تکبر و گھمنڈ کی نحوست:احادیث کی روشنی میں – – از:۔سید نور اللہ شاہ بخاری (مہتمم و شیخ الحدیث)دار العلوم انوار مصطفیٰ (سجادہ نشین :خانقاہ عالیہ بخاریہ)سہلاؤ شریف ،باڑمیر(راجستھان)

آج معاشرہ میں تکبر و گھمنڈ کی برائی عام طور پر پائی جا رہی ہے ہر سماج میں یہ ناسور بنتا جا رہا ہے اور اس برائی کی وجہ سے آپسی اتفاق و اتحاد پر گہرا اثر پڑ رہا ہے۔ جب کہ یہ بہت ہی نا پسندیدہ و قبیح برائی ہے اس سے بچنا بہت … Read more

قوم بے حس ترے کردار پہ رونا آیا—از:- محمد کہف الوری مصباحی

فضول باتیں کرو نہ ہم سے ہمارا بھیجا پکا ہوا ہے سوال بے جا کی سوزشوں سے دماغ میرا تپا ہوا ہے جہالتوں کی ہے مارا ماری علوم سے اب کسے ہے یاری جدھر بھی دیکھو گلی گلی میں فتن کا میلہ لگا ہوا ہے مخالفت کے شرارے دل میں موافقت کے ڈھکوسلے ہیں لباس … Read more

حضرت شیر اہل سنت کے ساٹھ سالہ یوم ولادت کے پر مسرت موقع پر سید خادم رسول عینی ناظم نشر و اشاعت خانقاہ قدوسیہ کی جانب سے عظیم منظوم پیش کش ——

رسول ہاشمی کی آل کا یوم ولادت ہے رسول ہاشمی کی آل کا یوم ولادت ہے مبارک ہو بلند اقبال کا یوم ولادت ہے ہے جس کی زندگانی پر ہمیشہ غوث کا سایہ اک ایسے عاشق ابدال کا یوم ولادت ہے غریبوں بے سہاروں کا رہا حامی جو بچپن سے اک ایسے ماحیء اشکال کا … Read more

صوفی اور تصوف۔۔از: سید خادم رسول عینی

صوفی اور تصوف – – – – – – – – صوفی کی عظمت کا اعتراف زمانہ کرتا ہوا آیا ہے ۔تصوف کے حامل کو صوفی کہتے ہیں ۔تصوف کسے کہا جاتا ہے ؟ اللہ کے ساتھ صدق اور اس کے بندوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آنا تصوف ہے۔ صوفی وہ ہے جو … Read more

نعت محسن اعظم صلی اللہ علیہ وسلم۔۔از: سید خادم رسول عینی

ان کے روضے کی دید پائی ہے بدلی خوش قسمتی کی چھائی ہے میں ہوں بیمار ناز ہے تجھ پر “جان عیسیٰ تری دہائی ہے” فخر کرتے نہیں نبی ، گرچہ منسلک ان سے ہر بڑائی ہے لائے تشریف جان امن‌ و اماں اب کہاں ظلم کی رہائی ہے؟ اپنے محسن کو بھول جاتے ہیں … Read more

گر چاہیے حکومت ہے لازمی سیاست:- نتیجۂ فکر:- محمد کہف الوری مصباحی

گر چاہیے حکومت ہے لازمی سیاست بے شک برائے عظمت ہے لازمی سیاست مکر و فریب سے گر ہے قوم کو بچانا بہر دفاع امت ہے لازمی سیاست تعلیم و معیشت کا بحران دور ہوگا کرنی ہے گر تجارت ہے لازمی سیاست اب اس جہاں میں کوئی نہ کام تیرا ہوگا گر ہے عمل سے … Read more

حبیب خدا کی ثنا لکھ رہا ہوں–محمد کہف الوری مصباحی،

حبیب خدا کی ثنا لکھ رہا ہوں وہی جو خدا نے کہا لکھ رہا ہوں عقیدے لکھے ہیں جو قرآن میں میں انہیں کو یہاں باخدا لکھ رہا ہوں وہی رحمت کل جہاں ہیں یقیناً بفضل خدا باخدا لکھ رہا ہوں وہی غیب داں ہیں خدا کی عطا سے خدا بھی نہ ان سے چھپا … Read more

پیر سید عمر علی شاہ صاحب ترمذی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ سرہالی شریف کا تذکرہ ۔ڈاکٹر محمد رضا المصطفی کڑیانوالہ گجرات22-03-2022منگل00923444650892واٹس اپ نمبر

۔پیر سید عمر علی شاہ صاحب 1930ءمیں سید نور حسین شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے گھر رانیوال سیداں پیدا ہوئے۔اپ مشہور صوفی بزرگ سید میراں یحییٰ رحمتہ اللہ علیہ کی اولاد میں سے تھے اور نجیب الطریفین سید تھے۔ابھی چار سال کی عمر تھی کہ والد محترم سید نور حسین شاہ صاحب رحمتہ اللہ … Read more

حجۃالاسلام کی نعتیہ شاعری۔۔از قلم : سید خادم رسول عینی۔

۔اعلیٰ حضرت کے خلف اکبر، مجاہد ملت کے مرشد خلافت حجۃالاسلام حضرت علامہ مفتی سیدی حامد رضا علیہ الرحمہ ایک ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے۔آپ اپنے وقت کے جید عالم دین، مفتیء شرع متین ، فقیہ اسلام ، مناظر اہل سنت ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عظیم‌ ادیب اور باکمال شاعر بھی تھے۔آپ نے … Read more

Shabe baraat……By: Sayed khadime Rasul Aini

A night of making fortune is shabe baraat, The cause of celebration is shabe baraat. This night was revealed the ayah of the darood, The time of salutation is shabe baraat. Prophet was given power of recommendation, Time of rejuvenation is shabe baraat. Beg before The Almighty whatever you want, Night of great invitation is … Read more