حیدرآباد و تلنگانہ سماجی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے

ہم نبی کریم ﷺ کی سنتوں پر مکمل عمل پیرا ہوجائیں اور اخلاق کو عام کریں

محترمہ شائستہ رفعت(سکریڑی شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند) کا ملی تنظیموں کے خواتین ذمہ داران کے ساتھ اظہارِ خیال شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند کی جانب سے منائی جانے والی ایک ماہ طویل ملک گیر مہم بعنوان اخلاقی محاسن – آزادی کے ضامن کے ضمن میں شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہندتلنگانہ نے ملی تنظیموں کے […]

بہار سماجی گلیاروں سے کھیل کود

صفائی ہی خدمت ہے مہم کے تحت میراتھن دوڑ کا انعقاد،ڈی ایم، ایس پی نے کی شرکت

حاجی پور (محمد آصف عطا) سووچھتا ہی سیوا مہا ابھیان کے تحت آج کلکٹریٹ کے احاطے سے میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ضلع افسر جناب یشپال مینا اور پولیس سپرنٹنڈنٹ جناب ہر کشور رائے کے ساتھ کئی ضلعی سطح کے افسران، اہلکار اور سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔یہ دوڑ صبح 8 بجے کلکٹریٹ […]

حیدرآباد و تلنگانہ سماجی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے

”اخلاقی محاسن آزادی کے ضامن مہم ” شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کے زیر اہتمام بین المذاہب سمینار

خدیجہ مہوین، ریتا سورانا،ڈاکٹر بھوپندر کور، پربھا ملاواراپو، کے این چندریکا دیوی، راما کرن و دیگر کے خطابات ”اخلاقی محاسن آزادی کے ضامن” شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند کی ایک ما ہ طویل مہم ملک گیر سطح پر جاری ہے۔ اس ضمن میں شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کے زیر اہتمام مدینہ ایجوکیشن سنٹرنامپلی […]

سماجی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

اسلام خواتین کی حفاظت کے لیے حیا، عزت، اخلاق اور عدل پر زور دیتا ہے: ڈاکٹر فریدہ اختر

"عورت اور عصمت دری” کے موضوع پر بین المذاہب سمپوزیم کا انعقاد ممبئی: 22 ستمبرجماعت اسلامی ہند ممبئی شعبہ خواتین کے زیر اہتمام 21 ستمبر کو مراٹھی پترکار سنگھ سی ایس ٹی میں "عورت اور عصمت دری” کے موضوع پر ایک بین المذاہب سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا۔ اس سمپوزیم کا مقصد ملک گیر مہم […]

سماجی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

عید میلاد النبی کے موقع پر جماعت اسلامی ہند کی یوتھ موومنٹ کا بلڈ ڈونیشن کیمپ: میرا روڈ، مدن پورہ اور مالونی میں زبردست کامیابی ؛ 291 خون کے عطیے جمع ہوئے

ممبئی: عید میلاد النبی ﷺ کے مبارک موقع پر جماعت اسلامی ہند کی یوتھ موومنٹ نے تین مقامات، میرا روڈ، مدن پورہ اور مالونی میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا۔ یہ کیمپ نہ صرف خدمتِ خلق کا ایک اہم ذریعہ ثابت ہوا بلکہ عید میلاد النبی ﷺ کی روح کو اجاگر کرتے ہوئے انسانیت […]

تعلیمی گلیاروں سے سماجی گلیاروں سے مہاراشٹرا

نیشنل اردو ہائی سکول اور جونیئر کالج، روہین کھیڑ میں محاسن اخلاق مہم کے تحت لیکچر

ناسک: 16 ستمبر 15 ستمبر 2024 کو نیشنل اردو ہائی سکول اور جونیئر کالج، روہین کھیڑ میں ” محاسن اخلاق، آزادی کے ضامن” کے عنوان سے ایک اہم تعلیمی پروگرام اور مہم کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کی صدارت محمد شکیل انجینئر صاحب نے کی۔ پروگرام کا آغاز آصف خان سر، دھا من گاؤ […]