مہاراشٹرا

یوم آزادی پر میراروڈ میں سدھ بھاونا منچ کا پروگرام

میراروڈ ( پریس ریلیز) یوم آزادی کے موقع پر سدھ بھاونا منچ میراروڈ کی طرف سے ایک پروگرام بعنوان آزادی اور ہماری ذمہ داری رکھا گیا ۔پروگرام کے آغاز میں ایڈوکیٹ ثناء دیشمکھ نے سبھی کو یومِ آزادی کی مبارکباد دی اور پروگرام کے اغراض و مقاصد بتایا وشواس ہڑگی نے ملک کے موجودہ حالات […]

تعلیمی گلیاروں سے مہاراشٹرا

اقراء تھیم کالج میں یوم آزادی کی پُر وقار تقریب کا انعقاد

مہرون، جلگاؤں – اقراء ایجوکیشن سوسائٹی کے زیرِ اہتمام ایچ۔ جے۔ تھیم کالج آف آرٹس اینڈ سائنس، مہرون میں ۷۹واں یومِ آزادی نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اقراء ایجوکیشن سوسائٹی کے ڈائریکٹر جناب عبدالعزیز سالار نے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر کالج کے پرنسپل انچارج ڈاکٹر چاند خان، وائس پرنسپل ڈاکٹر […]

مہاراشٹرا

انجمن خیر الاسلام گرلز ہائی اسکول مدنپورہ میں جشنِ آزادی کا تزک و احتشام سے منایا گیا

مدنپورہ (ہمارا پیام)انجمن خیر الاسلام گرلز ہائی اسکول مدنپورہ میں ۷۹ ویں یوم آزادی کا جشن بڑے جوش وخروش سے منایا گی اعلی الصبح آٹھ بجے رسم پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی قومی پرچم کو سلامی دینے کے بعد راشٹریہ گیت جن گن من اور قومی ترانہ سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا طالبات […]

مہاراشٹرا

میڈیکل پروفیشنلز کی مشترکہ خدمات وقت کی اہم ضرورت۔ ڈاکٹر پرویز منڈیوالا

جماعت اسلامی ہند چرخوپ، کانڈیولی (ویسٹ) کے زیر اہتمام میڈیکل سروس سوسائٹی (MSS) کا تعارفی اجلاس ممبئی ،10 اگست 2025: جماعت اسلامی ہند، چرخوپ کانڈیولی (ویسٹ) کے زیر اہتمام میڈیکل سروس سوسائٹی (MSS) کا ایک تعارفی پروگرام اتوار، 10 اگست 2025 کو بعد دوپہر مصطفی کمپاؤنڈ، نزد رحمانیہ مدرسہ میں نہایت پُرمسرت ماحول میں منعقد […]

گوشہ خواتین مہاراشٹرا

"معاشرے کی تعمیر کے لیے عورتوں کی ذہنی صحت ضروری ہے۔”: رحمت النساء ( آل انڈیا سیکریٹری برائے خواتین جماعت اسلامی ہند)

” جماعتِ اسلامی ہند حلقۂ خواتین ممبئی میٹرو کی جانب سے راحت کاؤنسلنگ سینٹر کا تعارفی پروگرام” ممبئی: آج 7 دسمبر 2024 کو حلقہ آفس دار الفیض مدنپورہ، ممبئی میں جماعت اسلامی ہند حلقۂ خواتین ممبئی میٹرو کے زیر اہتمام راحت کاؤنسلنگ سینٹر کے تعارفی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا عنوان "ذہنی تناؤ […]

سماجی گلیاروں سے مہاراشٹرا

"اقلیتوں اور کمزور طبقات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، ملکی سطح پر مشہور سماجی کارکن ندیم خان جس کی ایک بڑی مثال ہے، انصاف کے لیے مضبوط حکمت عملی کی ضرورت ہے” : اسلم غازی

یونائیٹڈ اگینسٹ انجسٹس اینڈ ڈسکریمنیشن اور ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سیول رائٹس (APCR) کی جانب سےاقلیتوں کے خلاف امتیازی سلوک، اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر پریس کانفرنس  ممبئی : آج مورخہ 6 دسمبر 2024 کو ممبئی کے پریس کلب میں یونائیٹڈ اگینسٹ انجسٹس اینڈ ڈسکریمنیشن اور ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سیول […]

تعلیمی گلیاروں سے مہاراشٹرا

انجمن خیرالاسلام گرلز ہائی اسکول مدنپورہ کی سائنسی نمائش میں شاندار کارکردگی

ممبئی ( پریس ریلیز ) محکمہ تعلیم کی جانب سےمنعقدہ سائنسی نمائش میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف مقابلوں میں انعامات حاصل کئے اساتذہ کے زمرہ میں سینئر ٹیچنگ ایڈ کے مقابلے میں اسکول کی سائنس ٹیچر ملّا نازنین نے سوم انعام حاصل کیا انہوں نے ویکسین کے تعلق سے بیداری پر مشتمل […]

سیاست و حالات حاضرہ مہاراشٹرا

مہاراشٹر الیکشن نتیجے چند توجہ طلب باتیں

23 نومبر کو مہاراشٹر اسمبلی کے نتیجے آئے، نتیجے ایسے آئے کہ جس پر یقین کرنا مشکل ہے، جس مہاراشٹر میں پانچ ماہ پہلے لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی اور اس کے اتحادیوں کو بری طرح ہار کا سامنا کرنا پڑا تھا، اسی مہاراشٹر میں بی جے پی اور اس کے اتحادیوں کو […]

مہاراشٹرا

جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کے وفد کاآتشزدگی متاثرہ علاقہ فاطمہ نگر بھیونڈی کا دورہ ، متاثرین کی عبوری امداد ، باز آبادکاری زیرِ غور

22نومبر2024جمعہ کی شام میں بھیونڈی بس اسٹینڈ سے تقریبا دوکیلومیٹر مشرق میں واقع کثیرآبادی پرمشتمل غریب اور پسماندہ بستی فاطمہ نگرمیں بھیانک آگ لگی اوردیکھتےہی دیکھتےدرجنوں رہائشی مکانات اور پترے کے شیڈ سے بنے کاروباری گوڈاؤنوں کواپنی لپیٹ میں لےلیا،مقامی نوجوانوں نےاپنی جدوجہدسےحتی المقدورآگ کوروکنے کی انتھک جدوجہدکی ورنہ یہ آتش زدگی ایسی بھیانک صورت […]

سیاست و حالات حاضرہ مہاراشٹرا

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات: یہ وقت سجدے کا نہیں قیام کا ہے!!

نہ کاہو سے دوستی نہ کاہو سے بیر ،، عالمی شہرت یافتہ مسلم رہنما مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نےحال ہی میں پریس کانفرنس کے دوران اپنے بیان میں کہا کہ ملک کی موجودہ صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے یہ کہنا مناسب ہوگا کہ مہاراشٹر کے 2024 اسمبلی انتخابات غیر معمولی اہمیت کا حامل ہو […]