اصلاحی

اخلاقیات کو درپیش چیلنجز

ازقلم : شیرین خالد (پونہ) آزادی انسانی سماج کی اہم بنیاد ہے تصور آزادی کو ہر مکاتب فکر اور فلسفہ نے قبول کیا ہے۔اور اس کی مختلف وضاحتیں پیش کی ہیں آزادی عربی لفظ حریت) freedom کا ترجمہ ہے۔1789ء میں حقوق انسانی کے اعلامیہ میں کہا گیا”آزادی یہ ہے کہ فرد کو اس بات کا […]

امت مسلمہ کے حالات

وقف کی حقیقت سمجھنے کی ضرورت!!

ہمارے ملک میں وقف بورڈ کا مسئلہ آپ کو پتہ ہے بہت سارے لوگ اوقاف کے متعلق قانون کی باتیں کرتے ہیں کہیں کہیں مسلمان تو گھنٹوں گھنٹوں بحث و مباحثہ میں لگے رہتے ہیں حقیقی بات کا پتہ نہیں ہے کہ وقف ہے کیا،، وقف بورڈ نہیں،، وقف بورڈ تو صرف نگرانی کرنے والا […]

علما و مشائخ

مولانا عبدالقیوم شمسی فرشتہ صفت انسان

ویشالی ضلع ایک مردم خیز خطہ کہلاتا ہے،جہاں ایک سے بڑھ کر ایک اہل فضل و کمال،شیخ طریقت اور دانشور پیدا ہوئے جنہوں نے اپنی تحریر و تقریر کے ذریعے امت مسلمہ کی بیش ہہاخدمات انجام دیں،جن میں حضرت مولانا سید محمد شمس الحق سابق شیخ الحدیث جامعہ رحمانی مونگیر،حضرت مولانا مفتی محمد ثناء الہدی […]

مذہبی

کسبِ کمال کن کہ عزیز جہاں شوی !

تحریر: محمد قمر الزماں ندویمدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ -9506600725 کسی بھی فن میں مہارت، کمال، اختصاص، اور اخلاص کے ساتھ ذہنی اعتدال کسی بھی انسان کی کامیابی کے لیے بنیادی شرط ہے ، اس کے بغیر وہ عروج و ارتقاء اور ترقی و بلندی تک نہیں پہنچ سکتا ، دوسری طرف نیک نامی اور […]

امت مسلمہ کے حالات

موجودہ دور میں مسلم قیادت کے کرنے کے کام!

ہندوستان میں امت مسلمہ کی کشتی جس منجھدار میں پھنس چکی ہے اس سے نکلنا ناممکن سا لگتا ہے، ہر لمحہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بس یہ آخری گھڑی ہے، اور اب آر یا پار کی جنگ ہوکر رہے گی، لیکن ہمارے رہنماؤں کی جانب سے ہر مسئلے پر اتنی سرد مہری برتی جاتی […]

سیاست و حالات حاضرہ

بی جے پی کی سیاست اور مسلمان

مہاراشٹر میں شیواجی کا مجسمہ گر جانے کا معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے۔حالانکہ اس معاملے میں وزیر اعظم مودی ،وزیر اعلی ایکناتھ شیندے نائب وزیر اعلی دیویندر فڈنویس پونے کی ایک ریلی میں عوامی اسٹیج سے معافی مانگ چکے ہیں اُسکے باوجود اس معاملے کو مہا وکاس اگھاڈھی کی اتحادی پارٹیاں ٹھنڈے بستے میں ڈال […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال

اوقاف کی حفاظت کے لیے ہرجمہوری راستے اختیار کریں گے، حکومت کو ترمیمی بل واپس لینا ہوگا: مسلم پرسنل لابورڈ

کولکاتہ: 10ستمبر (پریس ریلیز) آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈکے زیراہتمام کولکاتہ کے مائرہ ہال، پرساد اسکوائر (نزد جوڑا گرجا گھر)میں عظیم الشان تحفظ اوقاف کانفرنس کاانعقادکیاگیاجس میں واضح طورپراعلان کیاگیاکہ وقف ترمیمی بل نہ صرف شریعت کے خلاف ہے بلکہ دستور،جمہوری تقاضوں اورآئینی حقوق کے خلاف ہے،ہم اس بل کی واپسی کے لیے ہرجمہوری طریقے کواپنائیں […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

بزم رہبر دریاآباد کے زیر اہتمام ماجدی ہال میں ماہانہ طرحی شعری نشست

دریاباد،بارہ بنکی(محمد مدثر): بزمِ رہبر دریاباد کے زیر اہتمام مدرسہ معین الاسلام کے ماجدی ہال میں ماہانہ طرحی شعری نشست کا انعقاد کیا گیا جسکی صدارت مجیب صدیقی کرنیل گنجوی نے اور نظامت جنید علی آبادی نے کی۔جبکہ مہمان خصوصی کے حیثیت سے شکیل ردولوی مہمان اعزازی کے طور پر مجیب ردولوی و عزم گونڈوی […]

تعلیمی گلیاروں سے مہاراشٹرا

انجمن خیرالاسلام گرلز ہائی اسکول مدنپورہ میں غذائیت پر پروگرام

مدنپورہ (پریس ریلیز)جنوبی ممبئی میں واقع انجمن خیرالاسلام گرلز ہائی اسکول مدنپورہ میں طالبات کے لیے غذائیت پر پروگرام منعقد کیا گیا یہ پروگرام سلام بامبے نامی تنظیم کے اشتراک سے منعقد ہوا اس پروگرام میں سلام بامبے کی جانب سے مقرر کردہ ہیلتھ کونسلر میوری ڈنڈوتے نے طالبات کے سامنے نیوٹریشن پر پریزینٹیشن پیش […]

گورکھ پور مہراج گنج

جامعہ عربیہ دارالفلاح آنند نگر میں مسابقہ القرآن الکریم آج سے شروع

آنند نگر مہرآج گنج (عبید الرحمٰن کی رپورٹ) قرآن پاک سے لوگوں میں انسیت اور صحیح تلفظ و تجوید کے ساتھ تلاوت کرنے کا داعیہ پیدا کرنے کے لئے 10 ستمبر کو مفسر قرآن مفتی محمد حمزہ صاحب خلیفہ طبیب الامة حکیم کلیم اللہ صاحب کی سرپرستی میں گورکھپور و مہراج گنج کے مدارس کے […]