امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

مہاراشٹر میں مسلمانوں کے لئے بری خبر

مکرمی!مہاراشٹر کے اسمبلی الیکشن میں امیدواری کافارم بھرنےکی آخری تاریخ آج تھی ـ معیادختم ہوتےہی مسمانوں کےلئےکئی بُری خبریں نکل کرآئی ہیں ـسب سےپہلی خبرتویہ آئی کہ مہاوکاس آگھاڑی میں اب چار نہیں بلکہ تین ہی بڑی پارٹیاں یعنی کہ کانگریس،راشٹروادی اورشیوسینا اکٹھاّالیکشن لڑرہی ہیں ـ سماج وادی پارٹی اب اپنےطورپر تقریباً پچیس سیٹوں پرالیکشن […]

غزل

غزل: موہنی صورت بنالی جائے گی

موہنی  صورت  بنالی  جائے  گیپینگ الفت کی بڑھا لی جائے گی آپ کو مایوسیاں ہوں گی نصیبان سے جو  امید پالی جآئے گی سونپ دو  ہم کو  جوانی قیمتیکس طرح تم سے سنبھالی جائے گی دوست کودشمن سمجھناہے غضبکب تری یہ کج خیالی جائے گی مان جاٶ اب تو غصہ تھوک دوکب طبیعت یہ جلالی […]

دہلی گوشہ تعارف

مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز دہلی کی خدمات اور چند گزارشات

اللہ کا شکر ہے کہ مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز دہلی سے شائع ہونے والی کتابیں پورے عالمِ اسلام کے لیے ایک بے مثال خدمت اور مختلف عنوانات پر سید ابوالاعلی مودودی کی فکری وراثت ہے ۔ یہ تحریک جماعت اسلامی کے لیے ایک بہت بڑی کامیابی ہے کہ اس نے مرکزی مکتبہ اسلامی ، ایک […]

مقامات مقدسہ

مکہ مکرمہ کے بعض تاریخی اور قابل دید مقامات

گزشتہ سے پیوستہ غار حراء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حج اور عمرہ کرنے والے عموما اپنے اس مبارک سفر میں حج و عمرہ کے بعد یا اس کے دوران جن مقامات مقدسہ اور حرمین کے جن بعض تاریخی مقامات کی زیارت کرتے ہیں، ان میں ایک متبرک اور تاریخی مقام اور جگہ ،،غار حراء،، بھی ہے ۔ راقم […]

سماج و معاشرہ

اس دیوالی پر جلائیں وہ محبت کے چراغ

ہمارے ملک ہندوستان میں آج برادران وطن کے ایک بڑے طبقے کا سب سے بڑا تیوہار ہے یہ روشنیوں کا تیوہار دیوالی کے نام سے مشہور ہے جس کا خاصہ ظاہری صفائی ستھرائی ہے آج گھر، آگن ، دلان شہر محلے گلیاں سب میں صفائی کا خاص اہتمام کرکے چراغوں لائٹوں طرح طرح کے رنگ […]

سماج و معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

عصر حاضر کے سلگتے مسائل

حالاتِ حاضرہ میں بہت سے سلگتے مسائل ہیں، جن پر اسلام کا نقطۂ نظر نہ صرف راہنمائی فراہم کرتا ہے بلکہ ان مسائل کا حل بھی پیش کرتا ہے۔ کچھ اہم مسائل درج ذیل ہیں: (۱) سماجی عدم مساواتدنیا میں سماجی اور معاشی عدم مساوات ایک بڑا مسئلہ ہے۔ اسلام مساوات اور انصاف کی بنیاد […]

ادبی گلیاروں سے انتقال و تعزیت بارہ بنکی بین الاقوامی

عارف نقوی کا انتقال؛ مہجری ادب کے لیے ایک عظیم خسارہ: ورلڈ اردو ایسوسی ایشن

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)جرمنی کی راجدھانی برلن میں مقیم مہجری ادیب عارف نقوی کے انتقال سے اردو برادری میں غم کی لہر پائی جارہی ہے۔عارف نقوی کا تعلق بنیادی طور پر ہندستان کے شہر لکھنؤ سے تھا ۔گزشتہ چھ دہائیوں سے جرمنی کی راجدھانی برلن میں مقیم تھے ۔عارف نقوی  نےجس وقت جرمنی کی شہریت حاصل […]

سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

این سی پی کے اسٹار کمپینرز کی فہرست میں ۳؍ ناموں کا اضافہ

سدھارتھ کامبلے ،سلیم سارنگ کے ساتھ چیتن سنی مانکر اسٹار پرچارک فہرست میں شامل ممبئی : (پریس ریلیز) این سی پی (اجیت پوار) نے تین نئے اسٹار پرچارک کی فہرست جاری کرتے ہوئے معروف این سی پی لیڈر سلیم سارنگ کو اسٹار کمپینر مقرر کرتے ہوئے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر اہم ذمہ داری […]

امت مسلمہ کے حالات بہار سیاست و حالات حاضرہ

وقف ترمیمی بل کو مسترد کرنے کے لئے اسمبلی میں تجویز منظور کرانے کی کوشش کی جائے

خبر کے مطابق بہار اسمبلی کا سیشن مورخہ 25/ نومبر سے شروع ہو کر 29/ نومبر 2024 تک چلے گا ، اسی کے آس پاس پارلیمنٹ کے سیشن کے بھی شروع ہونے کی توقع ہے ، جس میں جے پی سی کی جانب سے وقف ترمیمی بل 2024 پر سفارش بھی پیش کی جا سکتی […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

مدارس کے اساتذہ کو تنخواہ نہیں ملنا لمحۂ فکر: عبدالسلام انصاری

حکومت مدارس کے اساتذہ کے ساتھ مشفقانہ رویہ اختیار کرے: محمد رفیع پٹنہ، 29/ اکتوبر، ملحقہ مدارس کے اساتذہ کی تنخواہ کو لے کر تحریک چھیڑنے کی باتیں ہو رہی ہیں کیونکہ 205 اور 609 زمرہ کے مدرسہ کے اساتذہ کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، ان کے گھروں میں چولہا جلنا مشکل ہو […]