد کس کی خلافت؟ حسن کی ہےبعد علی ہے کس کی امامت؟ حسن کی ہے خوشیاں منا کے زیست کو پرنور کیجیےچاروں طرف ہے نور ، ولادت حسن کی ہے شفقت ، عطا تھے منسلک ان کی صفات سےتاریخ میں رقم یوں سخاوت حسن کی ہے سرکار دوجہاں نے رکھا نام‌ ان کا … Read more

نعت شہِ عالمین ﷺاز قلم کلیم َرضوی مصباحی پوکھریروی

نعت شہِ عالمین ﷺ جس کے دل میں آپ کا کلمہ نہیں اس کا فطرت سے کوئی ناتا نہیں جو ترا عاشق نہیں شیدا نہیں آشنائے لذتِ سجدہ نہیں خوشبوؤں کی بارشیں ہونے لگیں لب پہ ان کا نام تو آیا نہیں؟ خواب ہے قوسینِ رفعَت پر قیام ان کے قدموں تک اگر پہونچا نہیں … Read more

لفظ رمضان کی تحقیق۔۔از: سید خادم رسول عینی

لفظ رمضان کی تحقیق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الحمد للہ ماہ رمضان بحسن و خوبی رواں دواں ہے۔اسی اثنا میں ماہ رمضان کی اہمیت اور روزے کی افادیت پر کئی مقالے نظر نواز ہوئے، جنھیں پڑھ کر ہماری معلومات میں اضافہ ہوا۔ ساتھ ہی ساتھ بہت سارے شعرائے کرام کی نظمیں بعنوان ماہ رمضان/ ماہ … Read more

لٹتے ہوئے گھر دیکھ رہا ہوں،، از فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان0096899633908

لٹتے ہوئے گھر دیکھ رہا ہوں قوم و ملت کے حالات پر بے چین دل کی پکار°°°°°°°°حسرت سے میں لُٹتے ہوئے گھر دیکھ رہا ہوںرنجیدہ و بے تاب نظر دیکھ رہا ہوں گَھٹتی ہوئ پُرامن زمینوں سے ہوں بیچینبڑھتی ہوئی آتش کے شرر دیکھ رہا ہوں ہر روز نئے زخم ، نئ سازش و آتشآنسو … Read more

منقبت-شاہِ امم کی محرم ہیں سیدہ خدیجہ از محمد کہف الوری مصباحی

فضل رسول اکرم ہیں سیدہ خدیجہعزم و یقین محکم ہیں سیدہ خدیجہ دین نبی کو قوت بخشی ہے سیدہ نےحق کی صدائے پیہم ہیں سیدہ خدیجہ رب کی رضا پہ خوشتر عشق نبی کی خوگرشاہ امم کی محرم ہیں سیدہ خدیجہ ان کا طریق ازہر جنت کا راستہ ہےراہ نجات عالم ہیں سیدہ خدیجہ محمد … Read more

منقبت۔۔قلب شاہ امم سیدہ فاطمہ-از-سید خادم رسول عینی –

قلب شاہ امم سیدہ فاطمہ بنت جان حرم سیدہ فاطمہ عورتوں کی ہیں سردار وہ خلد میں خود‌ ہیں شان ارم سیدہ فاطمہ تیرے حسنین نے کتنا اونچا رکھا نور حق کا علم سیدہ فاطمہ برکتیں آئیں میرے قلم کی طرف جب کیا ہے رقم سیدہ فاطمہ فاتح خیبر و شیر حق ہیں ، ترے … Read more

تبصرہ – – – از – علامہ کلیم احمد رضوی مصباحی پوکھریروی

بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد لله الذي انزل القرآن علی حبیبہ سید الانس والجان والصلوۃ والسلام علی نبیہ الذي انزل علیہ الفرقان وعلی آلہ و صحبہ الی یوم المیزان سوال __نعتیہ اشعار میں حضور ﷺ کے لیے طہ اور یس کے اطلاق کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ڈاکٹر اقبال نے کہا ہےوہی قرآں وہی فرقاں … Read more

تبصرہ۔۔از قلم : حضرت علامہ کلیم رضوی مصباحی

رحمت و نور کی برکھا شاعر جدت طراز سید خادم رسول عینی زید مجدہ کا اولین نعتیہ مجموعہ ہے_ سید صاحب قبلہ کی مہربانی کہ نور و نکہت اور عشق و عرفان میں ڈوبا ہوا نعتوں کا یہ حسین گلدستہ فقیر کے لیے سامان راحت ہوا فقیر نے بالاستیعاب ہر شعر کی قرات کی خوب … Read more