تنقید و تبصرہ

ویڈیوکی وضاحت : مارے گھٹنہ پھوٹے سر!

کل میں نے ایک تحریر لکھی تھی جس میں شواہد سے واضح کیا تھا کہ وزیراعلی ہیمنت سورین سے حضرت امیر شریعت کی ملاقات کی جو خبر شائع ہوئی ہے اس میں تلنگانہ اور کرناٹک اسمبلی سے وقف بل کے خلاف تجویز کی بات کہی گئی ہے جو بالکل غلط ہے، کرناٹک اور تلنگانہ وقف […]

امت مسلمہ کے حالات تنقید و تبصرہ

حضرت امیر شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب: چمچوں کے جال میں!

سر دیوار لکھتاہوں پس دیوار کے قصے آج مختلف اخبارات میں یہ خبر شائع ہوئی کہ حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب دامت برکاتہم، امیرشریعت امارت شرعیہ نے وزیراعلی جھارکھنڈ،ہیمنت سورین سے ملاقات کی اور کرناٹک،تلنگانہ کے طرز پرجھارکھنڈ اسمبلی میں بھی وقف ترمیمی بل کو مسترد کرنے کی درخواست کی ہے،یہ اچھا مطالبہ […]

امت مسلمہ کے حالات تنقید و تبصرہ

محمود مدنی کے شر سے اللہ بچائے

محمود مدنی کا خاندانی تعارف یہ ہے کہ ان کے والد مولوی اسعد مدنی کو جمیعت علماء ہند کی صدارت اپنے والد یعنی محمود مدنی کے دادا سے وراثت میں ملی تھی۔ گویا یہ ایک خاندانی جاگیر تھی جو محمود کے دادا نے اپنے مرنے سے پہلے محمود کے ابا کو سونپ دی۔ پھر محمود […]

تنقید و تبصرہ

مفتی محمد ثنا الہدی قاسمی کی شاہکار تصنیف : یادوں کے چراغ

تبصرہ نگار: نور اللہ جاوید مشہور ادیب اور نامور انشاء پرداز، عظیم صحافی، محقق، مصنف مولانا عبد الماجد دریا بادی رحمۃاللہ علیہ نے لکھا ہے کہ’’بہار کی سرزمین آج سے نہیں گوتم بدھ کے زمانے سے پر بہار چلی آرہی ہے،کیسے کیسے عالم ،درویش، حکیم، ادیب،مورخ ، شاعر اسی خاک سے اٹھے اور یہیں کے […]

تنقید و تبصرہ سیاست و حالات حاضرہ

مولانا محمود مدنی صاحب کا اسد اویسی کے خلاف تازہ بیان !

کل رات سے محتاط انداز میں پچاس سے زائد لوگوں نے مجھے مولانا محمود مدنی کا یہ ویڈیو بھیج کر میری رائے معلوم کی ہے۔ویڈیو میں محترم مولانا محمود مدنی صاحب سُشانت سنہا کو انٹرویو دے رہے ہیں، جس میں انہوں نے اسدالدین اویسی بھائی کے متعلق کہا ہےکہ:” میں اسد اویسی صاحب سے سوفیصد […]

ادبی گلیاروں سے بہار، جھارکھنڈ و بنگال تنقید و تبصرہ

مولانا محمد قمر عالم ندوی کی تالیف "ڈاکٹر ممتاز احمد خاں-بزبان خلق کی نظر میں‘‘ ایک حسین گلدستہ

تبصرہ: (مولانا ڈاکٹر) ابوالکلام قاسمی شمسی مورخہ۲۲؍ ستمبر۲۰۲۴ء کو بہار کے ویشالی ضلع میں حاجی پور شہر کے مہارانا پرتاب میریج ہال میں مولانا محمد قمر عالم ندوی کی مرتب کردہ کتاب’’ ڈاکٹر ممتاز احمد خاں-زبان خلق کی نظر میں‘‘ کا اجراء عمل میں آیا ، اس پروگرام میں میری بھی شرکت ہوئی ، پروگرام […]

تنقید و تبصرہ

مولانا ابوالکلام قا سمی کی تفسیر قرآن "تسہیل القرآن” : ایک تاثر

ازقلم: انوار الحسن وسطوی ( 9430649112) مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی سابق پرنسپل مدرسہ اسلامیہ شمس الہدی پٹنہ بحیثیت جید عالم دین استاد,مصنف ,محقق , مفکر , مصلح ,دانشور اور صحافی کسی تعارف کے محتاج نہیں ۔ ان کی پوری زندگی جہد مسلسل اور عمل پیہم سے عبارت ہے۔ حضرت مولانا نے اپنے اوصاف جمیلہ […]

تنقید و تبصرہ

غنچۂ ادب : ایک مطالعہ

مبصر: مظہرؔ وسطوی "غنچہ ادب” جناب قمر اعظم صدیقی کی پہلی تصنیف ہے جو مختلف النوع مضامین کا مجموعہ ہے ۔ اس کتاب میں شامل مضامین کی تعداد 15 ہے ۔ مصنف نے غنچہ ادب کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے ۔ کتاب کی فہرست میں شخصیات , صحافت اور کتابوں کی باتیں عنوان […]