تعلیم گوشہ خواتین

خواتین میں دینی بیداری اور آنلائن عالمہ و مومنہ کورس

مسلم معاشرے میں ازسر نو دینی بیداری لانا وقت کا اہم تقاضا ہے۔ مختلف تنظیموں ، پروگراموں، علمی مجالس ، مساجد، مدارس، و خانقاہوں کے ذریعہ کسی حد تک مردوں میں دینی تعلیات کو عام کرنے کی کوشش جاری ہے لیکن موجودہ وقت کا اہم تقاضا خواتین میں دینی بیداری لانا ہے تاکہ انکو بھی […]

تعلیم

کلاس روم میں استاد پر طلبہ کا حملہ: تعلیمی اداروں میں بڑھتے تشدد پر سوالیہ نشان

آندھرا پردیش کے انامیا ضلع کے رائچوٹی علاقے میں پیش آنے والا یہ افسوسناک واقعہ تعلیمی اداروں میں اقدار کی گراوٹ کے نتیجے میں بڑھتے ہوئے تشدد کے سنگین مسئلے کو اجاگر کرتا ہے۔ رائچوٹی ضلع پریشد اردو میڈیم ہائی اسکول میں 42 سالہ فزکس/ریاضی کے استاد محمد اعجاز کی موت ایک المناک مثال ہے، […]

تعلیم

مدارس اسلامیہ کانظام تعلیم وتربیت

مداراس اسلامیہ، ملت اسلامیہ کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی طرح ہے، اس کی بقاء سے شعائر اسلام کی بقاء ہے، اور یہ بات صرف شنید پر منحصر نہیں ہے بلکہ دید و مشاہدہ ہے۔پوری دنیا میں اس وقت اسلامیات سے قریب سب سے زیادہ اگر کہیں کے مسلمان ہیں تو وہ برصغیر کے ہی […]

تعلیم گوشہ اطفال

بچوں کے بگڑنے کے ذمہ دار ہم خود

ایک بڑی تعداد ایسے لوگوں کی ہے جو کہتے ہیں ہمارا بچہ دوستوں میں رہ کر بگڑ گیا باہر کے ماحول نے اسے بگاڑ دیا بچہ جھوٹ بولے تو دوستوں نے سکھایا بدتمیزی کرے تو دوستوں نے سکھایا بچہ گالی دے تو دوستوں نے سکھایا ہے یقین جانیں یہ سوچ مکمل درست نہیں ہےدر اصل […]

تعلیم

تعلیم اور علم کی اہمیت: اسلامی نقطہ نظر سے

اس ترقی یافتہ دور میں ہر مسلمان مرد اور عورت پر لازم ہے کہ انہیں ہر ضروری اور واجب علم کی تعلیم دی جاۓ اور ساتھ ہی ساتھ اس کي اہمیت بہی بتائ جاۓ ۔ آج کے اس عصرِ حاضر میں بہت سے مسائل ہمارے اور ان کے سامنے درپیش آتے ہیں جن کی تعلیم […]

تعلیم

اسلامی خطوط پر مسلم بچیوں کی تعلیم وتربیت وقت کی اہم ترین ضرورت

نحمدہ ونصلی علیٰ رسولہ الکریم امابعد!عزیزطالبات جامعہ فاطمہ للبنات سے میرا قلبی تعلق رہا ہے جب سے جامعہ کے بانی و مہتمم اور ملک کے جید عالم دین مولانا بدیع الزماں ندوی قاسمی زیدمجدہ سے میرا قلبی تعلق ہوا اس وقت سے جب بھی میرا ادھر آنا ہوتا ہے تو میری یہی کوشش رہتی ہے […]

تعلیم

پی۔ڈی۔ایف۔ کتب دورِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ (فوائد زیادہ، نقصان کم)

دورِ حاضر بجا طور پر علم اور ٹکنالوجی کا دور ہے۔ آج ہر ہاتھ میں اینڈرائیڈ فون معمول کی بات ہو چکی ہے۔ لہذا پی۔ڈی۔ ایف۔ کتاب پڑھنا آسان اور ہر کسی کی دسترس میں ہے۔ اس کے دیگر فوائد بھی ہیں۔ اس خیال سے بھی ہمیں اتفاق ہے کہ پی۔ڈی۔ایف۔ کتابوں کے چلن کے […]

امت مسلمہ کے حالات تعلیم

موجودہ وقت میں مدارس کا تحفظ سب سے اہم مسئلہ ، وقت سے پہلے اکابر علماء و دانشوران کو اس جانب توجہ دینے کی ضرورت

پوری دنیا میں دین و شریعت کی ترویج و اشاعت میں مدارس کا اہم کردار رہا ہے اور آج بھی ہے ، بر صغیر میں تو مدارس کی ضرورت اور اہمیت سب سے زیادہ ہے ، بر صغیر میں مدارس و مکاتب نے ہمیشہ اس ضرورت کی تکمیل کی ہے ، اس لئے مدارس ہر […]

تعلیم

بیٹے پڑھاؤ، بیٹیاں بچاؤ

مسلمانوں کے گھروں میں ایک عجیب رجحان شروع ہوگیا ہے ۔۔۔!!! مسلمان لڑکا 10ویں پاس کرتے ہی نوکری کی تلاش میں نکل کھڑا ہوتا ہے اور اپنی بہنوں کو 12ویں، کالج، کمپیوٹر کلاسز، دنیا کی ساری تعلیم لینے گھر سے باہر بھیج رہا ہے۔ مسلمان لڑکے 14 سال کی عمر میں اپنی پڑھائی چھوڑ رہے […]

تعلیم عدالت میں

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی درجہ فی الحال محفوظ

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو دی گئی’اقلیتی ادارے’کا درجہ برقرار رہے گا۔ یہ فیصلہ سپریم کورٹ میں سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں 7 ججوں کی بنچ نے دیا ہے۔ عدالت نے آئین کے آرٹیکل 30 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مذہبی طبقے کو تعلیمی ادارے قائم کرنے اور چلانے کا […]