دہلی سیاسی گلیاروں سے

سپریم کورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ووٹر ڈیلیٹ کرنے کے اسکینڈل کو بے نقاب کرتا ہے۔ایس ڈی پی آئی

نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی نائب صد ر محمد شفیع نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی طرف سے ہدایت جس میں الیکشن کمیشن آف انڈیا کو تقریباً 65 لاکھ حذف شدہ ووٹروں کی بوتھ وار تفصیلات شائع کرنے پر مجبور کرنا […]

اہم خبریں دہلی

بابری  مسجد انہدام کی 32 ویں برسی پر دہلی سمیت ملک بھر میں ایس ڈی پی آئی کا احتجاج

نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے بابری مسجد کے انہدام کی 32ویں برسی پر بابری مسجد کو یاد کرتے ہوئے جنتر منتر، نئی دہلی سمیت ملک کے متعدد ریاستوں میں احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا۔ جنتر منتر نئی دہلی میں سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا سے محمد شفیع، لوک راج سنگٹھن […]

دہلی

ویمن انڈیا موؤمنٹ کی سہ ماہی مہم "خواتین کی حفاظت: ایک اجتماعی ذمہ داری” کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)ویمن انڈیا موؤمنٹ (WIM)نے گزشتہ 2اکتوبر 2024کو نئی دہلی میں مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش کے موقع پر”خواتین کی حفاظت ایک اجتماعی ذمہ داری "کے عنوان سے ملک گیربیداری مہم کا آغاز کیا۔ 2اکتوبر 2024کو نئی دہلی میں آغاز ہوئے اس مہم کا اختتامی اجلاس گنگاوتی، کرناٹک میں 2دسمبر 2024کومنعقد ہوا۔ قبل […]

پنجاب و ہریانہ دہلی

وقف املاک پر پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کا فیصلہ

دائیں بازو کی قوتوں کی جانب سے وقف املاک پر قبضہ کرنے اور اپنی ملکیت میں لانے کی بدنیتی پر مبنی کوششوں کو ایک جھٹکا نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی جنرل سکریٹری الیاس محمد تمبے نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں وقف املاک پر پنجاب اور ہریانہ […]

دہلی سیاسی گلیاروں سے

کیا اچھے دن امریکہ میں ہیں؟ ایس ڈی پی آئی

نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)کے قومی جنرل سکریٹری پی عبدالمجید فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں سوال اٹھایا ہے کہ مودی جی کے اچھے دن کیا امریکہ میں ہیں؟۔ کیونکہ مودی جی کے اچھے دن بڑی تعداد میں ہندوستانی شہریوں کو امریکہ کی طرف راغب کر رہا ہے۔ […]

دہلی سیاسی گلیاروں سے

منی پور کے حالات تشویشنا ک ہیں۔ ایس ڈی پی آئی

نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)کے قومی نائب صدر محمد شفیع نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں منی پور کے حالات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ منی پور میں نسلی تصادم کو شروع ہوئے تقریباً ڈیڑھ سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔جس میں اب تک سینکڑوں قیمتی انسانی جانیں […]

دہلی

سپریم کورٹ کا فیصلہ! بلڈوزر چلوانے والوں ہوں گے جواب دہ، ملوث افسران سے لیا جائے گا مکان کا معاوضہ

نئی دہلی 13 نومبر :”بلڈوزر انصاف” کی چل پڑی انصاف کش روایت کے خلاف سخت پیغام دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے آج یہ فیصلہ سنایا کہ سرکار یا انتظامیہ کسی بھی شخص کے گھر کو صرف اس بنیاد پر نہیں گرا سکتی کہ وہ کسی جرم کا ملزم یا سزا یافتہ ہے، نیز اس سے ایک […]

دہلی

یوم پیدائش پر آئی سی، سی آر کی جانب سے مولانا آزاد کے مزار واقع جامع مسجد دہلی پر ہوئی گل پوشی اور فاتحہ خوانی

مولانا آزاد اپنے عہد کے نامور عالم دین،مفسر قر آن ، محدث، فقیہ، متکلم، صحافی،ادیب ،انشاء پرداز ۔مجاھد آزادی، اور ھندوستان کے اولین وزیر تعلیم تھے، اب تو مولانا آزاد کے خیالات ونظریات کے قائل ومعترف پڑوسی ملک کے دانشور ورھنما بھی ھونے لگے ھیں اور انکی کی گئی سیاسی پیشنگوئیاں من وعن صادق آرہی […]

تعلیمی گلیاروں سے دہلی عدالت میں

سپریم کورٹ نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے متعلق "عزیز باشا جج مینٹ” کو کیا مسترد، صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود مدنی نے فیصلے کا کیا خیر مقدم

اس سے اقلیتی کردار کی بحالی کی راہ ہموارہوئی ہے۔ مولانا مدنی نئی دہلی: ۸؍ نومبر: سپریم کورٹ کی سات رکنی بنچ نے آج کثرت رائے سے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے اقلیتی کردار سے متعلق 1967 کے سید عزیز باشا بنام یونین آف انڈیا جج مینٹ کو مسترد کر دیا ہے۔ […]

تعلیمی گلیاروں سے دہلی یوپی

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ؛ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو 57 سالوں بعد دوبارہ حاصل ہوا اقلیتی درجہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی حیثیت کو اقلیتی ادارے کے طور پر برقرار رکھا ہے۔ سپریم کورٹ کے سات ججوں پر مشتمل آئینی بنچ نے یہ فیصلہ 4-3 کی اکثریت سے دیا۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے آئین کے آرٹیکل 30 […]