نعت حضور صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

یوں گلستاں بنا مرے دل کو، خدائے دلنعتوں کے گل سے تر رہے ہر دم فضائے دل گہوارہ ان کے حب کا نہیں گر ہے جائےدلمطلب نہیں ہے اس سے کہیں بھی یہ جائے دل سمت حضور ایسی توجہ بنی رہےغیروں کی جانب اپنا کبھی بھی نہ جائے دل پشت فلک خمیدہ ہے ان کے … Read more

قربانی: حضرت ابراہیم واسماعیل علیہماالسلام کی ایک عظیم یاد گار:سیدنوراللہ شاہ بخاری

مسجد غریب نواز میں ہزاروں لوگوں نے نماز عیدالاضحیٰ ادا کر کے ملک وملت میں امن چین کی دعا کی! رپورٹ:حبیب اللہ قادری انواری آفس انچارج:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر(راجستھان) بلاشبہ قربانی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم الشان یادگار اورسنت ہے جس میں انہوں نے حکم الہی کی تعمیل میں اپنے بڑھاپے کے سہارے حضرت اسماعیل … Read more

عید قرباں ،،از: سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی

۔‌۔۔‌‌ منائیں نہ کیوں مل کے ہم عید قرباںحدیثوں میں ھے جب رقم عید قرباں براہیم کا ہے کرم عید قرباںہے اپنے لیے ذی حشم عید قرباں پسندیدہ چشم شریعت میں تو ھےھے عظمت پہ سر اپنا خم عید قرباں ہے سنت خلیل الہی کی اس میںدلاتی ہے یاد حرم عید قرباں ہمیں جذبہء بندگی … Read more

قربانی کا عمل رضا ٕالٰہی کا سبب ہے۔۔از۔۔مفتی قاضی فضل رسول مصباحی،استاذ دارالعلوم اہلسنت قادریہ سراج العلوم برگدہی ضلع مہراج گنج یوپی

۔ شریعت کے اعمال کسی نہ کسی واقعہ کی یاد تازہ کرنے کے لۓ مقرر کۓ گۓ ہیں جیسے اللہ کے مقدس نبی حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کی والدہ حضرت ہاجرہ نے پانی کی تلاش میں صفا و مروہ پہاڑ کے درمیان چکر لگاٸ تو یہ عملِ سعی، رب تعالی کو اتنی پسند آٸ کہ … Read more

حج کی فضیلت،اجر وثواب اور حج نہ کرنے پروعید،از:محمدشمیم احمدنوری مصباحی ناظم تعلیمات:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر(راجستھان)

حج اسلام کے ارکان خمسہ میں سے ایک اہم ترین رکن ہے جو زندگی میں ایک بار ہر اس عاقل بالغ مسلمان پر فرض ہے جو کہ بیت اللہ تک رسائی کی استطاعت رکھتا ہو حج کی فرضیت کے بعد خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی … Read more

نعت ساقیء کوثر صلی اللہ علیہ وسلم۔۔از: سید خادم رسول عینی

جو شخص در ساقیء کوثر میں رہیگاپیاسا وہ کہاں کس گھڑی محشر میں رہےگا؟ مقصد ترا گر مدحت آقا ہو اے شاعرخوشبو کا رسالہ ترے دفتر میں رہےگا اس پر اثر انداز بھلا کیسے ہوں کانٹےجو پھول گلستان پیمبر میں رہیگا سانچے پہ ڈھلیں سیرت اصحاب نبی کےایمان کا جوش آپ کے تیور میں رہےگا … Read more

عیدقرباں کا پیغام:امت مسلمہ کے نام، از:(علّامہ) سید نوراللّٰہ شاہ بخاری، مہتمم وشیخ الحدیث:دارالعلوم انوارمصطفیٰ و سجادہ نشین:خانقاہ عالیہ بخاریہ سہلاؤشریف، باڑمیر (راجستھان)

قربانی کا لفظ “قرب” سے بنا ہے اور عربی میں قرب کا معنیٰ ہے: ” قریب ہونا، نزدیک ہونا ” اور قربانی اللہ کاتقرب حاصل کی جانے والی چیزوں کو کہتے ہیں چونکہ قربانی کے ذریعہ اللہ تعالیٰ کا قرب اور اس کی نزدیکی طلب کی جاتی ہے، اس لئے اسے قربانی کہتے ہیں, اصطلاح شریعت … Read more

نعت پاکِ مصطفیٰ ﷺ غیر منقوط (صنعتِ مہملہ) رشحاتِ قلم، محمد فیض العارفین نوری علیمی شراوستی

☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆ گھُٹ رہا ہے دم مسلسل گرمیِ آلام سےدو سکوں اہلِ الم کو سردیِ اکرام سے ہاں وہاں ہم کو عطا ہوگی مئے رحم و کرمواسطہ ہم کو کہاں ہے وادیِ اوہام سے ہم کو حاصل ہے حصارِ “سَلّمِ” مولاے کلسو ارم کی راہ ہوگی ہم سے طے آرام سے ہادیِ کل کی عطاؤں کا … Read more

بچوں کی تعلیم وتربیت ایک اہم بنیادی فریضہ،، از:(مولانا)باقرحسین قادری انواری برکاتی دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر(راجستھان)

بلا شبہ اولاد اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت ہے، اس نعمت پر جتنا بھی اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا جائے کم ہے، اولاد کی اگر قدر سمجھنی ہے تو اس سے سمجھیں جس کو اللہ تعالیٰ نے اولاد سے نہیں نوازا یا اس سے پوچھیں جس کو اولاد سے … Read more

نعتِ پاکِ مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم ،،از قلم زاہد رضا فانی بدایونی

مکمل کلام براۓ بزم فن شاعری اپنی رحمت سے خدا رکھے گا ہر آن الگان کے دامن سے ہوۓ تم جو شریمان الگ جاۓ گا جان جو آقا پہ نچھاور کرکےخلد میں اس کا کیا جاۓ گا سمان الگ یادِ سرکار سے ہر لمحہ رہے وابستہایک لمحے کے لیے بھی نہ رہے دھیان الگ اُن … Read more