اصلاحی

اعلیٰ اخلاقی اقدار اپنائیے

بے راہ روی، جھوٹ، غیبت، چغل خوری، طعن وتشنیع، بد کلامی، تہمت وبہتان تراشی نے سماج کو ایک ایسے راستے پر ڈال دیا ہے، جس کا نتیجہ دنیا میں بربادی، تباہی اور شرمندگی نیز آخرت میں ان گناہوں کی پاداش میں بغیر توبہ کے مرگیا تو جہنم ہے، المیہ یہ ہے کہ ان بُری عادتوں […]

اصلاحی

تمام محاذ پر محنت کی ضرورت ہے !

ایک بڑی غلط فہمی جو مسلمانوں میں پائی جاتی ہے, وہ یہ ہے کہ زیادہ تر مسلمان( اچھا خاصا پڑھے لکھے اور انٹکیچول لوگ بھی) یہ سمجھتے ہیں کہ دین صرف ایمان و عقیدہ عبادت و معاشرت اور اخلاق کے مجموعہ کا نام ہے،نماز و روزہ حج و زکوة صدقہ و خیرات قربانی و نذر، […]

اصلاحی امت مسلمہ کے حالات

جلسوں میں بگاڑ، پیشے ور خطیب و نقیب اور نعت خواں ذمہ دار!!!

محترم قارئین کرام: کرنی کرے تو کیوں کرے اور کرکے کیوں پچھتائے ،، بوئے پیڑ ببول کا تو آم کہا سے کھائے ،، تم جو نیکی آج کروگے اس کا صلہ کل پاؤگے جیسا پیڑ لگاؤگے ویسا ہی پھل پاؤگے ،، اندازہ لگ گیا ہوگا کہ کس موضوع پر بات ہونے والی ہے ،، آجکل […]

اصلاحی

بے محنت پیہم کوئی جوہر نہیں کھلتا!

اپنے من میں ڈوب کر پاجا سراغ زندگی تو اگر میرا نہیں بنتا، نہ بن، اپنا تو بن انسان قربانی، جفاکشی، جانفشانی، جدوجہد اور محنت و مجاہدہ ہی کے ذریعہ سے مقام بلند اور اعلیٰ رتبہ حاصل کرتا ہے، بے محنت پیہم کسی انسان کا کوئی جوہر نہیں کھلتا، کسی کو بغیر مجاہدہ اور بغیر […]

اصلاحی سماج و معاشرہ

تباہی کا شکار معاشرہ

والدین بچے کی زندگی میں پہلے استاد ہوتے ہیں۔ ان کا طرز عمل بچوں کی اقدار، عقائد اور سماجی مہارتوں کی بنیاد رکھتا ہے۔ جب والدین منفی رویہ اپناتے ہیں یا خراب رویے کا مظاہرہ کرتے ہیں، تو یہ بچوں میں گہرائی سے اثر کرتا ہے۔ یہ نہ صرف انفرادی بچے پر اثر انداز ہوتا […]

اصلاحی عقائد و نظریات مذہبی

جادو گری – ایک مذموم عمل

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی، نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ  ایمان کے کمزور ہونے اور اسلامی عقائد پر جمنے کا مزاج نہ ہونے کی وجہ سے بہت سارے لوگ اوہام کے شکار ہوجاتے ہیں، دیر تک بیمار رہ گیے تو انہیں لگتا ہے کہ میرے اوپر جنات، آسیب اور خبیث کا سایہ […]

اصلاحی

ہمارے معاشرے میں بچوں کے سامنے والدین کا رویہ

فلموں سے دل بہلاتا دیکھتے ہیں یا ذکر اللّٰہ سے؟ فجر پر اٹھتا دیکھتے ہیں یا دیر تک سوتا؟ نمازوں کا پابند دیکھتے ہیں یا لاپرواہ؟ دوسروں کی غیبت کرتا دیکھتے ہیں یا تعریف؟ نوکروں سے بدتمیزی، حقارت، اور بد اخلاقی سے پیش آتا دیکھتے ہیں یا سب کو عزت دیتا ہوا؟ رشتہ داروں کا […]

اصلاحی

اللہ تعالیٰ نے جتنا دیا ہے، اس پر مطمئن رہیں !

تحریر: محمد قمر الزماں ندوی مشکلات اور پریشانیوں پر صبر کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے احسانوں اور نعمتوں کو یاد کرنا ،زبان سے اقرار اور عمل سے اپنی اطاعت کا ثبوت دینا یہ شکر کہلاتا ہے ،شریعت میں ساری عبادتیں شکر میں شامل ہیں ،بندوں کے ساتھ اچھا سلوک برتاؤ اور بہتر رویہ بھی شکر […]

اصلاحی سماج و معاشرہ

معاشرے میں بڑھتی ہوئی سماجی برائیوں میں منشیات کاچلن اور اس کی روک تھام

معاشرہ دن بہ دن اخلاقیات کے باب میں روبہ زوال ہوچکا ہے بالخصوص نوجوان طبقہ اخلاقی حدود کو توڑ کر حیوانیت اور درندگی سے بہت قریب ہوچکاہے۔ اب تو صورت حال یہ ہوچکی کہ بُرائی اور گناہ کو معیوب نہیں بلکہ فیشن سمجھا جارہا ہے۔کچھ لوگ ہیں جو بُرائی کو بُرائی تو سمجھتے ہیں مگر […]

اصلاحی

صبر و استقلال

ہمارے لیے نبیِ آخرالزماں صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ذات جہاں بہت سی صفات میں نمونہ ہے وہیں صبر و استقلال بھی ایک ضرب المثل اور بے مثال ہے اور امتِ خیر کے لیے پیروی کا عملی نمونہ ہے اور نہ جانے ایک اسوۂ حسنہ میں کتنے آفتاب و ماہتاب گم ہیں،صبر و استقلال […]