جنوبی بھارت سیاسی گلیاروں سے

تمل ناڈو وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے آئی یو ایم ایل کے قومی صدر پروفیسر کے ایم قادرمحی الدن کو ممتاز تملن ایوارڈ سے نوازا 

چنئی۔ (پریس ریلیز)۔ تمل ناڈو وزیر اعلیٰ ایم کے۔ اسٹالن نے مختلف شعبوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو تمل ناڈو سکریٹریٹ کے احاطے میں منعقد یوم آزادی کے تقریب میں اعزازات سے نوازا۔تمل ناڈو اور تمل قوم کی ترقی کے لیے کام کرنے والوں کو اعزاز پیش کرتے ہوئے وزیر اعلی ایم […]

تعلیمی گلیاروں سے مہاراشٹرا

اقراء تھیم کالج میں یوم آزادی کی پُر وقار تقریب کا انعقاد

مہرون، جلگاؤں – اقراء ایجوکیشن سوسائٹی کے زیرِ اہتمام ایچ۔ جے۔ تھیم کالج آف آرٹس اینڈ سائنس، مہرون میں ۷۹واں یومِ آزادی نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اقراء ایجوکیشن سوسائٹی کے ڈائریکٹر جناب عبدالعزیز سالار نے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر کالج کے پرنسپل انچارج ڈاکٹر چاند خان، وائس پرنسپل ڈاکٹر […]

دہلی سیاسی گلیاروں سے

سپریم کورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ووٹر ڈیلیٹ کرنے کے اسکینڈل کو بے نقاب کرتا ہے۔ایس ڈی پی آئی

نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی نائب صد ر محمد شفیع نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی طرف سے ہدایت جس میں الیکشن کمیشن آف انڈیا کو تقریباً 65 لاکھ حذف شدہ ووٹروں کی بوتھ وار تفصیلات شائع کرنے پر مجبور کرنا […]

بہار سیاسی گلیاروں سے

ووٹر لسٹ تیار کرنے میں صحیح املے کی اندراج کے لئے اردو مترجم کی ضرورت درپیش ہے: عظیم الدین

حاجی پور (محمد آصف عطا) ریاست بہار میں ووٹر لسٹ نظر ثانی کا کام گزشتہ مہینوں سے بوتھ لیول آفیسرز (blo) کے ذریعے کیا جارہا ہے ۔جس کے کارآمد اور مثبت نتائج برآمد ہو رہے۔مندرجہ بالا باتیں اصلاح ملت کمیٹی ویشالی کے صدر ،اردو ایکشن کمیٹی ویشالی کے صدر و دیگر کءی تنظیموں سے وابستہ […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

جمال الدین صاحب سے اردو اسکول کو ہندی بنانے کی قومی اساتذہ تنظیم نے کی شکایت

گوپال گنج، 17/ جون، تھاوے بلاک کے اندر واں بیرم کے مسائل کا بھی حل نکالا جائے ۔جمعہ کو ہی چھٹی ہو اور اسکول کا نام اردو میں لکھوایا جاۓ۔ یہ مانگ قومی اساتذہ تنظیم گوپال گنج نے ضلع پروگرام افسر اسٹبلشمنٹ جمال الدین صاحب سے مل کر کی ہے۔ ضلع پروگرام افسر اسٹبلشمنٹ گوپال […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال تعلیمی گلیاروں سے

طالبات خود کو داعیانہ کردار سے آراستہ کریں ۔جامعہ ام سلمہ میں مولانا یحییٰ نعمانی کا فکر انگیز خطاب

دھنباد: علم دین خدا کی بیش بہا نعمت ہے ، یہ ایسی دولت ہے دنیا جس کی قیمت نہیں لگا سکتی ، اللہ تعالیٰ کو جس بندے سے کام لینا ہوتا ہے اسی کو اس نعمت سے بہرہ ور کرتا ہے ، اب جسے یہ دولت مل گئی اس کا سب سے پہلا تقاضا یہ […]

بہار سماجی گلیاروں سے سیاسی گلیاروں سے

بہار کی عوام بی جے پی سے پاک حکومت کی خواہاں۔ بیگوسرائے میں مسلم دانشوروں کے ایک نمائندہ وفد نے حزب مخالف کے رہنما سے ملاقات کرکے انہیں عوامی مسائل سے واقف کرایا۔

بیگوسرائے: 8 /دسمبر (پریس ریلیز)کارکنان سے ملاقات اور بات چیت کے پروگرام کے تحت بیگوسرائے آئے حزب مخالف کے لیڈر تیجسوی یادو کے دورے کے درمیان بیگوسرائے کے مسلم دانشوروں کے ایک نمائندہ وفد نے ان سے خصوصی ملاقات کرکے بیگوسرائے کے عوامی مسائل سے انہیں آگاہ کیا۔ اس کے علاوہ حکومتِ بہار کی عوام […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

اگر ہمارے مذہبی معاملات میں مداخلت کی گئی تو ہم آپ سے آئین کی حد میں آخر دم تک لڑتے رہیں گے

وقف اورمساجد کے سلسلے میں صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کا حکومتوں کو انتباہجمعیۃ علماء کشن گنج کے اجلاس عام میں وقف، مساجد، مدارس اور ناموس رسالت کے تحفظ پر اہم قراردادیں منظور نئی دہلی کشن گنج، 8 دسمبر 2024: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے کشن گنج […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

جمعیۃ علماء کشن گنج کا اجلاس عام آج، مولانا صادق قاسمی نے کی اجلاس کو کامیاب بنانے کی اپیل

پورنیہ-8/دسمبر (نامہ نگار) جمعیۃ علماء ہند ضلع پورنیہ کے معاون جنرل سیکریٹری مولانا صادق قاسمی دھرم باڑی پوسٹ سرسی بلاک بیسا ضلع پورنیہ نے کہا کہ ہمارے ملک ہندوستان میں ملت اسلامیہ کی سب سے فعال و متحرک تنظیم جمعیۃ علماء ہند اپنی تابناک ماضی کے تقریباً ایک سو پانچ سال مکمل کر چکی ہے۔جمعیت […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

ادرس فاؤنڈیشن کے زیراہتمام خواتین کا اصلاحی پروگرام 

شمالی بہار کےمعروف و مشہور ادارہ جامعہ فاطمة الزہراء ململ مدھوبنی میں ھیلپ ادرس فاؤنڈیشن کے زیراہتمام بعنوان "ہمارا معاشرہ ہماری ذمہ داری” ایک شاندار پروگرام ہوا جس میں ڈاکٹر اسماء زہراء ممبر مسلم پرسنل لابورڈ ، زینت مہتاب ممبر مسلم ویمن اسوسی ایشن ، ممدوحہ ماجد نایب صدر مسلم ویمن اسوسی ایشن اور ڈاکٹر […]