بہار سماجی گلیاروں سے سیاسی گلیاروں سے

بہار کی عوام بی جے پی سے پاک حکومت کی خواہاں۔ بیگوسرائے میں مسلم دانشوروں کے ایک نمائندہ وفد نے حزب مخالف کے رہنما سے ملاقات کرکے انہیں عوامی مسائل سے واقف کرایا۔

بیگوسرائے: 8 /دسمبر (پریس ریلیز)کارکنان سے ملاقات اور بات چیت کے پروگرام کے تحت بیگوسرائے آئے حزب مخالف کے لیڈر تیجسوی یادو کے دورے کے درمیان بیگوسرائے کے مسلم دانشوروں کے ایک نمائندہ وفد نے ان سے خصوصی ملاقات کرکے بیگوسرائے کے عوامی مسائل سے انہیں آگاہ کیا۔ اس کے علاوہ حکومتِ بہار کی عوام […]

سماجی گلیاروں سے مہاراشٹرا

"اقلیتوں اور کمزور طبقات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، ملکی سطح پر مشہور سماجی کارکن ندیم خان جس کی ایک بڑی مثال ہے، انصاف کے لیے مضبوط حکمت عملی کی ضرورت ہے” : اسلم غازی

یونائیٹڈ اگینسٹ انجسٹس اینڈ ڈسکریمنیشن اور ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سیول رائٹس (APCR) کی جانب سےاقلیتوں کے خلاف امتیازی سلوک، اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر پریس کانفرنس  ممبئی : آج مورخہ 6 دسمبر 2024 کو ممبئی کے پریس کلب میں یونائیٹڈ اگینسٹ انجسٹس اینڈ ڈسکریمنیشن اور ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سیول […]

سماجی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے ہردوئی

معاشرہ کی اصلاح سیرت طیبہ کے بغیر ممکن نہیں

بلگرام/ہدوئی: 2 اکتوبر (طریق احمد) اللہ تعالی کی عبادت بندگی اور خلق خدا کی خدمت و ہمدردی ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے اگر ہم اپنی ذمہ داری سے منہ موڑیں گے تو دنیا کی نظروں میں بھی بے حیثیت ہونگے اور اخرت میں بھی جواب دہ ہونا پڑے گاان خیالات کا اظہار نواسئہ شیخ […]

حیدرآباد و تلنگانہ سماجی گلیاروں سے

کاماریڈی KRK سن شائن چاریٹبل ٹرسٹ کے زیر اہتمام نظام ساگر میں 6 اسکیل ڈیولپمنٹ سینٹر کا افتتاح

کاماریڈی 18 اکتوبر (نامہ نگار) کاماریڈی ضلع کے نظام ساگر میں KRK سنشائن چاریٹبل ٹرسٹ کے زیراہتمام 6 اسکیل ڈیولپمنٹ سینٹر کا افتتاح عمل میں آیا، کے آر کے سن شائن چیریٹیبل ٹرسٹ کے بانی اور منیجنگ ڈائریکٹر محمد خلیل اللہ اور ہیومن رائٹس ہیلپ ایسوسی ایشن ساؤتھ انڈیا کے انچارج نیشنل وائس پریسیڈنٹ ساحل […]

حیدرآباد و تلنگانہ سماجی گلیاروں سے صحت و طب

آئیے خون کا عطیہ دیں اور بچوں کی زندگیاں بچائیں!

کاماریڈی مونسپل چیئرپرسن گڈم اندوپریہ چندر شیکھر ریڈی نے کی نوجوانان سے اپیل کاماریڈی 18/ اکتوبر (نامہ نگار) کاماریڈی بلڈ ڈونر گروپ آئی وی ایف اور انڈین ریڈ کراس سوسائٹیز نے تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کی زندگیاں بچانے کے نیک مقصد کے ساتھ آنے والے اتوار سے صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک […]

بہار سماجی گلیاروں سے گوشہ خواتین

خواتین روزمرہ کے کاموں میں اپنی صحت کا خیال نہیں رکھ پاتی: ڈاکٹر وی پی سنگھ

حاجی پور / پٹنہ (محمد آصف عطا) خواتین اپنے روزمرہ کے کاموں میں اپنی صحت کا مکمل خیال نہیں رکھ پاتی ہیں۔جس کی وجہ سے انہیں ہر ماہ روزے رکھنے اور کھانے کی بے قاعدگی کی وجہ سے ان کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ہفتہ کوڈاکٹر وی پی سنگھ نے بتایا کہ روٹری […]

بہار سماجی گلیاروں سے

پری پیڈ اسمارٹ میٹر کے خلاف دستخطی مہم شروع، پچاس ہزار دستخط جمع کرنے کا ہدف

حاجی پور/دیسری(محمد آصف عطا) دیسری میں پری پیڈ اسمارٹ میٹر لگانے کے فیصلے کو واپس لینے کے لیے دیسری میں دستخطی مہم شروع کی گئی ہے۔دستخطی مہم کے آغاز کے موقع پر دھرم پور، ظفرآباد، افرول، غازی پور، مادھو پور، کھریکا، کھوکسہ، رام پور کچنی، لکھن پور، شاہ پور توئی، پاناپور، مدھول سمیت درجنوں دیہاتوں […]

بین الاقوامی سماجی گلیاروں سے مہاراشٹرا

لبنان میں انسانیت کش حملے کی صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کی شدید مذمت

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا کہ عام انسانوں کے خون سے ہولی کھیلی جارہی ہے اور دنیا لگاتار خاموش بیٹھی ہے ۔ نئی دہلی۳۰ ستمبر:صدر جمعیۃ علماء ہندمولانا محمود اسعد مدنی نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کے ساتھ لبنان پر مسلسل بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی […]

حیدرآباد و تلنگانہ سماجی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے

جماعت اسلامی ہند کی "اخلاقی محاسن، آزادی کے ضامن” مہم کے اختتامی عظیم الشان جلسہ عام کا نمائش میدان پر انعقاد

مرکزی سکریٹری شائستہ رفعت،رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر کڈیم کاویہ، جلیسہ سلطانہ، ناصرہ خانم، سیدہ فلک ودیگر کا خطابات شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کے زیر اہتمام بروز اتوار نمائش میدان نامپلی پر عظیم الشان جلسہ عام برائے خواتین بضمن اخلاقی محاسن،آزادی کے ضامن، مہم منعقد ہوا۔ صدارتی خطاب میں محترمہ شائستہ رفعت ‘ مرکزی سکریٹری […]

سماجی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

اخلاق اور کردار کی بہتری ہی ایک مضبوط اور خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے: یاسمین شیخ

جماعت اسلامی ہند حلقہ خواتین گوونڈی یونٹ کی جانب سے "اخلاقی محاسن: آزادی کے ضامن” مہم کا کامیاب اختتامی پروگرام گوونڈی، 29 ستمبر:جماعت اسلامی ہند حلقہ خواتین گوونڈی یونٹ کی جانب سے جاری مہم "اخلاقی محاسن: آزادی کے ضامن” کا کامیاب اختتامی پروگرام منعقد ہوا، جس میں علاقے کی خواتین اور بچیوں کی بھرپور شرکت […]