سیاست و حالات حاضرہ

اسرائیلی سیاست کے بنیادی اساطیر

اپنی ممتاز کتاب ، ثقافت اور سامرا بيت Culture and Imperialism میں کولومبیا یونیورسٹی کے ادبیات کے سابق پروفسیر ایڈوارڈ سعید Edward Said” لکھتے ہیں کہ ” جیسا کہ ایک ناقہ نے ملاحظہ کیا کہ قومیں خود روایتیں ہیں۔ روایت پیدا کرنے کی باتو دوسری روایت کو وجود میں آنے سے روکنے کی طاقت ثقافت […]

امت مسلمہ کے حالات

یہ غازی ،یہ تیرے پُر اسرار بندے

ارض مقدس میں راہ حق کی شہادتوں کا تسلسل ایک سال سے جاری ہے ، وہ ابھی تک نہ رکااور نہ اس میں کمی آئی، بلکہ اس میں مزید اضافہ ہوتا جارہا ہے : خدا رحمت کند ایں عاشقان پاک طینت را، پوری سرزمین فلسطین خون شہیداں سے لالہ زار ہے ، صرف طوفان اقصی […]

بین الاقوامی

غزہ میں جاری ہے اسرائیلی بربریت؛ 42,000 سے زائد فلسطینی شہری جاں بحق

غزہ: 9 اکتوبرفلسطینی وزارت صحت کے مطابق، پیر کی رات غزہ کے البریج کیمپ میں اسرائیلی حملے میں ایک کثیر المنزلہ مکان کو نشانہ بنایا گیا، جس میں 15 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ساحلی انکلیو کے وسط میں واقع کیمپ میں عمارتیں تباہ اور بعض کو شدید نقصان […]

سیاست و حالات حاضرہ

امریکہ کے خلاف ایران ایک اور لڑائی پاکستان میں لڑ رہا ہے

ایک لڑائی میدان جنگ میں امریکہ اور اسرائیل کی ایران اور اُسکے اتحادیوں کے ساتھ چل رہی ہے ۔دوسری جنگ ایران کی امریکہ اور اسرائیل سے پاکستان کی سیاسی منظر نامے کو تبدیل کرنے کی چل رہی ہے ۔یہ تو کسی سے بھی پوشیدہ نہیں ہے کہ امریکہ کے کہنے پر عمران خان کی حکومت […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایران کا ’دوہرا‘ حملہ

تحریر: ایم۔ ودود ساجد محض چار دنوں کے وقفہ میں ایران نے اسرائیل پر د وبڑے حملے کرکے مشرق وسطی کی صورتحال میں ڈرامائی تبدیلی پیدا کردی ہے۔ ایک حملہ یکم اکتوبر کو ہوا تھا جب ایران نے اسرائیل کے مختلف شہروں اور خاص طور پر اس کی راجدھانی تل ابیب پر دو سو سے […]

سیاست و حالات حاضرہ

جنگ کا بڑھتا دائرہ

اسرائیل نے غزہ محاذ جنگ میں توسیع کرکے اسے لبنان تک پھیلا دیا ہے، ایران کی حمایت سے صہیونی حکومت سے بر سر پیکار حزب اللہ کے اسلحے کے ذخائر تباہ کرنے کے لیے اس نے لبنان کے جنوبی علاقوں پر شدید بم باری کی، جس میں پینتیس (35)بچے، انٹھاون(58)خواتین اور چار سو برانوے (492)افراد […]

سیاست و حالات حاضرہ

اسرائیل مشرقی وسطیٰ میں بالا دستی چاہتا ہے یا امن؟

ایران بلآخر اسرائیل پر 200 میزائلوں سے حملھ کر دیا ہے اور اس حملے میں تل ابیب سمیت پورے اسرائیل کے فوجی زون میں تباہی کی خبر ہے ۔اسرائیل اس حملے کا جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے ۔اگر اسرائیل نے ایران پر حملھ کیا تو مشرق وسطیٰ کی یہ جنگ پھیل جائے گی […]

بین الاقوامی دہلی

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے درمیان ہندوستان نے شہریوں کو ایران کا سفر کرنے کے خلاف خبردار کیا ہے۔

نئی دہلی: ہندوستان کی وزارت خارجہ نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے شہریوں کو ایران کا سفر کرنے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ بدھ کو جاری کردہ ایک بیان میں، وزارت نے شہریوں کو خبردار کیا کہ وہ تحمل سے کام لیں اور اگلے نوٹس تک ایران […]

بین الاقوامی

ایران نے دفاعی اقدام کے طور پر اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملے کا دفاع کیا ہے۔

تہران، ایران ایران کی وزارت خارجہ نے اسرائیل پر حالیہ بیلسٹک میزائل حملے کو ضروری دفاعی اقدام قرار دیا ہے۔ وزیر خارجہ عباس عراقچی نے زور دے کر کہا کہ یہ حملہ اسرائیل کے جارحانہ اقدامات کے جواب میں کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں، عراقچی نے سوئس سفارت خانے کے ذریعے پیغام پہنچاتے ہوئے […]

اخبار العربی

جمعية علماء الهند تدين تصعيد إسرائيل في الهجمات على لبنان

نيودلهي، 30 سبتمبر:أدان رئيس جمعية علماء الهند، مولانا محمود أسعد مدني، بشدة تصعيد إسرائيل للقصف العنيف على لبنان وغزة، واصفاً إياه بأنه انتهاك صارخ للقانون الدولي، محذراً من تداعياته الخطيرة التي تدفع المنطقة نحو مزيد من الفوضى وعدم الاستقرار. وأكد مولانا مدني أن إسرائيل، بعد مجازرها الوحشية التي أودت بحياة آلاف الأطفال الأبرياء والمظلومين في […]