نعت رسول ﷺ ۔۔شہداءے کربلا کی تعداد کی مناسبت سے ٧٢ بہتر اشعار پر مشتمل کلام،، از: سید خادم رسول عینی
نہ ذہن و فہم نہ محنت نے کامیاب کیامجھے نبی کی عنایت نے کامیاب کیا کسی کو لہجہء جدت نے کامیاب کیاکسی کو حسن روایت نے کامیاب کیا نبی نے اپنی دعاؤں سے خور کو ٹھہرایاانھیں خدا کی عنایت نے کامیاب کیا وہ جاں نثار جو اسلام کے بہتر تھےانھیں نبی کی محبت نے کامیاب … Read more