منقبت در شانِ سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی رحمة اللہ علیہ،، رشحات قلم ۔ زاہد رضا فانی بناور ضلع بدایوں شریف یوپی الہند

بزم برکات نوری عارفِ ذاتِ خدا مخدوم اشرف آپ ہیںشمعِ عشقِ مصطفی مخدوم اشرف آپ ہیں پیکرِ رشد و ہدی مخدوم اشرف آپ ہیںشانِ بزمِ اولیا مخدوم اشرف آپ ہیں کوہِ زہد و اتقا مخدوم اشرف آپ ہیںبحرِ عرفانِ خدا مخدوم اشرف آپ ہیں کیجیے آزاد قیدِ غم سے بہرِ پنجتندافعِ رنج و بلا مخدوم … Read more

خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف میں ہوا محفل ایصال ثواب کا انعقاد،، رپورٹ :محمد ہلال احمد احسنی (درجہ فضیلت)متعلم جامعہ أحسن البرکات، مارہرہ شریف

ہندوستان کی مشہور و معروف خانقاہ خانقاہ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ میں 26 اگست بروز جمعہ کی شام حضور احسن العلماء حضرت سید مصطفی حیدر حسن رحمہ اللہ تعالی علیہ کی زوجہ محترمہ حضرت سیدہ محبوب فاطمہ نقوی رحمۃ اللہ علیہا کی یاد میں ایک پر کیف اور روح پرور محفل کا انعقاد کیا گیا جس … Read more

عصر حاضر میں اتحاد بین المسلمین: وقت کی اہم ضرورت،، از: حبیب اللہ قادری انواری،، آفس انچارج:دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤ شریف،باڑمیر(راجستھان)

کسی بھی قوم وملت کے وجود کو برقرار رکھنے کیلئے سب سے ضروری اور اہم چیز ان کی صفوں میں اتحاد و اتفاق کا پایا جانا ہے،اتحاد ایک زبر دست طاقت و قوت اور ایسا ہتھیار ہے کہ اگر تمام مسلمان متحد و متفق ہو جائیں تو کوئی دوسری قوم مسلمانوں سے مقابلہ تو دور … Read more

امام احمد رضا ریسرچ سینٹر ناسک میں عرس مخدومی کا انعقاد

ناسک سے دی گئی اطلاع کے مطابق مورخہ 28 محرم الحرام 1444ھ کو قدوۃ الکبری غوث العالم سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی قدس سرہ کے 636 ویں عرس سراپا قدس کے حسین وپربہار موقع پر جماعت رضائے مصطفے شاخ ناسک کے بینر تلے امام احمد رضا لرننگ اینڈ ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام میرج کر … Read more

منقبت در شان: تارک السلطنت، قدوۃالعارفین، آفتاب ولایت حضور سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی رحمۃ اللہ علیہ، عقیدت کیش محمد فیض العارفین نوری علیمی شراوستی

◇◇◇~~◇◇◇~~◇◇◇ہر دل میں تیری عظمت، اے والیِ کچھوچھہہر لب پہ تیری مدحت، اے والیِ کچھوچھہ باغِ ارم کی غیرت، آماج گاہِ عالمبے شک ہے تیری تربت اے والیِ کچھوچھہ تیرے حسب نسب میں صد آفریں، ہے شاملبوے گلِ سیادت اے والیِ کچھوچھہ پھولا پھلا جہاں میں لا ریب تیرے دم سےگلزارِ اشرفیت اے والیِ کچھوچھہ … Read more

⚠️یہود کی اسلام کے خلاف ایک بڑی سازش ⚠️✍️ محمد حسن رضا (ثانیہ)متعلم: جامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف (ایٹہ)

دوران مطالعہ ایک بڑا عجیب اور دل دہلا دینے والا واقعہ نگاہوں کے سامنے سے گزرا۔۔اس کو میں مختصراً اور بلا تمہید ذکر کرتا ہوں برطانیہ (britain) میں مقیم ایک پاکستانی مسلمان نے برطانوی عیسائی دوست سے کہا۔۔ کہ مجھے کوئی انوکھی جگہ دکھاؤ ۔جہاں ہم پکنک کر سکیں۔انگریز دوست نے ایک جگہ جانے کا … Read more

مقالاتِ بدر،،مقالہ نگار : حضرت علامہ مولانا بدرالقادری مصباحی(علیہ الرحمۃ والرضوان)

رسم اجرإ: شہزادہ صدرالشریعہ حضور محدث کبیر علامہ ضیإالمصطفٰے قادری امجدی کے ہاتھوں 28/ اگست کو ہوگا۔ جمع و ترتیب: محمد ذیشان رضا قادری امجدی صاحب ناشر: اسلامک اکیڈمی گھوسی مئو یوپی صفحات: 550 مقالہ نگاری ایک نہایت وقیع فن ہے۔ اس میں مقالہ نگار حشو و زوائد اور طوالت اور اطناب سے بچ بچا … Read more

منقبت در شان حضرت بابا تاج الدین علیہ الرحمہ ۔۔از: سید خادم رسول عینی

سیدوں کے پیشوا ہیں شاہ تاج الاولیاءچرخ عظمت کی ضیا ہیں شاہ تاج الاولیاء دنگ سارے ہوگئے انگریز ان کو دیکھ کرباکرامت پرضیا ہیں شاہ تاج الاولیاء آپ حضرت عسکری کی منفرد اولاد ہیںچہرہ دیکھو خوش نما ہیں شاہ تاج الاولیاء دیکھنے سے جن کو یاد آئے خدائے دوجہاںجذب کا وہ آئینہ ہیں شاہ تاج … Read more

غوث العالم سیدنا مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی کا آخری نصیحت نامہ،، ۔۔۔۔۔۔پیشکش ۔۔۔۔۔۔۔تلمیذ محدث کبیر عبدالرشید امجدی‌اشرفی دیناجپوری خلیفہ حضور شیخ الاسلام والمسلمین سید محمد مدنی اشرفی الجیلانی مدظلہ العالی خادم ۔۔۔ سنی حنفی دارالافتاء زیر اہتمام تنظیم پیغام سیرت بنگال مسکونہ۔‌ ۔۔ کھوچہ باری رام گنج اسلام پور بنگال7030786828

جب حضرت مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی چشتی رضی اللہ عنہ کے وصال شریف کا دن قریب آیا ماہ محرم الحرام کا تھا ایک محرم الحرام سے لیکر دس محرم الحرام تک حضرت مخدوم اشرف سمنانی رضی اللہ عنہ اپنے اصحاب کےساتھ ملکر قرآن پاک کی تلاوت مع قرأت کے کرتے رہے اُنہی ایام میں اپنے … Read more

فَاعْتَبِرُوْا یٰۤاُولِی الْاَبْصَار,, تو اے آنکھوں والو!عبرت حاصل کرو،، از قلم ،محمد حسن رضا (ثانیہ)متعلم جامعہ احسن البركات مارہرہ شریف

فَاعْتَبِرُوْا یٰۤاُولِی الْاَبْصَارتو اے آنکھوں والو!عبرت حاصل کرو آج میرے ساتھ ایک بڑا عجیب واقعہ پیش آیا ۔کہ جیسے ہی میں لائبریری میں داخل ہوا ۔اور استاذ محترم سے کچھ عرض کرنے کے لیے آگے بڑھا ہی تھا۔کہ یکایک ایک کبوتر اڑا اور پنکھےکی زد میں آ کر اس کا ایک بازو کٹ کر الگ … Read more