ملک کےسیاسی حالات پر اگر گہرائی سے نظر ڈالی جائے تو خورد بین کی طرح صاف نظر آتاہے کہ ملک کے سیاسی منظر نامے سے مسلم سیاسی طاقت کو جس سازشی طریقے سے چرمرایا گیا ہے اور مسلم قیادت کو کمزور کرنے کی ناپاک کوشش کی گئی ہے وہ بھی ہندوستان کی سیاست کا مکروہ […]
مسلم قائدین
اکیسویں صدی کا مرد مجاہد اسدالدین اویسی
ممبر آف پارلیمنٹ، مجلس اتحادالمسلمین کے قومی صدر، شیر دکن ،نقیب ملت ، جناب بیرسٹر اسدالدین اویسی جن کی پیدائش ۱۳؍مئی ۱۹۶۹ کو حیدرآباد کے معروف ومشہور سیاست داں سلطان صلاح الدین اویسی کے گھر میں ہوئی۔ والد صلاح الدین اویسی ملکی سیاست میں اہم مقام رکھتے تھے۔والدہ کا نام نجم النساء ہے، بھائی اکبرالدین […]