سیاست و حالات حاضرہ

بلڈوزر بابا! بلڈوزر ماما! مانو بات عدالت کی۔۔۔

اے رہبر ملک وقوم بتا یہ کس کا لہو ہے کون مرا بھارت میں کچھ سالوں سےگھروں پر بلڈوزر چلائے جارہیےہیں۔ بلڈوزر کی سیاست گرما گرم ہے۔گھروں پر بلڈوزر چلانے کو سیاسی Symbol کے طور پر رکھا گیا ۔کبھی بلڈوزر بابا اس پر سوار ہوکر آئے اور گدی نشین ہوگئے تو پھر بلڈوزر ماما کیوں […]

سماج و معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

بلڈوزر کاروائی؛ اجتماعی سزا

بلڈوزر کارروائی سراسر غلط! سپریم کورٹ نے دیا فیصلہ انصاف ملنے میں بھلے دیر لگ جائے لیکن کسی بے گناہ کے ساتھ نا انصافی کرنا بڑا جرم ہے ۔بھلے دس مجرم سزا سے بچ جائیں ،مگر ایک بے قصور کو سزا نہ ملے۔ملک کی سب سے سپریم عدالت عظمی نے اپنے فیصلے میں کہا ہے […]

سیاسی گلیاروں سے کرناٹک

ایس ڈی پی آئی کرناٹک "بلڈوزر انصاف” پر سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کا خیر مقدم کرتی ہے۔ عبدالمجید

بنگلور۔،(پریس ریلیز)۔سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کرناٹک کے ریاستی صدر عبدالمجید نے 13 نومبر 2024 کو ہندوستان کی معزز سپریم کورٹ کی طرف سے سنائے گئے تاریخی فیصلے کی دلی تعریف کی اورفیصلے کا خیرمقدم کیا، جو واضح طورپر من مانی اور غیر آئینی ”بلڈوزر انصاف” عمل کومسترد کرتا ہے۔ایک تاریخی فیصلے میں سپریم […]

دہلی

سپریم کورٹ کا فیصلہ! بلڈوزر چلوانے والوں ہوں گے جواب دہ، ملوث افسران سے لیا جائے گا مکان کا معاوضہ

نئی دہلی 13 نومبر :”بلڈوزر انصاف” کی چل پڑی انصاف کش روایت کے خلاف سخت پیغام دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے آج یہ فیصلہ سنایا کہ سرکار یا انتظامیہ کسی بھی شخص کے گھر کو صرف اس بنیاد پر نہیں گرا سکتی کہ وہ کسی جرم کا ملزم یا سزا یافتہ ہے، نیز اس سے ایک […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

مدارس کے سلسلے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ تاریخی اور خوش آئند: مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی

پٹنہ(پریس ریلیز):سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے ۲۲؍مارچ ۲۰۲۴ء کے اس فیصلہ کو مسترد کردیا، جس میں اترپردیش مدرسہ ایکٹ ۲۰۰۴ کو غیر آئینی اور سیکولرزم کے خلاف قرار دیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ کے اس فیصلہ کے تحت اب مدارس چلتے رہیں گے اور اس میں بچے پڑھتے رہیں گے۔ مدارس کے […]

سیاست و حالات حاضرہ

مدارس اور مسلم یونیورسٹی پر عدالتی فیصلے

آج کا علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی درجہ بحال کرنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ حقیقت کی بنیاد پر ہے ۔ 57سال پرانے فیصلے پر سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ اپنی جگہ اہم ہے۔اس میں یہ اشکال بھی رکھ دیا گیا ہے کہ ایک سہ رکنی کمیٹی اس کے اقلیتی کردار پرکام کرے […]

تعلیم عدالت میں

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی درجہ فی الحال محفوظ

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو دی گئی’اقلیتی ادارے’کا درجہ برقرار رہے گا۔ یہ فیصلہ سپریم کورٹ میں سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں 7 ججوں کی بنچ نے دیا ہے۔ عدالت نے آئین کے آرٹیکل 30 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مذہبی طبقے کو تعلیمی ادارے قائم کرنے اور چلانے کا […]

تعلیمی گلیاروں سے دہلی عدالت میں

سپریم کورٹ نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے متعلق "عزیز باشا جج مینٹ” کو کیا مسترد، صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود مدنی نے فیصلے کا کیا خیر مقدم

اس سے اقلیتی کردار کی بحالی کی راہ ہموارہوئی ہے۔ مولانا مدنی نئی دہلی: ۸؍ نومبر: سپریم کورٹ کی سات رکنی بنچ نے آج کثرت رائے سے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے اقلیتی کردار سے متعلق 1967 کے سید عزیز باشا بنام یونین آف انڈیا جج مینٹ کو مسترد کر دیا ہے۔ […]

تعلیمی گلیاروں سے دہلی یوپی

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ؛ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو 57 سالوں بعد دوبارہ حاصل ہوا اقلیتی درجہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی حیثیت کو اقلیتی ادارے کے طور پر برقرار رکھا ہے۔ سپریم کورٹ کے سات ججوں پر مشتمل آئینی بنچ نے یہ فیصلہ 4-3 کی اکثریت سے دیا۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے آئین کے آرٹیکل 30 […]

بین الاقوامی تعلیمی گلیاروں سے عدالت میں مذہبی گلیاروں سے

مدارس پر  سپریم کورٹ کے فیصلے نے ثابت کردیا کہ آج بھی سپریم کورٹ جانب دار نہیں ہے: مولانا انوارالحق قاسمی

کاٹھمانڈو، نیپال: 7 نومبر 2024 (راست) دین اسلام کے قلعوں: یعنی مدارس اسلامیہ کے بہی خواہوں کو یہ بات بخوبی معلوم ہے کہ اتر پردیش میں اور یوگی بابا کے موجودہ راج میں پہلے مدارس کے سروے کا عمل شروع ہوا ، پھر 22/مارچ 2024ء کو الہ آباد ہائی کا غیر منصفانہ فیصلہ آیا،جس میں […]