چنئی۔ (پریس ریلیز)۔ تمل ناڈو وزیر اعلیٰ ایم کے۔ اسٹالن نے مختلف شعبوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو تمل ناڈو سکریٹریٹ کے احاطے میں منعقد یوم آزادی کے تقریب میں اعزازات سے نوازا۔تمل ناڈو اور تمل قوم کی ترقی کے لیے کام کرنے والوں کو اعزاز پیش کرتے ہوئے وزیر اعلی ایم […]
سیاسی گلیاروں سے
فاشسٹ طاقتیں شہریت ترمیمی بل سے شروع کر کے وقف ترمیمی بل تک مسلسل مسائل پیدا کر رہی ہے
کاشی، متھرا، یو پی کی سنبھل مسجد، اجمیر درگاہ جیسے مسلمانوں کی عبادت گاہوں پر قبضہ کرنے کی سازش جمہوریت مخالف سرگرمیوں کی مذمت میں ملک بھر کے تمام ریاستی دارالحکومتوں میں احتجاجی مظاہرے کیے جانے چاہئے چنئی۔(پریس ریلیز)انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل)کے قومی صد ر پروفیسر کے ایم قادر محی الدین […]
ویمن انڈیا موؤمنٹ۔ اترپردیش کی نئی ریاستی کمیٹی منتخب
بجنور۔(پریس ریلیز)۔ ویمن انڈیا موؤمنٹ (WIM) اترپردیش شاخہ کے زیر اہتمام ریاستی سطح کا خصوصی پروگرام 17نومبر 2024کو بجنور میں اختتام پذیر ہوا۔ اس اہم تقریب میں نئی ریاستی کمیٹی اور ریاستی صدر کا انتخاب کیا گیا۔ اس کے علاوہ خواتین کو بااختیار بنانے اور سماجی تبدیلی کے موضوع پر بھی سنجیدگی سے تبادلہ خیال […]
مسلم دانشوران کا مولانا سجاد نعمانی کے فیصلے پر حیرت کا اظہار
ممبئی : (نامہ نگار)ممتاز عالم دین مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ممبئی کےمراٹھی پترکار سنگھ میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مہاوکاس اگھاڑی کے 269 امیدواروں کی حمایت کا باقائدہ اعلان کیا۔ مولانا سجاد نعمانی نے 269 امیدواروں کی فہرست جاری کرتے ہوئے عوام سے انہیں […]