امت مسلمہ کے حالات گوشہ خواتین

سوشل میڈیا استعمال کرتی بہنوں بیٹیوں کے نام!

آپ کے والدین (گھر والوں) نے آپ پر اعتماد کیا ہےآپ کے ہاتھ میں موبائل کی صورت اپنی زندگی بھر کی کمائی/ اپنی عزت تھما دی ہے” اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ اس عزت کو کن بلندیوں پر لے کر جاتی ہیں۔۔۔۔؟یا اپنی نادانی’ بیوقوفی’ حماقت اور کم علمی یا کم عقلی […]

امت مسلمہ کے حالات

مہاراشٹرا کے تمام شعبہ جات میں مسلمانوں کی نمائندگی گھٹ رہی ہے

تحریر و تجزیہ: ایم کے فیضی جب اقتدار میں رہنے والوں کی طرف سے ایک انتہائی منصوبہ بند ایجنڈے پر عمل کیا جاتا ہے تو عام شہری یا شہریوں کے گروہ عام طور پر اس کی مزاحمت کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔ متاثرین کی یہ ابتر صورتحال مجرموں کے لیے کھاد کا کام کرتی ہے۔مسلمانوں […]

سیاست و حالات حاضرہ

ملک میں امن و شانتی کیسے قائم رہ سکتی ہے؟

6/اکتوبر 1991ء کو آل انڈیا مسلم انٹکیچول فورم کے زیر اہتمام ہندوستان کی سالمیت کے عنوان پر لکھنئو میں ایک سمینار حضرت مولانا علی میاں ندوی کی صدارت میں ہوا تھا،جس میں مخصوص علماء کرام،اہل علم ،دانشوران قوم و ملت اور مخصوص سیاسی حضرات بڑی تعداد میں شریک ہوئے تھے ، اسٹیج پہ اس وقت […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

اہلحدیث کانفرنس میں سَنگھ نواز عمیر الیاسی کی شرکت اور اس کا بیان !

دہلی میں جمعیت اہلحدیث کانفرنس کا بڑا ہی شرمناک پہلو سامنے آیا ہےاہلحدیث کانفرنس میں عمیر الیاسی نامی بہروپیے کو مدعو کیا گیا جسے لوگ ملت کا غدار اور کردوغلو سمجھتے ہیں کیونکہ یہ شخص ہمیشہ نریندر مودی اور آر ایس ایس کے ساتھ کھڑا رہتا ہے مسلمانوں پر ظلم کرنے والی ہندوتوادی طاقتوں کے […]

امت مسلمہ کے حالات

یہ غازی ،یہ تیرے پُر اسرار بندے

ارض مقدس میں راہ حق کی شہادتوں کا تسلسل ایک سال سے جاری ہے ، وہ ابھی تک نہ رکااور نہ اس میں کمی آئی، بلکہ اس میں مزید اضافہ ہوتا جارہا ہے : خدا رحمت کند ایں عاشقان پاک طینت را، پوری سرزمین فلسطین خون شہیداں سے لالہ زار ہے ، صرف طوفان اقصی […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسلم نمائندگی ختم ہونے کے قریب،آر ایس ایس کا منصوبہ کامیاب؟

بھارت کی تقسیم کے بعد سے ہی آر ایس ایس کی کوشش رہی ہے کہ اس ملک کے مسلمانوں کو طاقت کے مراکز سے علاحدہ رکھا جائے۔دوسرے الفاظ میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ اس ملک کے مسلمانوں کو ملک کے اہم فیصلوں کو لینے میں کوئی کردار نہیں ہو۔آزادی کے بعد سے ہی یعنی […]

سیاست و حالات حاضرہ

مدارس اور مسلم یونیورسٹی پر عدالتی فیصلے

آج کا علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی درجہ بحال کرنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ حقیقت کی بنیاد پر ہے ۔ 57سال پرانے فیصلے پر سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ اپنی جگہ اہم ہے۔اس میں یہ اشکال بھی رکھ دیا گیا ہے کہ ایک سہ رکنی کمیٹی اس کے اقلیتی کردار پرکام کرے […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

احترام انسانیت اور مذاہب عالم کانفرنس؛ چند گزارشات ۔ چند توقعات

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند جو اول وہلے میں آل انڈیا اہل حدیث کانفرنس کے نام سے وجود میں آیا تھا ,انتہائی قدیم ترین تنظیم ہے جو دسمبر ۲۰۰۶ ء میں وجود پژیر ہوا اور اول روز سے اس نے کتاب و سنت کی تعلیمات و ارشادات کی آبیاری کا فریضہ انجام دیا؛اور تب سے […]

تعلیم تعلیمی گلیاروں سے سیاست و حالات حاضرہ

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو اقلیتی درجہ مل تو گیا مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

الحمدللہ ابھی کے لیے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی کردار بچ گیا ہے۔لیکن دو منفی پہلو اس فیصلے نے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کا چین برباد کرنے کے لیے جوڑ دیے ہیں ۔نمبر 1۔ برہمن جج صاحب نے چالاک برہمنیت کے ذریعے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاسیس کے معاملے میں ایک اور سوال قائم کرکے اس […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

ہماری سیاسی اور ملی حکمت عملی کیا ہو ؟(2)

ہمارا ملک ہندوستان جب انگریزوں کے چنگل سے آزاد ہوا، تو بدقسمتی سے مذہب کی بنیاد پر یہ ملک دو حصوں میں تقسیم ہوگیا،اس تقسیم کا سب سے زیادہ نقصان اگر کسی قوم اور طبقہ کو پہنچا، تو وہ ہندستانی مسلمان ہے ۔ دو قومی نظریہ یہ کسی طرح مسلمانوں کے حق میں بہتر نہیں […]