نعت رسول

نعت پاک: ہوکے امی علم و حکمت کا سمندر دے گئے

راحتیں حاصل ہوں صحرا کو وہ منظر دے گئےخارزاروں میں صفت مثلِ گلِ تر دے گئے پتھروں کے درمیاں شیشہ گری صد آفریںکفریت کے شہر کو ایماں کے جوہر دے گئے جس کی تمثیلیں یہ دنیا لا نہیں سکتی کبھیدرس وہ اخلاص کا محبوب داور دے گئے وہ ہمارے مرسل اعظم رسول پاک ہیںپتھروں کو […]

نعت رسول

نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

نہیں اس میں جائے تلاش و تتبّع،،رفعنا،، سے ثابت ہے شہ کا ترفّع انہیں رب نے مختارِ ہر شے بنایاہے دونوں جہاں زیرِ دستِ توسّع ہے کیا تابِ ذراتِ شہرِ مدینہمہ و مہر و انجم ہیں محوِ تتبّع نویدِ حضوری سے ملنے کی خاطرسرِ راہ بیٹھی ہے کب سے توقّع جمالِ رخِ یار آئے نظر […]

نعت رسول

نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم

رحمت خاص تری مجھ پہ اے رحمان رہےتیرے محبوب کی تعریف کا رجحان رہے مہکا مہکا سا مری فکر کا ایوان رہےنعت گوئی کانیا ذہن میں عنوان رہے آپ کی نعت مقدس ہی رقم کرتا رہوں"کشتہِ عشقِ محمد کی یہ پہچان رہے” مرے سرکار عریضہ یہ مرا کرلیں قبولنسل در نسل مری یوں ہی ثنا […]

نعت رسول

نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم

چلا جو کرتا ہے نورالہدی کے رستے میںوہی ہے سرخرو بے شک خدا کے رستے میں قلم چلائےجا شہ کی ثنا کے رستے میںعمل یہ لائےگا قرب خدا کے رستے میں شہ انام کے پاکیزہ نام کے صدقےچراغ ہم نے جلائے ہوا کے رستے میں درود بھیجئے پیہم حبیب داور پرمزہ جوچاہیئےروزجزا کےرستےمیں اندھیرےاس کو […]

نعت رسول

نعت رسول: شاہِ ہر دوسرا آپ ہیں آپ ہیں

شاہِ ہر دوسرا آپ ہیں آپ ہیںبعدِ رب العلا آپ ہیں آپ ہیں آپ بدر الدجیٰ آپ شمس الضحیاور خیر الوری آپ ہیں آپ ہیں جس کا ہم سر نہیں جس کا ثانی نہیںاے حبیبِ خدا آپ ہیں آپ ہیں کیا نبی کیا ولی کیا تقی کیا نقیجس پہ سارے فدا آپ ہیں آپ ہیں […]

نعت رسول

نعتیہ قطعات بموقع یومِ ولادت النبی

ان کی آمد سے قبل تھی ظلمتان کے آنے سے جگ ہوا روشنہر کلی کھل اُٹھی تھی آنے سےجن کی خوشبو سے ہے جہاں گلشن اب نہیں جمتیں کہیں اور بھی آنکھیں یہ مِریدید روضے کی ہوئی جب سے مجھے ایک جھلکتب کہیں جا کے محبت کی نظر مجھ پہ پڑی"مہرباں جب ہوئی آنکھوں پہ […]

نعت رسول

فلک منور، زمین روشن، سہانا پل پل، نبی جی آئے

نتیجۂ فکر: یاسرعبدالقیوم قاسمی فلک منور زمین روشن سہانا پل پل نبی جی آئےدرود ان پر سلام ان پر رہے مسلسل نبی جی آئے دمک رہا ہے یہ ذرہ ذرہ مہک رہا ہے جہان ساراستارےجھک کرکریں زیارت فضاہے جلتھل نبی جی آئے پھوار رحمت برس رہی ہے کرم کے بادل رواں دواں ہیںنثار غلماں فدا […]

نعت رسول

ہوں درود ان پہ لاکھوں

بقلم : یاسر عبدالقیوم قاسمی ہوں سلام ان پہ لاکھوں جو حبیب ہیں خدا کےوہ ہیں رحمت دوعالم جو ہیں لعل آمنہ کے نہیں کوئی اب سہارا ہوں ہزار دکھ کا ماراہوں مریض غم دوا دو مجھے پاس اب بلا کے مرا سینہ جل رہا ہے مرا دل مچل رہا ہےتمہیں حاجیوں مبارک مجھے جارہے […]