تعلیمی گلیاروں سے کھیل کود لکھنؤ

مدرسہ چشمہ فیض ململ ملحقہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ میں طلبا کے درمیان مکالمہ، رسی دوڈ اور کبڈی وغیرہ کے مقابلے

لکھنؤ: آج مدرسہ چشمہ فیض ململ ملحقہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے طلباء کے درمیان المؤمن القوی خیر من المؤمن الضعیف ( طاقتور مومن کمزور مومن سے بہتر ہے) کے پیش نظر مدرسہ سے دور ایک باغ میں ایک دلچسپ پروگرام بعنوان ” رحلة ترفيهية ” منعقد ہوا ، جس میں عربی و اردو زبان […]

بہار کھیل کود

ویشالی کی سرزمین پر ایشین چیمپئن ٹرافی کا ڈی ایم اور ایس پی نے کیا شاندار استقبال

حاجی پور (محمد آصف عطا) محکمہ کھیل بہار اسپورٹس اتھارٹی اور ہاکی انڈیا کی جانب سے11 نومبر سے 20 نومبر 2024 تک راجگیر میں منعقد ہونے والے ایشین چیمپئن ٹرافی (خواتین کیٹیگری) ہاکی ٹورنامنٹ 2024 کے فاتح ٹیم کو دی جانے والی ٹرافی کا ضلع مجسٹریٹ جناب یشپال مینا اور پولیس سپرنٹنڈنٹ جناب ہر کشور […]

کھیل کود مہاراشٹرا

شیواجی نگر اُردو ایم پی ایس نمبر 1 کے طلباء نے ضلعی کشتی مقابلوں میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ ے

4 طلباء محکمہ جات اور 2 طلباء فائنل راؤنڈ میں کامیاب ہوئے کامیابی کے سفر میں عزم اور محنت کی کشتی سب سے بالاتر ہوتی ہے، بچوں نے اس کا ثبوت پیش کیا: اسماعیل ابراہیم (صدر مدرسہ ، شیواجی نگر اُردو نمبر 1) شیواجی نگر اُردو ایم پی ایس نمبر 1 کے طلباء نے ضلعی […]

بہار کھیل کود

ریاستی سطح پر کراٹا مقابلہ میں ویشالی نے لہرایا پرچم

حاجی پور (محمد آصف عطا) محکمہ کھیل، بہار اسٹیٹ اسپورٹس اتھارٹی، پٹنہ اور ضلع انتظامیہ بھاگلپور کے مشترکہ زیر اہتمام ریاستی سطح کے کراٹے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ریاستی سطح کے اس مقابلے میں ویشالی کے شرکاء نے کل 10 تمغے جیت کر اپنا پرچم لہرایا۔ 14 سے کم عمر گروپ 26-30نندنی رائے نے کلوگرام […]

بہار کھیل کود

حاجی پور: کھلاڑی کھیلوں کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کو بہتر انداز میں پیش کریں: ڈی ایم

حاجی پور (محمد آصف عطا) ریاستی سطح کے اسکول کھو کھو (لڑکوں کے کھیلوں کے مقابلے) 30 ستمبر تک جاری رہے گا۔جس میں بہار کے 28 اضلاع کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ اس موقع پر پروگرام کا افتتاح ویشالی کے ضلع مجسٹریٹ یشپال مینا،پولیس سپرنٹنڈنٹ ہر کشور رائے اور حاجی پور کے معزز ایم […]

بہار سماجی گلیاروں سے کھیل کود

صفائی ہی خدمت ہے مہم کے تحت میراتھن دوڑ کا انعقاد،ڈی ایم، ایس پی نے کی شرکت

حاجی پور (محمد آصف عطا) سووچھتا ہی سیوا مہا ابھیان کے تحت آج کلکٹریٹ کے احاطے سے میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ضلع افسر جناب یشپال مینا اور پولیس سپرنٹنڈنٹ جناب ہر کشور رائے کے ساتھ کئی ضلعی سطح کے افسران، اہلکار اور سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔یہ دوڑ صبح 8 بجے کلکٹریٹ […]

تعلیمی گلیاروں سے دہلی کھیل کود

چندرپور میں امبوجا سیمنٹس کی حمایت سے چلنے والے اسکولوں کے 7 طلباء ریاستی سطح کی مقابلہ کے لئے منتخب ہوئے

نئی دہلی: 23 ستمبر 2024اڈانی گروپ کی سیمنٹ اور تعمیراتی مواد کی کمپنی امبوجا سیمنٹس پورے ملک میں کھیل کی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لئے افٹر اسکول پروگرام جیسے منصوبوں کے ذریعے پر عزم ہے۔ اس پر عزم کی قابل ذکر کامیابیاں ظاہر ہو رہی ہیں جن میں چندرپور میں امبوجا سیمنٹس کی حمایت […]