جمعہ اسپیشل نبی آخرالزماںﷺ

رسول اللہ کا احترام ہر مسلمان پر لازم ہے ؛ جو شخص بھی آپکی گستاخی کرےگا٫ خسارہ اٹھاے گا !!!

تحریر: (مولانا) محمد عبدالحفیظ اسلامیسینئر صحافی و کالم نگار۔ حیدرآبادCell: 9849099228 آج ہم دیکھ رہے ہینکہ بعض شر پسند لوگ آے دن نت نیے طریقے سے سرکار دوعالم و رحمۃ اللعلمین ؛ جو سارے جہاں میں اولاد آدمؑ کے لیے امن وامان اور صراط مستقیم کی فضاء کا پیغام لے کر تشریف لے آے،اس مبارک […]

خطاب جمعہ

خطاب جمعہ: مسلم لڑکیوں میں پھیلتا ارتداد؛ اسباب وعلاج

ترتیب/ محمد قمر الزماں ندویاستاد / مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ 9506600725 دوستو بزرگو اور بھائیو!اس وقت پوری دنیا میں مسلمانوں پر یلغار ہے اور مسلمان ہر طرح سے باطل کے نشانے اور نرغے پر ہیں ، کفر کی طاقت متحدہ طاقت بن کر اسلام اور مسلمانوں پر حملہ آور ہے اور یہ باطل طاقتیں […]

دہلی

بنگلور چرچ بم دھماکہ معاملہ سپریم کورٹ آف انڈیا نے تمام بیس ملزمین کی ضمانت عرضداشت منظور کی

نئی دہلی29؍ اگست دہشت گردی کے الزامات کے تحت گذشتہ 24؍ سالوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے عمر قید بامشقت کی سزا کاٹ رہے بیس ملزمین کو گزشتہ کل سپریم کورٹ آف انڈیا نے مشروط ضمانت پر رہا کیئے جانے کے احکامات جاری کیئے ۔ ملزمین محمد عقیل احمد(ایک مقدمہ)، بشیر احمد(تین مقدمہ)، سیدعباس […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال سیاسی گلیاروں سے

جے پی سی کے ممبر جناب ڈاکٹر جاوید صاحب کی ملی کونسل کے دفتر میں آمد

پٹنہآج مورخہ 29 اگست 2024 کو کشن گنج کے ممبر پارلیامنٹ اور جے پی سی کے ممبر جناب ڈاکٹر جاوید صاحب ملی کونسل کے ریاستی دفتر پھلواری شریف میں پہونچے اور آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی اور دیگر تنظیموں کے ذمہ داروں اور موجود سیاسی و سماجی […]

صحت و طب

ذہن ودماغ کو صحت مند رکھیے

تحریر: (مفتی) محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ صحت مند جسم اللہ تعالی کی بڑی نعمت ہے۔ البتہ مضبوط اور صحت مند جسم کے ساتھ ذہنی صحت نہ ہو تو زندگی کی معنویت ختم ہو کر رہ جاتی ہے، آپ نے بہت ایسے لوگوں کو دیکھا ہوگا کہ جو جسمانی […]

تعلیم سماج و معاشرہ

وقت کی پابندی سے ہی کامیابی ممکن ہے

ازقلم: منصور احمد قاسمی علم دین یہ اللہ کا نور ہے اور اللہ تعالیٰ اپنا نور ایسے قلب میں نہیں ڈالتا جو گدلہ ہو ، اس لئے آپ سب سے پہلے اپنے دل کو پاکیزہ بنائیں ، اپنی نیتوں کو درست کریں اس لئے کہ نیت ہی پر ہر کام منحصر ہے ۔ حصول علم […]

امت مسلمہ کے حالات مراسلہ

ضروری اپیل: وقف اراضی کا اندراج رجسٹر 2 میں ضرور کرائیں

مسلم سماج کے اہل خیر حضرات نے غریبوں اور محتاجوں کی مدد کے لئے اور مدارس و مساجد کی تعمیر و ترقی کے لئے زمین و جائیداد وقف کئے ہیں ، موقوفہ زمین کی آمدنی سے غریب غرباء و مساکین کی مدد کی جاتی ہے ، بہت سے وقف کرنے والے حضرات نے مدرسہ اور […]

امت مسلمہ کے حالات تعلیم

غیر مسلم اداروں میں پڑھنے والے بچوں اور بچیوں کو والدین یہ بھی سمجھائیں!

تحریر : خالد سیف اللہ صدیقی ابھی ایک ویڈیو دیکھ رہا تھا۔ خدا جانے کہاں کی ہوگی۔ ویڈیو شروع ہوئی ، تو دکھایا گیا کہ بہت سی بچیاں صف بستہ ہیں ، اور ایک ایک کرکے ایک میڈم کے پاس سے گزر رہی ہیں۔ دکھایا گیا کہ جب بچی میڈم کے پاس پہنچتی ہے ، […]

مذہبی

قناعت پسندی اللہ کی خوشنودی

تحریر: سمیہ بنت عامر خان بسم اللہ الرحمٰن الرحیم قُل لَّن يُصِيبَنَا إِلَّا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا هُوَ مَوْلَانَا وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ.سورۃ التوبہ (9:51) کہہ دو: ہمیں تو صرف وہی چیزیں پہنچیں گی جو اللہ نے ہمارے لیے لکھ رکھی ہیں۔ وہی ہمارا مددگار ہے، اور مومنوں کو اللہ پر ہی بھروسہ کرنا چاہیے.(سورۃ […]

تعلیمی گلیاروں سے مئو

ندوۃ تہذیب البیان کے زیر اہتمام یک روزہ علمی وادبی ، اردو عربی سالانہ تحریری مسابقہ اختتام پزیر

مشرقی یوپی میں مولانا فیض اللہ مئوی رحمہ اللہ کے ہاتھوں ۱۸۶۸ء مطابق ۱۲۸۵ھ کو وجود میں آنے والا مشہور ومعروف تعلیمی، تربیتی اور اقامتی ادارہ جامعہ عالیہ عربیہ، مئو میں مؤرخہ ۱۹/اگست ۲۰۲۴ء ندوہ تہذیب البیان کے زیر اہتمام طلبہ کا یک روزہ علمی وادبی سالانہ تحریری مسابقہ زیر صدارت ڈاکٹر حفیظ الرحمن سنابلی […]