بارہ بنکی(ابو شحمہ انصاری) غیاث الدین قدوائی میموریل اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقد ہنر میلہ کے موقع پر، بارہ بنکی کی شخصیات پر مرتب کردہ کتاب ’’تذکرۂ اسلافِ بارہ بنکی‘‘ کا رسمِ اجرا ۲۲؍ اکتوبر ۲۰۲۴ء کو ٹاؤن ہال، بارہ بنکی میں سابق کابینی وزیر اروند سنگھ گوپ کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ […]