Shabe baraat……By: Sayed khadime Rasul Aini

A night of making fortune is shabe baraat, The cause of celebration is shabe baraat. This night was revealed the ayah of the darood, The time of salutation is shabe baraat. Prophet was given power of recommendation, Time of rejuvenation is shabe baraat. Beg before The Almighty whatever you want, Night of great invitation is … Read more

شب برأت۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

مسرتوں میں مسلمان آج کی شب ہے اہم تریں شب شعبان آج کی شب ہے جزا کے باغ کا ریحان آج کی شب ہے یہ نفس دیکھ کے حیران آج کی شب ہے حسد ، عناد کو بالائے طاق رکھیں آپ نزول رحمت رحمان آج کی شب ہے درود پاک کی آیت کا ہوگیا ہے … Read more

شب برات۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

میرے خدا کی خوب ہے نعمت شب برات دیتی ہے سب کو راہ ہدایت شب برات کرتے رہو عبادت رب اجتماعی بھی مومن کو دے رہی ہے یہ دعوت شب برات تشریف لے گئے تھے نبی جنت البقیع ہم کو دکھاتی ہے رہ سنت شب برات اے میرے بندے مانگ تو کیا مانگتا ہے آج … Read more

شب برأت°°°°°°از فریدی صدیقی مصباحی باره بنکوی مسقط عمان0096899633908

(1) بندےکی التجائیں یارب ترے کرم کی دُہائی شبِ براتبَھر دے مرا بھی دستِ گدائی شبِ برات سوکھا ہوا ہے باغِ عمل اے مرے کریماس کو ملے بَہارِ عطائی شبِ برات مجھ کو بھی اپنی چادرِ رحمت میں ڈهانپ لےکتنوں کی لاج تو نے بچائی شب برات شرمندہ ہوں گناہوں کی آلودگی سے میںعِصیاں کی … Read more

مرے لبوں پہ مقالہ شب برأت کا ہے:- از قلم قسمت سکندرپوری یو پی انڈیا

مرے لبوں پہ مقالہ شب برأت کا ہے نگاہ و دل میں اجالا شب برأت کا ہے درودپاک پڑھوں اور شب گزر جائے یہ سب سےقیمتی تحفہ شب برأت کاہے کریں گناہوں سےتوبہ پڑھیں درودوسلام یہی صحیح طریقہ شب برأت کا ہے خدا کرے کہ وہ مشہورِ عام ہو جائے جوخاص خاص وظیفہ شب برأت … Read more

نعت رسول ﷺ،، جانِ عیسٰی تری دہائی ہے،، از قلم :-قسمت سکندرپوری یو پی 9565140742

نعت شریف جن کی اللہ تک رسائی ہے بسترا ان کا اک چٹائی ہے سچ کی تصویر میں بھلائی ہے جھوٹ کی شکل میں برائی ہے مر تبہ سر و رِ دو عالم کا بعدِ رب سب سے ہائی فائی ہے روئے والشمس سے نظر نہ ملا پیرہن تیرا مومیائی ہے سب طبیبوں نےدےدیاہے جواب … Read more

لذت عیش میں عقبی کی سزا بھول گیا:- نتیجہ فکر:-محمد کہف الوری مصباحی، نائب صدر: لمبنی پردیس، راشٹریہ علما کونسل، نیپال، نگران اعلی: فروغ اردو زبان تعلیمی شاخ، ڈڈوا گاؤں پالکا، ضلع بانکے، موبائل نمبر:-9779814516787+

حسن دنیا میں شریعت کی ادا بھول گیا شاخ تھا جس کی اسی سے تو وفا بھول گیا مست دولت میں ہے عقبی کو بھُلا بیٹھا ہے عشق دولت سے کیا ذکر خدا بھول گیا ہر اک عنوان پہ چلتی ہے زباں خوب تری ہائے افسوس کہ تو حق کی سدا بھول گیا بے حیائی … Read more

سنو بات ازہر کی اے عقل والو! :- (مفتی) کہف الوریٰ صاحب مصباحی بانکے نیپال

نیادور آیا نیا رنگ لایا نئی فکر آئی نیا ڈھنگ آیا نیا ہے سفر منزلیں بھی نئی ہیں انوکھے مسافر کی راہیں نئی ہیں نہ کوئی مشن ہے نہ منصوبہ کوئی نئی نسل کھیلوں کی دنیا میں کھوئی نیا رنگ تہذیب اور یہ تمدن نئے باب کا یہ نرالا تفنن کوئی باہنر اب نہیں اپنی … Read more

منقبت سلطان الہندخواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ☆☆ عقیدت کیش محمد فیض العارفین نوری علیمی شراوستی ۵/ رجب المرجب ۱۴۴۳ ہجری۷/ فروری ۲۰۲۲ عیسوی بروز: پیر

دل سے جب پہنچا ہے کوئی مدّعی اجمیر میں اس کی حسرت لازماً پوری ہوئی اجمیر میں زائرِ اجمیر کے لب پر مسلسل ہے یہی “چار سو پھیلی ہوئی ہے روشنی اجمیر میں” بالیقیں ہوتا ہے شب میں بھی گمانِ نیم روز سر پٹکتی پھرتی ہے تیرہ شبی اجمیر میں در پہ ہوتا ہے سدا … Read more

منقبت حضور غوث اعظم رضی اللہ عنہ،،،، مجھے غوث اعظم کی نسبت ملی ہے،، از. قاری آفتاب عالم صفدر کیموری صاحب

خدا کی مجھے ایک نعمت ملی ہےمجھے مصطفے کی عنایت ملی ہےمیں اپنے مقدر پہ قربان جاؤںمجھے غوث اعظم کی نسبت ملی ہے غم و رنج میں جب بھی ان کو پکاراملا پھر مجھے مشکلوں میں سہاراپریشانیوں میں بھی میں مسکراؤںمجھے غوث اعظم کی نسبت ملی ہے سجی ہےمرےدل میں الفت انہیں کیعقیدت انہیں کی … Read more