گوشہ خواتین مہاراشٹرا

"معاشرے کی تعمیر کے لیے عورتوں کی ذہنی صحت ضروری ہے۔”: رحمت النساء ( آل انڈیا سیکریٹری برائے خواتین جماعت اسلامی ہند)

” جماعتِ اسلامی ہند حلقۂ خواتین ممبئی میٹرو کی جانب سے راحت کاؤنسلنگ سینٹر کا تعارفی پروگرام” ممبئی: آج 7 دسمبر 2024 کو حلقہ آفس دار الفیض مدنپورہ، ممبئی میں جماعت اسلامی ہند حلقۂ خواتین ممبئی میٹرو کے زیر اہتمام راحت کاؤنسلنگ سینٹر کے تعارفی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا عنوان "ذہنی تناؤ […]

علما و مشائخ

جماعت اسلامی کے قائد کی سادگی اور عاجزی

قیادت صرف ایک عہدہ کا نام نہیں بلکہ یہ ایک عظیم ذمہ داری ہے جو خلوص، سادگی اور عاجزی کے اصولوں پر قائم ہوتی ہے۔ قائد کا کردار اپنے کارکنان اور عوام کے لیے ایک عملی نمونہ ہوتا ہے۔ کل ہند ارکانِ جماعت کے اجتماع میں محترم امیر جماعت اسلامی ہند, سید سعادت اللہ حسینی […]

امت مسلمہ کے حالات

اجتماع ارکان جماعت اسلامی ہند 2024، پروگرام کی جھلکیاں اور عملی پیغام

جماعت اسلامی ہند ایک کیڈر بیس جماعت ہے ۔ متفقین ،کارکنان ،ہمدرد اور ارکان اس کی طاقت ہیں ۔جماعت میں مرد وخواتین ارکان کی تعدادمرد 12533,خواتین 5318 کل 17851 ہے۔ ملک کے 5576 مقامات پر نظم جماعت قائم ہے۔خواتین کی شمولیتتحریک میں خواتین کی تعداد میں 115%کا اضافہ اس بات کا اشاریہ Indicator ہے کہ […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

جماعت اسلامی ہند کے اجتماع ارکان منعقدہ 15 تا 17 نومبر 2024بمقام حیدرآباد میں  منظور کی جا نے والی قرارد ادیں

حیدرآباد : کل ہند اجتماع ارکان ، جماعت اسلامی ہند کے آخری دن اہم ملی، ملکی اور عالمی مسائل پر قراردادیں منظور کی گئی ، اجتماع کی کامیاب تکمیل پر شہر حیدراباد میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی ، نائب امرائے جماعت پروفیسر سلیم انجینیر […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

ملک میں ظلم و استحصال کے خاتمے کے عزم کے ساتھ جماعت اسلامی ہند کے سہ روزہ کل ہند اجتماع ارکان کا اختتام

حیدرآباد: عدل و قسط کے مرکزی عنوان کے تحت منعقدہ کل ہند اجتماع ارکان جماعت اسلامی ہند کا بروزاتوار وادی ہدی ، حیدرآباد میں اختتام ہوا۔ اس موقع پر امیر جماعت، سید سعادت اللہ حسینی نے ارکان جماعت کو سچائی اور انصاف کے اصولوں پر معاشرے کی تعمیر کے لیے اپنے آپ کو وقف کردینے […]

حیدرآباد و تلنگانہ

عدل و قسط کے مرکزی عنوان کے تحت جماعت اسلامی ہند کا کل ہند اجتماع ارکان کا اہتمام

حیدرآباد: 14 نومبر 2024جماعت اسلامی ہند کی جانب سے 15 تا 17 نومبر 2024, شہر حیدراباد میں کل ہند اجتماع ارکان کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ یہ سہ روزہ اجتماع وادی ہدیٰ گراؤنڈ، پہاڑی شریف میں ہوگا، اجتماع میں تقریباً 15 ہزار اراکین جماعت اور ایک ہزار سے زائد افراد خانہ کی شرکت متوقع […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

تعلیمات نبویﷺ میں ہی انسانیت اور عصر حاضر کے تمام دیرینہ مسائل کا حل موجود ہے

انسانیت پر اللہ تعالیٰ کے احسانات میں سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ اس نے انسانی تاریخ کے ہر دور میں انسانوں کی ہدایت کے لیے اپنے انبیاء اور رسولوں کو مبعوث فرمایا۔سب سے آخر میں رحمتہ اللعالمین محمد مصطفی ﷺ کو خاتم النبینﷺ کا لقب دے کر انسانیت کی رہنمائی کے لیے دنیا میں بھیجا۔  اور […]

حیدرآباد و تلنگانہ سماجی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے

جماعت اسلامی ہند کی "اخلاقی محاسن، آزادی کے ضامن” مہم کے اختتامی عظیم الشان جلسہ عام کا نمائش میدان پر انعقاد

مرکزی سکریٹری شائستہ رفعت،رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر کڈیم کاویہ، جلیسہ سلطانہ، ناصرہ خانم، سیدہ فلک ودیگر کا خطابات شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کے زیر اہتمام بروز اتوار نمائش میدان نامپلی پر عظیم الشان جلسہ عام برائے خواتین بضمن اخلاقی محاسن،آزادی کے ضامن، مہم منعقد ہوا۔ صدارتی خطاب میں محترمہ شائستہ رفعت ‘ مرکزی سکریٹری […]

سماجی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

اخلاق اور کردار کی بہتری ہی ایک مضبوط اور خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے: یاسمین شیخ

جماعت اسلامی ہند حلقہ خواتین گوونڈی یونٹ کی جانب سے "اخلاقی محاسن: آزادی کے ضامن” مہم کا کامیاب اختتامی پروگرام گوونڈی، 29 ستمبر:جماعت اسلامی ہند حلقہ خواتین گوونڈی یونٹ کی جانب سے جاری مہم "اخلاقی محاسن: آزادی کے ضامن” کا کامیاب اختتامی پروگرام منعقد ہوا، جس میں علاقے کی خواتین اور بچیوں کی بھرپور شرکت […]

حیدرآباد و تلنگانہ سماجی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے

ہم نبی کریم ﷺ کی سنتوں پر مکمل عمل پیرا ہوجائیں اور اخلاق کو عام کریں

محترمہ شائستہ رفعت(سکریڑی شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند) کا ملی تنظیموں کے خواتین ذمہ داران کے ساتھ اظہارِ خیال شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند کی جانب سے منائی جانے والی ایک ماہ طویل ملک گیر مہم بعنوان اخلاقی محاسن – آزادی کے ضامن کے ضمن میں شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہندتلنگانہ نے ملی تنظیموں کے […]