منقبت در شان: عارف باللہ تارک السلطنت حضور سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی رحمۃ اللہ علیہ کچھوچھہ شریف◇◇مدحت نگارمحمد فیض العارفین نوری علیمی شراوستی یوپی

بزم حسان ہے منظر آستاں کا کیف آور شاہ سمنانیبجا ہوگا کہوں رشکِ جناں گر شاہ سمنانی خوشا دوہری نجابت کا شرف تم کو میسر ہے“گلستانِ سیادت کے گلِ تر شاہ سمنانی!” جو دیکھی شانِ استغنا لبِ اظہار پر آیاہو بے شک پرتوِ فقرِ ابو ذر شاہ سمنانی زمامِ اسپِ رفتارِ جہاں ہے تیری مٹھی … Read more

نعت سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔از قلم: سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی

تیرا مقصد ہے اگر زیست کو ذیشاں کرناخود کو سرکار کی ناموس پہ قرباں کرنا صرف دنیا پہ نہیں جان کو قرباں کرناعاقبت کا بھی تمھیں چاہیے ساماں کرنا بو ہریرہ ہو مبارک کرم دست حضورشاہ کونین کا دور آپ کا نسیاں کرنا ڈال دو آب دہن، دل کا کنواں ہو شفافصاحب معجزہ سرکار یہ … Read more

واقف کہاں زمانہ ہماری اڑان سے… (ہدیۂ تبریک بخدمت: رفیق محترم محمد ہاشم احسنی)از قلم :محمد سلطان رضا احسنی متعلم :جامعہ احسن البرکات مارہرہ مطہرہ

شعر و شاعری اور مضمون نگاری کی طرح اظہار خیال و رائے کا ایک اہم اسلوب اور موثر ذریعہ خطابت ہے، جس کے ذریعےاحساسات وتخیلات کی ترجمانی کی جاتی ہے، اور اس کو مبلغین اسلام نے بھی اسلامی تعلیمات کی نشرواشاعت کے لئے اپنا ہتھیار بنایا ہے-اگر خطاب اسلامی اصول و ضوابط کے مطابق ہو … Read more

مزارات اولیا اور تعلیمات اعلی حضرت، از: محمد مقصود عالم قادری اتر دیناجپور مغربی بنگال

اعلیٰ حضرت عظیم البرکت مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ ایک ایسی ہمہ گیر،نابغئہ روزگار اور عبقری شخصیت کا نام ہے جس نے اپنی 65 سالہ مختصر سی زندگی میں امت مسلمہ کی رہنمائی کے لئے تقریبا 65 علوم و فون پر مشتمل ایک ہزار کتب و … Read more

اسلام میں اتفاق و اتحاد اور بھائی چارگی کی اہمیت ،از :روشن القادری انواری فاضل :دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤ شریف ،باڑمیر(راجستھان)

اسلام میں اتفاق و اتحاد اور بھائی چارگی کی بڑی اہمیت ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے ”اے مومنو! تم لوگ اللہ کی رسی کو اکٹھا ہوکر مضبوطی سے پکڑ لو “(مفہوم قرآن)اللہ تعالیٰ نے اس فرمان کے ذریعہ لوگوں کو یہ حکم دیا کہ اے میرے بندو ! جب تم لوگ کوئی … Read more

شارحِ بخاری مفتی شریف الحق امجدی علیہ الرحمہ کی ادبی خدمات۔{عرس فقیہ اعظم ہندکے حسین موقع پر خصوصی تحریر}✍️_آصف جمیل امجدی6306397662

[امجدی ڈاٸری] حضور شارح بخاری فقیہ اعظم ہند مفتی محمد شریف الحق امجدی علیہ الرحمہ کی ولادت 11/ شعبان 1339ھ/ 20/ اپریل 1921ٕ ء/ میں مشہور و معروف اور مردم خیز خطہ ، قصبہ گھوسی کے محلہ کریم الدین پور اعظم گڑھ حال ضلع مئو میں ہوئی۔آپ کا نسب نامہ کچھ اس طرح ہے ۔ … Read more

منقبت در شانِ حضرت سید حاجی علی وارث رحمة اللہ علیہ،، راقم الحروف ۔ زاہد رضا فانی بناور ضلع بدایوں شریف یوپی الہند

غموں سے بچاتے ہیں سرکار وارثخوشی سے ملاتے ہیں سرکار وارث مقدر کے مارو چلے جاؤ دیوامقدر جگاتے ہیں سرکار وارث مرے سر پہ جب دیکھتے ہیں مصیبتتو فوراً بھگاتے ہیں سرکار وارث سدا علم و عرفان و زہد و ورع کےخزانے لٹاتے ہیں سرکار وارث نہ گھبرا اے دل قیدِ غم سے چھڑانےلے وہ … Read more

تو شاہین ہے پرواز ہے کام تیرا،از قلم : شیخ منتصر احسنی متعلم – جامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف،ایٹہ (یوپی)

صبح کے تقریباً دس بج رہے تھے اور تاریخ تھی 15 اگست کی، پورا ملک آزادی کے جشن میں ڈوبا ہوا تھا ۔ اچانک غیر معروف (unknown) نمبر سے دو تین کالیں (calls) آئیں لیکن آزادی کے جشن میں محو تھا کہ جس کی وجہ سے کال ریسیو نہ کرسکا ۔ اور یوں بھی کال … Read more

کیا ماہ صفر منحوس ہے؟،، از۔۔۔ تلمیذ محدث کبیر مفتی عبدالرشید امجدی‌اشرفی دیناجپوری خلیفہ حضور شیخ الاسلام و المسلمین و ارشد ملت خادم۔۔۔ سنی حنفی دارلافتاء زیر اہتمام تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال مسکونہ کھوچہ باری رام گنج اسلام پور 7030786828

ماہ صفر المظفر اسلامی کیلنڈر کا دوسرا مہینہ ہے اس مہینے میں شریعت مطہرہ نے نہ تو کوئی خاص عبادت مقرر کی ہے اور نہ ہی اس مہینے کے بارے میں کوئ خاص توہم پرستی کی تعلیم دی ہے مگر بد قسمتی سے کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ مہینہ بدبخت اور منحوس ہے … Read more

منقبت در شان: حضور تاج الاولیا مجذوبِ زمانہ حضرت خواجہ سید تاج الدین اولیا چشتی قادری رحمۃ اللہ تعالی علیہ ناگپور شریف مہاراشٹرا بموقع: عرس صد سالہ ◇◇عقیدت کیش محمد فیض العارفین نوری علیمی شراوستی

عام تر ہے آپ کا فیضان تاج الاولیا شادماں ہے ہر تہی دامان تاج الاولیاء طالبِ نورِ معارف ہے لہذا کیجیےسوے دل پرنالۂ عرفان تاج الاولیا جب ورق گردانیِ طومارِ ہستی میں نے کیحاضری کا بڑھ چلا ارمان تاج الاولیا لب پہ آیا بے محابا دیکھ کر شانِ غِناآپ پر قرباں ہے میری جان تاج … Read more