منقبت در شان حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ۔۔۔از حضرت سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی صاحب قبلہ
حیراں ہیں سب حسین کے تیور کو دیکھ کرہوتے تھے جیسے فاتح خیبر کو دیکھ کر سب سر جھکے تھے نائب حیدر کو دیکھ کرسبط رسول ، نور کے پیکر کو دیکھ کر گوہر ملے ہیں کرب و بلا کی ہی ریت پرہم کیا کریں گے گہرے سمندر کو دیکھ کر آتی ہے یاد خوشبوئے … Read more