اصلاحی

اعلیٰ اخلاقی اقدار اپنائیے

بے راہ روی، جھوٹ، غیبت، چغل خوری، طعن وتشنیع، بد کلامی، تہمت وبہتان تراشی نے سماج کو ایک ایسے راستے پر ڈال دیا ہے، جس کا نتیجہ دنیا میں بربادی، تباہی اور شرمندگی نیز آخرت میں ان گناہوں کی پاداش میں بغیر توبہ کے مرگیا تو جہنم ہے، المیہ یہ ہے کہ ان بُری عادتوں […]

سماج و معاشرہ

آنا اور جانا خالی ہاتھ!!

انسان دنیا میں خالی ہاتھ آتا ہے روتے ہوئے آتا ہے یا آنے کے بعد پہلے امی ابو نہیں کہتا بلکہ پہلے روتا ہے جب دنیا میں آتا ہے تو اس کے جسم پر کپڑا نہیں ہوتا لیکن ہاتھوں کی مٹھیاں بند رہتی ہیں ہاتھوں کا بند ہونا میڈیکل سائنس کے اعتبار سے چاہے جو […]

تعلیم

تعلیم اور علم کی اہمیت: اسلامی نقطہ نظر سے

اس ترقی یافتہ دور میں ہر مسلمان مرد اور عورت پر لازم ہے کہ انہیں ہر ضروری اور واجب علم کی تعلیم دی جاۓ اور ساتھ ہی ساتھ اس کي اہمیت بہی بتائ جاۓ ۔ آج کے اس عصرِ حاضر میں بہت سے مسائل ہمارے اور ان کے سامنے درپیش آتے ہیں جن کی تعلیم […]

تکنیکی سائنس و فلسفہ

جدید ٹیکنالوجی

جدید ٹیکنالوجی نے ہماری زندگیوں کو مکمل طور پر تبدیل کر دیا ہے۔ یہ صرف آلات اور مشینوں کی ترقی نہیں ہے بلکہ یہ ہماری سوچ، ثقافت، اور روزمرہ کی زندگی کے ہر پہلو میں شامل ہو چکی ہے۔ اس مضمون میں، ہم جدید ٹیکنالوجی کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیں گے۔ جدید ٹیکنالوجی کی […]

سیاست و حالات حاضرہ

جمہوریت کو بچانے کے لئے عوام کو سڑکوں پر آنا ہوگا۔

مہاراشٹر میں ووٹ گنتی سے ایک دن پہلے یعنی 22 نومبر کو غالباً شام کے ساڑھے چار پانچ بج رہے تھے اور میں میرا بھیاندرِ میونسپل کارپوریشن کے پریس روم میں ساتھی صحافیوں کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا ۔وہاں کچھ ہندی اور مراٹھی کے دوسرے صحافی بھی موجود تھے ۔آہستہ آہستہ سبھی صحافی وہاں سے […]

تعلیمی گلیاروں سے کھیل کود لکھنؤ

مدرسہ چشمہ فیض ململ ملحقہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ میں طلبا کے درمیان مکالمہ، رسی دوڈ اور کبڈی وغیرہ کے مقابلے

لکھنؤ: آج مدرسہ چشمہ فیض ململ ملحقہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے طلباء کے درمیان المؤمن القوی خیر من المؤمن الضعیف ( طاقتور مومن کمزور مومن سے بہتر ہے) کے پیش نظر مدرسہ سے دور ایک باغ میں ایک دلچسپ پروگرام بعنوان ” رحلة ترفيهية ” منعقد ہوا ، جس میں عربی و اردو زبان […]

ادبی گلیاروں سے بہار

کلکٹریٹ مظفر پور کے صدر دروازہ پر اردو لکھوانے کے لئے مل رہی ہیں مباکبادیاں

محمد رفیع کی جتنی تعریف کی جائے کم ہوگی، کلکٹر سبرت کمار سین کی اردو دوستی رنگ لائی : محفوظ احمد عارف قومی اساتذہ تنظیم کے سبھی عہدیداران’ ارکان اور اردو علمبرداروں کو بےحد مبارکباد، محبان اردو کی دیرینہ خواہش پوری ہوئی، اردو کو اس کا جائز حق ملا : ڈاکٹر منصور معصوم مظفر پور […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

الفیض ماڈل اکیڈمی میں سرپرست اور اساتذہ کی میٹنگ کا انعقاد!!!

بہار ( مجاہد عالم ندوی ) گزشتہ کل بتاریخ 26/ نومبر 2024 بروز منگل صوبہ بہار کے معروف و مشہور ضلع ارریہ میں دینی و عصری علوم کا حسین سنگم ادارہ الفیض ماڈل اکیڈمی میں ششماہی امتحان کے نتائج کا اعلان اور ممتاز طلبہ کے درمیان تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد اسکول کے چیئرمین […]

انتقال و تعزیت بہار

مولانا ڈاکٹر محمد عتیق الرحمن صاحب کا انتقال علم و تحقیق کی دنیا کا بڑا نقصان۔ مفتی ثناء الہدی قاسمی

پٹنہ: 25 نومبرآج صبح چار بجے مولانا ڈاکٹر عتیق الرحمان قاسمی کا طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا وہ اپنے وقت کے بڑے محقق اور نامور عالم دین تھے۔ انہوں نے خدا بخش خاں اورینٹل پبلک لائبریری پٹنہ کے شعبہ مخطوطات کے سابق ذمہ دار اور سابق اسسٹنٹ لائبریرین ہونے کی وجہ سے تحقیق […]

ہردوئی

ختم نبوت ہر کلمہ گو کی میراث تحریک چلاکرسب کے ایمان کی حفاظت کریں

بلگرام: طریق احمدعالم کفر کی ہمیشہ خواہش رہی ہے کہ مسلمانوں کو ایمان سے پھیر دیا جاے بلکہ انکی دن ورات کی محنتوں کا لب ولباب یہی ہے کہ کسی طرح ایمان والوں کا اللہ پریقین کمزور پڑ جاے اور عقیدہ ختم نبوت زد پڑ جاے حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات بابرکت […]