نعت نبی صلی اللہ علیہ وسلم–از: سید خادم رسول عینی

صرف اک طبقے کے ہوں جو ، وہ ، نبی ایسے نہیںامت شہ جو نہ ہوں ، ایسے کہیں بندے نہیں وصف ایسا کس میں ہے اپنے پیمبر کے سوا“مالک کونین ہیں گو پاس کچھ رکھتے نہیں “ اس میں کیسے چمکیں ایماں کی شعاعیں بولیےجس کے دل میں حب شاہ دین کے شیشے نہیں … Read more

ایک دلچسپ مکالمہ۔۔۔از قلم: سید خادم رسول عینی۔۔

بزم تاج الشریعہ واٹس ایپ گروپ کے گزشتہ مشاعرے میں طرحی مصرع حضرت مفتیء اعظم ہند علامہ مصطفی’ رضا خان علیہ الرحمہ کے کلام سے دیا گیا تھا:جان عیسیٰ تری دہائی ہے۔اس مصرع پر میں نے بھی طبع آزمائی کی اور نعتیہ کلام کہا اور کلام سوشل میڈیا میں نشر بھی کیا تھا۔اس کلام کی … Read more

بہار ہے شادیاں مبارک چمن کو آبادیاں مبارک–از:- محمد کہف الوری مصباحی

گلوں میں آج آ گئی ہے رنگت یہ ان کی آمد کی شادیاں ہیں رتوں میں بھی آ گئی ہے زینت یہ ان کی آمد کی شادیاں ہیں لبوں پہ ان کا ہی تذکرہ ہے ہر ایک خوش دل یہ کہ رہا ہے دلوں میں آج آ گئی ہے راحت یہ ان کی آمد کی … Read more

قوم بے حس ترے کردار پہ رونا آیا—از:- محمد کہف الوری مصباحی

فضول باتیں کرو نہ ہم سے ہمارا بھیجا پکا ہوا ہے سوال بے جا کی سوزشوں سے دماغ میرا تپا ہوا ہے جہالتوں کی ہے مارا ماری علوم سے اب کسے ہے یاری جدھر بھی دیکھو گلی گلی میں فتن کا میلہ لگا ہوا ہے مخالفت کے شرارے دل میں موافقت کے ڈھکوسلے ہیں لباس … Read more

حضرت شیر اہل سنت کے ساٹھ سالہ یوم ولادت کے پر مسرت موقع پر سید خادم رسول عینی ناظم نشر و اشاعت خانقاہ قدوسیہ کی جانب سے عظیم منظوم پیش کش ——

رسول ہاشمی کی آل کا یوم ولادت ہے رسول ہاشمی کی آل کا یوم ولادت ہے مبارک ہو بلند اقبال کا یوم ولادت ہے ہے جس کی زندگانی پر ہمیشہ غوث کا سایہ اک ایسے عاشق ابدال کا یوم ولادت ہے غریبوں بے سہاروں کا رہا حامی جو بچپن سے اک ایسے ماحیء اشکال کا … Read more

نعت محسن اعظم صلی اللہ علیہ وسلم۔۔از: سید خادم رسول عینی

ان کے روضے کی دید پائی ہے بدلی خوش قسمتی کی چھائی ہے میں ہوں بیمار ناز ہے تجھ پر “جان عیسیٰ تری دہائی ہے” فخر کرتے نہیں نبی ، گرچہ منسلک ان سے ہر بڑائی ہے لائے تشریف جان امن‌ و اماں اب کہاں ظلم کی رہائی ہے؟ اپنے محسن کو بھول جاتے ہیں … Read more

گر چاہیے حکومت ہے لازمی سیاست:- نتیجۂ فکر:- محمد کہف الوری مصباحی

گر چاہیے حکومت ہے لازمی سیاست بے شک برائے عظمت ہے لازمی سیاست مکر و فریب سے گر ہے قوم کو بچانا بہر دفاع امت ہے لازمی سیاست تعلیم و معیشت کا بحران دور ہوگا کرنی ہے گر تجارت ہے لازمی سیاست اب اس جہاں میں کوئی نہ کام تیرا ہوگا گر ہے عمل سے … Read more

حبیب خدا کی ثنا لکھ رہا ہوں–محمد کہف الوری مصباحی،

حبیب خدا کی ثنا لکھ رہا ہوں وہی جو خدا نے کہا لکھ رہا ہوں عقیدے لکھے ہیں جو قرآن میں میں انہیں کو یہاں باخدا لکھ رہا ہوں وہی رحمت کل جہاں ہیں یقیناً بفضل خدا باخدا لکھ رہا ہوں وہی غیب داں ہیں خدا کی عطا سے خدا بھی نہ ان سے چھپا … Read more

حجۃالاسلام کی نعتیہ شاعری۔۔از قلم : سید خادم رسول عینی۔

۔اعلیٰ حضرت کے خلف اکبر، مجاہد ملت کے مرشد خلافت حجۃالاسلام حضرت علامہ مفتی سیدی حامد رضا علیہ الرحمہ ایک ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے۔آپ اپنے وقت کے جید عالم دین، مفتیء شرع متین ، فقیہ اسلام ، مناظر اہل سنت ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عظیم‌ ادیب اور باکمال شاعر بھی تھے۔آپ نے … Read more