عصر حاضر میں خدمت خلق کی ضرورت و اہمیت ازقلم:مولانامحمدشمیم احمدنوری مصباحی ناظم تعلیمات:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر(راجستھان)

رضائے الٰہی کے حصول کے لیے جائز امور میں مخلوقِ خدا کی خدمت، اعانت اور مدد کرنے کو خدمتِ خلق کہتے ہیں-خدمت خلق یعنی انسانوں سے پیار ومحبت اور ضرورت مند انسانوں کی مدد کے کاموں کی اہمیت وضروت کو ہردور میں تسلیم کیا گیا اور اس نیک کام کو ہر دین ومذہب میں تحسین … Read more

”رمضان المبارک “ امت کی غم خواری وہمدردی کا بھی مہینہ ہے۔۔مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

(پریس ریلیز)اقوام ملل کی وہ تاریخیں جو مختلف فرائض وواجبات کےآغاز کی شاہد عدل ہیں ان میں ماہ رمضان کے ”روزے“ کےسن آغاز کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔اسے بھی امت مسلمہ کےشعور وآگہی کا حصہ ہونا چاہیۓ۔فرمان خداوندی”اے ایمان والو! تم پر روزے فرض ہوۓ جیسے اگلوں پر فرض ہوۓ تھے کہ تمہیں پرہیزگاری ملے“کےنزول … Read more

لٹتے ہوئے گھر دیکھ رہا ہوں،، از فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان0096899633908

لٹتے ہوئے گھر دیکھ رہا ہوں قوم و ملت کے حالات پر بے چین دل کی پکار°°°°°°°°حسرت سے میں لُٹتے ہوئے گھر دیکھ رہا ہوںرنجیدہ و بے تاب نظر دیکھ رہا ہوں گَھٹتی ہوئ پُرامن زمینوں سے ہوں بیچینبڑھتی ہوئی آتش کے شرر دیکھ رہا ہوں ہر روز نئے زخم ، نئ سازش و آتشآنسو … Read more

قوم مسلم گنگا جمنی تہذیبی ڈھکوسلے سے باہر نکلے۔ ✍️آصف جمیل امجدی۔[انٹیاتھوک،گونڈہ]۔6306397662

ملک عزیز بھارت کا یہ مقدس محاورہ ” گنگا جمنی تہذیب” دگر ملک کے دانشوران قوم و ملت اپنے آبائی وطن کے جملہ باشندگان میں بلاتفریق مذاہب و مسالک کے اخوت و محبت کی روح پھونکنا چاہتے تھے تو فخریہ انداز میں اسے استعمال کرتے تھے۔ یہاں تک کہ قرطاس و قلم میں بھی اسے … Read more

منقبت-شاہِ امم کی محرم ہیں سیدہ خدیجہ از محمد کہف الوری مصباحی

فضل رسول اکرم ہیں سیدہ خدیجہعزم و یقین محکم ہیں سیدہ خدیجہ دین نبی کو قوت بخشی ہے سیدہ نےحق کی صدائے پیہم ہیں سیدہ خدیجہ رب کی رضا پہ خوشتر عشق نبی کی خوگرشاہ امم کی محرم ہیں سیدہ خدیجہ ان کا طریق ازہر جنت کا راستہ ہےراہ نجات عالم ہیں سیدہ خدیجہ محمد … Read more

زکوٰة احادیث کے آئینے میں- از:(علامہ)پیرسیدنوراللہ شاہ بخاری مہتمم وشیخ الحدیث:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر (راجستھان)

زکوٰۃ اسلام کا تیسرا رکن اور اہم ترین مالی فریضہ ہے جس کی فرضیت قرآن و سنت سے ثابت ہے، اللہ تعالیٰ نے ہجرت کے دوسرے سال میں مسلمانوں پر زکوٰة کی فرضیت کا حکم نافذ فرما یا زکوٰة کے لغوی معنیٰ پاکیزگی اور بڑھوتری کے آتے ہیں ، کیونکہ زکوٰۃ کے ادا کرنے سے … Read more

شیطان کا خط قوم مسلم کے نام!✍️آصف جمیل امجدی [انٹیاتھوک،گونڈہ]6306397662📲

اے قوم مسلم! میرے خط کا مضمون دیکھ کر آپ کو پتہ ہوگیا ہوگا کہ اگر یہ خط کس کا ہے۔ آپ قطعی پریشان نہ ہوں ہم آپ کو بہکانے پھسلانے کے لیے یہ خط نہیں لکھ رہے ہیں۔ میں کون ہوں؟ کیا شان تھی میری، میرا مسکن کیا تھا،کیسا تھا، میں کیوں دھتکارا گیا … Read more

نسخہ اتحاد و اختلاف-📝حسن نوری گونڈوی

کسی منتشر قوم کو جمع کرنا ہو تو سب سے پہلے اس کے دل میں کسی کا خوف ڈالنا ہوگا اسے ہر وقت یہ بتانا ہوگا کہ فلاں تمہارے پیچھے ہے یا تمہارے خلاف سازش کر رہا ہے، یا تمہاری نقل و حرکت پر اس کی گہری نظر، یا ذرا سی غلطی کی تو فلاں … Read more

ہم رمضان المبارک کیسے گذاریں؟-از:(مولانا)محمدشمیم احمدنوری مصباحی ناظم تعلیمات:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر [راجستھان]

اللہ جل شانہ نے انسان کو اس دنیا میں اپنی بندگی کے لئے بھیجا ہے، یہ انسان یہاں چند روز کا مہمان ہے ، اپنی مہلت اور مدت مکمل ہونے کے بعد اگلے سفر پر روانہ ہو گا ۔ خوش نصیب ہے وہ انسان جو یاد الٰہی میں اپنا وقت گزارے ، جو اللہ رب … Read more

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا-تبصرہ – از قلم : سید خادم رسول عینی

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از قلم : سید خادم رسول عینی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علامہ سید اولاد رسول قدسی مصباحی راقم الحروف کے نعتیہ مجموعہء کلام” رحمت و نور کی برکھا ” کے مقدمہ میں رقم طراز ہیں : ” اگر صحیح معنوں میں نعت گوئی کا سلیقہ و قرینہ چاہیے تو سیدی اعلیٰ … Read more