امت مسلمہ کے حالات

موجودہ مسائل سیاسی ہیں اور ان کا تعلق حکومت سے ہے ، ان کے حل کے لئے آئین اور شریعت کے حدود کی رعایت کرتے ہوئے حکومت سے بات کرنے کی کوشش کی جائے، موجودہ وقت میں یہی حکمت عملی مناسب ہے

موجودہ وقت میں مسلم امہ طرح طرح کی دقتوں میں مبتلا ہے ، روزانہ نئے نئے مسائل پیدا کئے جارہے ہیں ، جس کی وجہ مسلمان پریشانیوں سے دو چار ہوتے جارہے ہیں ، گزشتہ ایک دہائی میں لو جہاد ، موب لنچنگ ، مدارسِ پر دہشت گردی کے الزامات ، مساجد کے نیچے مندر […]

امت مسلمہ کے حالات

ہمارے لئے بڑا المیہ ہے کہ ہم اوقاف کی لڑائی لڑتے لڑتے آپس ہی میں لڑنے لگے ، اللہ حفاظت فرمائے

اسلام ایک مکمل دین و شریعت ہے ، یہ ایک مکمل ضابطہ حیات بھی ہے ، خوشی و غم ، رنج و تکلیف ، آپسی تعلقات اور باہری تعلقات ، غرض اس میں پوری رہنمائی موجود ہےاللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ مسلم سماج میں ہر میدان کے لوگ موجود ہیں ، علماء ، وکلاء […]

انتقال و تعزیت بہار

مولانا ڈاکٹر عتیق الرحمٰن قاسمی کا انتقال علمی دنیا کے لئے بڑا خسارہ: مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی

پٹنہ(پریس ریلیز):مولانا ڈاکٹر عتیق الرحمٰن قاسمی باکمال محقق ،متعدد اہم کتابوں کے مصنف ، آل انڈیا ملی کونسل کے سابق صدر اور نامور عالم دین تھے۔ ان کا انتقال علمی دنیا کے لیے بڑا خسارہ اور ناقابل تلافی نقصان ہے۔ مذکورہ خیالات کا اظہار مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی نے پریس ریلیز میں کیا ہے۔ […]

بہار

وقف ترمیمی بل پر مسلمانوں نے اپنی بیداری سے ثابت کر دیا کہ وہ زندہ ہے۔ مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی

پٹنہ ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے ، اس میں آئین کو بالادستی حاصل ہے۔ آئین کی پابندی ہر شہری پر یہاں تک کہ یہاں کی حکومتوں پر بھی لازم ہے ،کوئی اس کے خلاف نہیں کر سکتا ہے ،اگر کوئی خلاف کرے تو آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے آواز بلند کرنے کا حق ہے، […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

مدارس کے سلسلے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ تاریخی اور خوش آئند: مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی

پٹنہ(پریس ریلیز):سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے ۲۲؍مارچ ۲۰۲۴ء کے اس فیصلہ کو مسترد کردیا، جس میں اترپردیش مدرسہ ایکٹ ۲۰۰۴ کو غیر آئینی اور سیکولرزم کے خلاف قرار دیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ کے اس فیصلہ کے تحت اب مدارس چلتے رہیں گے اور اس میں بچے پڑھتے رہیں گے۔ مدارس کے […]

سیر و تفریح کرناٹک مذہبی

شہر گلستان بنگلور کے شب و روز

دین و شریعت آسان ہے ، شریعت میں دی گئی سہولتوں سے فائدہ حاصل کرنے کی ضرورت ہے گزشتہ سے پیوستہ دین اسلام اور اس کی شریعت میں سختی نہیں ہے ، بلکہ یہ فطری اصولوں سے ہم آہنگ ہے ، اس کی بنیاد آسانی پر ہے ، اس کی مثال ہمارے سامنے ہے ، […]

سیر و تفریح کرناٹک

شہر گلستان بنگلور میں

میں مورخہ 6/ نومبر 2024 کو شام 6/ بجے کے اینڈیگو کے فلائٹ سے بنگلور آگیا ، الحمد للہ ، اس طرح اب میں جنوبی ہند میں ہوں ، جنوبی ہند میں 5/ ریاستیں ہیں ، ان میں آندھرا پردیش ، کرناٹک ، کیرلا ، تلنگانہ اور ٹامل ناڈو کے ساتھ لکش دیپ اور پانڈیچری […]

بہار سیاسی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے

وقف ترمیمی بل کو مسترد کرانے کے لئے آئندہ بہاراسمبلی کےسیشن میں تجویز منظور کرانے پر زور دیا جائے، ملی و سماجی تنظیموں کے ساتھ مسلم ایم ایل اے سے خصوصی توجہ کی اپیل! مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی

پٹنہ(پریس ریلیز):خبر کے مطابق بہار اسمبلی کا سیشن مورخہ 25/ نومبر سے شروع ہو کر 29/ نومبر 2024 تک چلے گا ، اسی کے آس پاس پارلیمنٹ کے سیشن کے بھی شروع ہونے کی توقع ہے ، جس میں جے پی سی کی جانب سے وقف ترمیمی بل 2024 پر سفارش بھی پیش کی جا […]

زبان و ادب سیرت و سوانح

سیرت نبویؐ پر بہار کےچندمشاہیر  مصنفین کی کتابیں- تجزیاتی مطالعہ

سیرت نگاری ایک ادبی اور تاریخی فن ہے، جس میں کسی شخصیت یا کسی شخص کی زندگی کا تفصیلی جائزہ پیش کیا جاتا ہے۔ اس فن میں اسی شخصیت یا شخص کے مخصوص واقعات، احوال اورخدمات پیش کئے جاتے ہیں، جن کی شخصیت اہم ہوتی ہے، تاکہ ان کی زندگی ایک مثالی بن کر سامنے […]

امت مسلمہ کے حالات بہار سیاست و حالات حاضرہ

وقف ترمیمی بل کو مسترد کرنے کے لئے اسمبلی میں تجویز منظور کرانے کی کوشش کی جائے

خبر کے مطابق بہار اسمبلی کا سیشن مورخہ 25/ نومبر سے شروع ہو کر 29/ نومبر 2024 تک چلے گا ، اسی کے آس پاس پارلیمنٹ کے سیشن کے بھی شروع ہونے کی توقع ہے ، جس میں جے پی سی کی جانب سے وقف ترمیمی بل 2024 پر سفارش بھی پیش کی جا سکتی […]