مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

اسوہ ٔرسول کے مطابق اولاد کی تربیت سے ہی معاشرتی فساد پر قابو پایا جا سکتا ہے :مولانا سید اظہر مدنی

ممبئی: 17/ نومبرجمعیۃ علماء مہاراشٹر کے ضلعی،شہری وزون جمعیۃ نیز ممبئی ،تھانے و پالگھر اضلاع کی مقامی یونٹوں کے صدور ونظماء اعلیٰ کا ایک اجلاس بعنوان اصلاح معاشرہ حاجی محمد صابو صدیق مسافر خانہ (کرافورڈ مارکیٹ ممبئی)میں منعقد ہوا۔  اجلاس کے مہمان خصوصی حضرت مولانا سید اظہر مدنی (ناظم اصلاح معاشرہ جمعیۃ علماء ہند)نے اپنے […]

سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

مسلم دانشوران کا مولانا سجاد نعمانی کے فیصلے پر حیرت کا اظہار

ممبئی : (نامہ نگار)ممتاز عالم دین مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ممبئی کےمراٹھی پترکار سنگھ میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مہاوکاس اگھاڑی کے 269 امیدواروں کی حمایت کا باقائدہ اعلان کیا۔ مولانا سجاد نعمانی نے 269 امیدواروں کی فہرست جاری کرتے ہوئے عوام سے انہیں […]

تعلیمی گلیاروں سے مہاراشٹرا

انجمن خیر الاسلام اردو ہائی اسکول برائے طالبات مہاگیری تھانہ میں جشن یوم اطفال کا انعقاد

ہر سال کی طرح امسال بھی بروز جمعرات 14 نومبر 2024 کو انجمن خیر الاسلام اردو ہائی اسکول برائے طالبات مہاگیری تھانہ میں انچارج صدر مدرسہ محترمہ حلیمہ صاحبہ کی زیر قیادت میں یومِ اطفال کی تقریب کا انعقاد کیا گیا – سب سے پہلے محترمہ حلیمہ صاحبہ نے ودھان سبھا انتخابی الیکشن کے پیشِ […]

سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

آل انڈیا علماء بورڈ الیکشن میں مسلم رائے دہندگان کو گمراہ کرنے کے درپے۔ مسلم ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر سلیم سارنگ کا الیکشن کمیشن اور چیریٹی کمیشن کو شکایتی مکتوب ارسال، فوری کارروائی کا مطالبہ

ممبئی : (پریس ریلیز)مہاوکاس اگھاڑی کو آل انڈیا علماء بورڈ کی جانب سے حمایت دینے کے اعلان نے ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ اجیت پوار کی راشٹروادی کانگریس پارٹی نے مسلم رائے دہندگان کی سودے بازی پر سوال اٹھائے ہیں۔ این سی پی مہاراشٹر کے نائب صدر اور مسلم ویلفیئر ایسوسی ایشن کے […]

تعلیمی گلیاروں سے مہاراشٹرا

اقراء کے عمر شیخ کا ڈویژنل سطح پر انتخاب

جلگاؤں: اقراء ایجوکیشن سوسائٹی جلگاؤں کے زیر اہتمام ایچ جے تھیم آرٹس اینڈ سائنس کالج مہرون جلگاؤں کے طالب علم شیخ عمر شیخ بسم اللہ نے "انٹر کالج باڈی بلڈنگ مقابلے” میں 70 کلوگرام وزن کے زمرے میں دوسرا مقام حاصل کیا۔ اسے "انٹر زونل لیول” کے لیے منتخب کیا گیا۔ یہ باڈی بلڈنگ کا […]

سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

نواب ملک کے روڈ شو میں اجیت پوار کی شرکت

ممبئی : ( پریس ریلیز)مانخورد شیواجی نگر اسمبلی حلقہ سے این سی پی کے امیدوار نواب ملک کی تشہیری مہم میں نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے شرکت کی اور مذکورہ انتخابی حلقے کا دورہ کیا۔ اجیت پوار نے نواب ملک کو امیدواری دیتے ہوئے اپنی اتحادی جماعت بی جے پی کو پیغام دیا ہے کہ […]

مذہبی مہاراشٹرا

ایمن فاؤنڈیشن ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیراہتمام ایکدینی و اصلاحی تربیتی پروگرام

ممبئی: 7 نومبر۔ آج بروز جمعرات سماج اور معاشرے کے اندر پھیلی ہوئی اعتقادی عملی اخلاقی اور سماجی برائیوں کی اصطلاح کے لئے ، موضع پپرا پٹھان ( مرغہوا) پوسٹ مینا ضلع سدھارتھ نگر یوپی میں ایک دینی و اصلاحی و تربیتی پروگرام کا انعقاد بعد نماز مغرب گاؤں کی جامع مسجد میں کیا گیا […]

سیاست و حالات حاضرہ سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

مہاراشٹرا اسمبلی انتحابات میں ووٹ کسے دیا جائے ؟

بی جے پی اور آر ایس ایس کے مسلمانوں کے خلاف تشویشناک منصوبے ہیں، جیسا کہ وقف بل ۔ فی الحال اس بل کو پاس نہ کر سکنے کی وجہ لوک سبھا میں ان کی واضح اکثریت کی کمی ہے۔ اس میں ایک بڑا کردار مہاراشٹر کے حالیہ انتخابی نتائج کا ہے، جہاں مسلمانوں نے […]

سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

ملی تنظیموں کی ادھو ٹھاکرے سے ملاقات، مہارشٹرا میں غیر فرقہ پرست سرکار کے قیام پر گفتگو، توہین رسالت، اوقاف، مسلم نمائندگی اور دیگر مسائل پر تبادلہ خیال

ممبئی: 3 نومبر، ملی تنظیموں کے ایک وفد نے شیوسینا یوبی ٹی کے صدر مسٹر ادھوٹھاکرے سے اُن کی رہائش گاہ ماتو شری باندرہ میں ملاقات کی،وفد کے اراکین نے ادھوٹھاکرے کو یقین دلایا کہ ہم کوشش کررہے ہیں کہ اس بار مہاراشٹرا اسمبلی الیکشن کے بعد فرقہ پرست پارٹیاں کامیاب نہ ہوں بلکہ یہاں […]

مہاراشٹرا

بارہ سالوں کے بعد جیل سے رہا منیب میمن نے صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر مولانا حلیم اللہ قاسمی سے ملاقات کی

ممبئی 2/ نومبرپونے جنگلی مہاراج روڈ بم بلا سٹ مقدمہ میں ماخوذ منیب میمن نے جیل سے رہائی کے بعد اسے قانونی امداد دینے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) کے دفتر پہنچ کر قانونی امداد دینے کے لیئے شکریہ ادا کیا۔ منیب میمن نے اپنے والد اقبال میمن کے ہمراہ صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر […]