تعلیمی گلیاروں سے مہاراشٹرا

والدین کی تربیت کے لیے ورکشاپ: بچوں کی کامیابی صرف تعلیم تک محدود نہیں

والدین اپنے آپ اور روّیے میں بھی تبدیلی لائیں: جناب شیخ عبد الوحید میرا روڈ: این ایچ انگلش اکیڈمی میں جماعتِ اسلامی ممبئی میٹرو شعبہ خواتین کے زیرِ اہتمام 27 اکتوبر 2024 کو والدین کے لیے "پرورش” کے عنوان سے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد والدین کی رہنمائی اور تربیت تھی۔ […]

کھیل کود مہاراشٹرا

شیواجی نگر اُردو ایم پی ایس نمبر 1 کے طلباء نے ضلعی کشتی مقابلوں میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ ے

4 طلباء محکمہ جات اور 2 طلباء فائنل راؤنڈ میں کامیاب ہوئے کامیابی کے سفر میں عزم اور محنت کی کشتی سب سے بالاتر ہوتی ہے، بچوں نے اس کا ثبوت پیش کیا: اسماعیل ابراہیم (صدر مدرسہ ، شیواجی نگر اُردو نمبر 1) شیواجی نگر اُردو ایم پی ایس نمبر 1 کے طلباء نے ضلعی […]

تعلیمی گلیاروں سے مہاراشٹرا

یونیفائیڈ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے جوگیشوری میں "پرورش” کے عنوان سے پیرنٹل گائیڈنس ورکشاپ کا انعقاد

والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو محبت سے قریب لائے تاکہ وہ اپنی زندگی کے مسائل کھل کر بیان کرسکیں: عقیل میاں عبد الرشید یونیفائیڈ ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے 5 اکتوبر 2024، بروز ہفتہ، جوگیشوری کے فاروق ستار عمر بھائی اسکول برائے طلبہ میں پیرنٹل گائیڈنس ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ یہ ورکشاپ صبح 9:30 […]

مہاراشٹرا

فیڈریشن آف مہاراشٹر مسلمس کا اعلیٰ سطحی وفد جوائنٹ پارلمنٹری کمیٹی سے ملا

مجوزہ وقف ترمیمی بل مسترد کرنے کا مطالبہ ممبئی: 26 ستمبر، آج شام تین بجے مہاراشٹر کی چنندہ ملی تنظیموں کا ایک موقر وفد جے پی سی سے ملا ـ سانتاکروز کے تاج ہوٹل میں ہونے والی اس ملاقات میں ملی تنظیموں کی جانب سے کمیٹی کو میمورنڈم پیش کیا گیا جس میں مکمل وقف […]

سماجی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

اسلام خواتین کی حفاظت کے لیے حیا، عزت، اخلاق اور عدل پر زور دیتا ہے: ڈاکٹر فریدہ اختر

"عورت اور عصمت دری” کے موضوع پر بین المذاہب سمپوزیم کا انعقاد ممبئی: 22 ستمبرجماعت اسلامی ہند ممبئی شعبہ خواتین کے زیر اہتمام 21 ستمبر کو مراٹھی پترکار سنگھ سی ایس ٹی میں "عورت اور عصمت دری” کے موضوع پر ایک بین المذاہب سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا۔ اس سمپوزیم کا مقصد ملک گیر مہم […]

تعلیمی گلیاروں سے مہاراشٹرا

یونیفائیڈ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے ڈرائنگ امتحان کی تیاری پر کامیاب ورکشاپ کا انعقاد

ممبٸی: 8 ستمبر (ہمارا پیام)یونیفائیڈ ایجوکیشن فاٶنڈیشن کی جانب سے ایلیمینٹری اور انٹر میجیٹ ڈراٸنگ امتحان کی تیاری سے متعلق کامیاب ورکشاپ کا انعقاد عمل میں آیا۔ یہ ورکشاپ اسکالر ہاٸی اسکول و جونٸیر کالج جوگیشوری میں منعقد کیا گیا۔ جس میں 180طلباء و طالبات نے حصّہ لیا۔تمام اساتذہ اکرام کا گل ہاۓ عقیدت پیش […]

مہاراشٹرا

ایم۔ایل۔اے۔ رئیس شیخ کی قیادت میں ممبئی کے نمائندہ جماعتوں کے ذمہ داران کی مہاراشٹرا وقف بورڈ کے چیئرمین سے ملاقات

ممبئی:آج ایم ایل اے رئیس شیخ صاحب اور صدر انجمن جناب ظہیر قاضی صاحب کی قیادت میں ممبئی کی نمائندہ جماعتوں کے ذمہ داران فرید شیخ امن کمیٹی جماعت اسلامی ہندعبدالحفیظ فاروقی ، شاکر شیخ، ہمایوں شیخ، اشرف خان،فیروز خان اسی طرح سے اہل حدیث کے مولانا عبدالجلیل انصاری صاحب اور سلیم بھاٹی، عرفان خان […]

Uncategorized

جماعت اسلامی ہند نے کُرلا بس ڈپو اور اندھیری اسٹیشن کے باہر بدلاپور میں ہولناک عصمت دری کے واقعے کی مذمت کے لیے کیا احتجاج : انصاف کے لئے حکومت سے اپیل

آج 26 اگست بروز پیر کرلا بس اسٹاپ کے پاس اور اندھیری اسٹیشن کے باہر جماعت اسلامی ہند کی جانب سے بدلاپور واقعہ کے متاثرہ خاندان سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک خاموش احتجاجی جلسہ رکھا گیا تھا۔جلسے میں موجود خواتین نے پلے کارڈز اور بینر ہاتھوں میں پکڑے ہوئے تھے جس کے اوپر احتجاجی […]