بہار، جھارکھنڈ و بنگال سیاسی گلیاروں سے

جے پی سی کے ممبر جناب ڈاکٹر جاوید صاحب کی ملی کونسل کے دفتر میں آمد

پٹنہآج مورخہ 29 اگست 2024 کو کشن گنج کے ممبر پارلیامنٹ اور جے پی سی کے ممبر جناب ڈاکٹر جاوید صاحب ملی کونسل کے ریاستی دفتر پھلواری شریف میں پہونچے اور آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی اور دیگر تنظیموں کے ذمہ داروں اور موجود سیاسی و سماجی […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال سیاسی گلیاروں سے

ترہت گریجویٹ انتخابی حلقہ کے ووٹر لسٹ میں نام اندراج کرانے کی اپیل

مظفر پور، 28/ اگست (وجاہت، بشارت رفیع) گریجویٹ انتخابی حلقہ ترہٹ کے موجودہ انتخاب کے مد نظر قومی اساتذہ تنظیم نے ایک اہم نشست کا انعقاد کیا جس میں مختلف سماجی تنظیموں کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ یہ نشست قومی اساتذہ تنظیم بہار کے صوبائی صدر جناب تاج العارفین کی رہائش گاہ کڑھنی بلاک […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال تعلیمی گلیاروں سے

آل ٹاپو کوئز مقابلے میں الفیض ماڈل اکیڈمی کے طلبہ کی نمایاں کامیابی

ارریہ ( مجاہد عالم ندوی ) الفیض ماڈل اکیڈمی بابوآن بسمتیہ ارریہ بہار نے اپنی نمایاں کامیابی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس سال بھی گزشتہ مؤرخہ 24.08.2024 بروز سنیچر زیر نگرانی انکورم ایجوکیشن ، کلچر اینڈ ہیلپنگ آرگنائزیشن کی طرف سے ایک مسابقہ علمیہ آل ٹاپو کوئز کمپیٹیشن کے نام سے ہوا ۔ جس […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال

دربھاؤنا کی وجہ سدبھاؤنا کی پڑی ضرورت: ڈاکٹر محمودالحسن

مظفر پور، 26/ اگست (وجاہت، بشارت رفیع) سماج میں ہر جانب دربھاؤنا پھلی ہے اسی کی وجہ سے آج سدبھاؤنا کی ضرورت پڑی ہے۔ یہ باتیں سدبھاؤنا منچ مظفر پور کے سیکریٹری ڈاکٹر محمودالحسن نے کہی۔ ڈاکٹر محمودالحسن شہر کے مشہور سرجن ہیں اور انسانی خدمتگار ہیں۔ مظفر پور کے آم گولہ واقع شہنائی میریج […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال

وقف بل کے مخالفت و وقف جائیداد کی حفاظت کے لئے مختلف تنظیموں کی ہوئی مشترکہ میٹنگ، 29 کو جمع ہوں گے ائمہ کرام

مظفر پور، 25/ اگست (وجاہت، بشارت رفیع) اس وقت امت مسلمہ بے چین ہے اس کی وجہ وقف بل ہے۔ حالانکہ اس سلسلے میں جو قومی سطح پر کیا جانا ہے وہ ہمارے اکابر کر رہےہیں۔ اخبارات کی روشنی میں ہمیں معلوم ہے کہ 40 ترمیمات پرپوج ہیں۔ لیکن ان میں مجروح کرنے والی چند […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال

چنار اُردو میلہ میں شمولیت کے لئے قاسم خورشید کشمیر روانہ

پٹنہ: 21؍اگست(ہماری آواز)ُردو ہندی کے عالمی شہرت یافتہ تخلیق کار ماہرِ تعلیم ڈاکٹر قاسم خورشید جن کی مختلف زبانوں میں 20 سے زائد کتابیں مقبولیت کا شرف حاصل کرچکی ہیں اور طالب علمی کے زمانے سے ہی بتدریج اُردو ہندی کے رسائل میں شائع ہونے کے ساتھ الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کے علاوہ اسٹیج کے […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال

الفیض ماڈل اکیڈمی میں جشن آزادی کی تقریب

ارریہ ( مجاہد عالم ندوی ) اپنی عمدہ کارکردگی اور بہترین تعلیم و تربیت کی وجہ سے بہار کے زرخیز علاقہ میں موجود الفیض ماڈل اکیڈمی بابوآن بسمتیہ ارریہ بہار میں پندرہ اگست جشن آزادی کے خاص موقع پر ایک شاندار اور دلکش پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں اسکول کے چیئرمین جناب […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال

اے ایم کے سماج سیوا ٹرسٹ نے پرچم کشائی کر منایا 78 ویں یوم آزادی

کمہرولی/دربھنگہ: مقامی راڑھی مشرقی پنچایت کے کمہرولی چوک واقع المجلس کمہرولی سماج سیوا ٹرسٹ نے پرچم کشائی کی اور 78 ویں یوم آزادی منایا۔ یہاں کے مقامی لوگوں نے اس پرچم کشائی میں حصہ لیا اور یوم آزادی جوش خروش کے ساتھ منایا۔ پرچم کشائی مؤذن محمدی مسجد جناب محمد ظہور نے کی۔ اس موقع […]