ملاپورم، کیرالا: دار الہدیٰ اسلامک یونیورسٹی، جو کہ ملک کے ممتاز اسلامی تعلیمی اداروں میں شمار کی جاتی ہے، ہر دو سال بعد منعقد ہونے والے اپنے نیشنل آرٹ فیسٹ "سباق” کے لیے اس سال جنوری میں میزبان ہوگی۔ اس اہم علمی و ثقافتی مسابقت کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، جہاں طلباء […]
جنوبی بھارت
وقف ترمیمی بل 2024 کے خطرات و نقصانات سے آگاہی ضروری: سید آصف عمری
حیدرآباد: 25؍اکتوبر (پریس ریلیز)جامعہ منصورہ مغلپورہ حیدرآباد میں وقف ترمیمی بل قانون و شریعت کی روشنی میں ایک خصوصی اجلاس سے ڈاکٹر آصف عمری نائب امیر جمعیت اہل حدیث حیدرآباد و سکندآباد نے کہا کہ اوقاف ہمارا قیمتی سرمایہ ہے اور ہمارے اسلاف نے اس ملک میں ہزاروں لاکھوں زمینات‘اراضیات اور جائیدادیں رضائے الہی کے […]
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ہمراہ دیگر مسلم تنظیموں کے نمائندے اور اراکین اسمبلی نے آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائڈو سے کی ملاقات
مرکز کی طرف سے تجویز کردہ وقف ایکٹ میں ترمیمات پر اپنے اعتراضات پیش کیے امراوتی، 23 اکتوبر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری حضرت مولانا فضل الرحیم مجددی صاحب اور بورڈ کے رکن جناب مولانا محمد ابوطالب رحمانی صاحب، شاہین تعلیمی اداراجات کے چیرمین جناب ڈاکٹر عبدالقدیر صاحب، آندھرا پردیش کے […]
کاماریڈی KRK سن شائن چاریٹبل ٹرسٹ کے زیر اہتمام نظام ساگر میں 6 اسکیل ڈیولپمنٹ سینٹر کا افتتاح
کاماریڈی 18 اکتوبر (نامہ نگار) کاماریڈی ضلع کے نظام ساگر میں KRK سنشائن چاریٹبل ٹرسٹ کے زیراہتمام 6 اسکیل ڈیولپمنٹ سینٹر کا افتتاح عمل میں آیا، کے آر کے سن شائن چیریٹیبل ٹرسٹ کے بانی اور منیجنگ ڈائریکٹر محمد خلیل اللہ اور ہیومن رائٹس ہیلپ ایسوسی ایشن ساؤتھ انڈیا کے انچارج نیشنل وائس پریسیڈنٹ ساحل […]