اس مکی سورۃ کا نام حسب دستور محض علامت کے طور پر آیت 98 سے لیا گیا ہے۔ جس میں اشارتاً حضرت یونس علیہ السلام کا ذکر آیا ہے، سورہ کا موضوع بحث حضرت یونس ع کا قصہ نہیں ہے۔روایات سے معلوم ہوتاہے اور نفس مضمون سے تائید بھی ہوتی ہے کہ یہ پوری سورۃ […]
Tag: عبدالحفیظ اسلامی
نفس مطمئِنہ دو جہاں میں کامیابی کی علامت ہے۔ مولانا عبدالحفیظ اسلامی کا خطاب
حیدرآباد: 29/ نومبراحکامات الٰہی وارشادات نبوؐی پر عمل کرتے ہوے قلب وذہن،اعضاوجوارح میں، اطمینانی کیفیت کا پایا جانا نفس مطمئنہ ہونے کی مبارک علامت ہےاوربندے مومن کے لیے مشکل وکٹھن حالات میں ارتقائ منازل طے کرتے ہوے اپنے رب کو راضی کرنے میں معاون ومددگار ہوتاہے۔ان خیالات کا اظہار مولانا محمد عبدالحفیظ اسلامیخطیب مسجد صالحؒہ […]
سورۃ المائدہ: ایک مختصر تعارف
قرآن حکیم کی پانچویں سورت ’’المائدہ‘‘ پندرھویں رکوع کی آیت ۱۱۲ ’’ھَلْ یَسْتَطِیْعُ رَبُّکَ اَنْ یُنَزِّلَ عَلَیْنَا مَآئِدَۃً مِّنَ السَّمَائِ‘‘ کے لفظ ’’مائدہ‘‘ سے ماخوذ ہے۔ قرآن حکیم کی بیشتر سورتوں کے ناموں کی طرح اس نام کو بھی سورہ کے موضوع سے خاص تعلق نہیں محض دوسری سورتوں سے ممیز کرنے کے لئے اسے […]