آئی آئی ہے آئی: آزادیشادمانی ہے لائی آزادی مدتوں تھے پڑے غلامی میںسخت مشکل سے پائی آزادی پندرہ تھی اگست کی تاریخجب مقدر میں آئی آزادی بزرگوں نے ہے خون سےسینچاتب کہیں لہلہائی آزادی ہم مناتے ہیں یہ تہ دل سےفضل رب نے دکھائی آزادی تھی شب قدر اور دن تھا جمعہجس گھڑی مسکرائی آزادی […]