ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

"پاؤں میں تیری زنجیر تھی” قصبہ ردولی میں عظیم الشان مشاعرہ اختتام پذیر

مولانا عبد الصمد کی یاد میں قصبہ ردولی میں عظیم الشان مشاعرہ منعقد بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) انجمن”شعر سخن”مدرسہ تبلیغ القران کے زیرِ اہتمام مدرسہ ھٰذا کے بانی مولانا عبد الصمد کی یاد میں اسلامیہ انٹر کالج ردولی میں ایک عظیم الشان مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔جس کی صدارت شہیب کوثر ردولوی نے فرمائی نظامت کے […]

تعلیمی گلیاروں سے لکھنؤ

آل یوپی کوئز ، نعت خوانی و تقریری مسابقہ میں اول و دوم مقام حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں مدرسہ عالیہ عرفانیہ میں اعزازیہ تقریب کا انعقاد

محنت اور جذبۂ صادق سے انسان اعلی مقام حاصل کر لیتا ہے : قاری امتیاز احمد پرتابگڑھی لکھنؤ(29 اکتوبر): مدرسہ عالیہ عرفانیہ میں جناب قاری امتیاز احمد پرتابگڑھی ناظم و مہتمم مدرسہ ہٰذا کی صدارت میں ایک تقریب اعزازیہ کا انعقاد کیا گیا جس میں ان طلباء کو جنھوں نے اسلامیہ کالج میں ہونے والےجشن […]

بارہ بنکی

بہرائچ: ایسے واقعات ہندوستان کے تانے بانے کو نقصان پہنچاتتے ہیں

تمام ویڈیو کے باوجود مسلم طبقے پر ہی ہورہی ہے یک طرفہ کاروائی: اکرم انصاری بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) مومن انصار سبھا کےعہدیداروں کی ایک اہم میٹنگ سبھا کے قومی صدر محمد اکرم انصاری کی صدارت میں اس کے قومی دفتر 33، الانصار کمپلیکس، گنگا پرساد روڈ، مولوی گنج لکھنؤ میں منعقد ہوئی ۔ میٹنگ کا […]

بارہ بنکی تعلیمی گلیاروں سے

ستیہ وتی کالج کے شعبہ اردو میں نو وارد طلبا و طالبات کا استقبال

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)ستیہ وتی کالج، یونیورسٹی آف دہلی کے شعبہ اردو میں نو وارد طلبا و طالبات کے استقبال میں ایک ادبی و ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں بی اے سال، دوم اور سوم کے طلبا و طالبات نے شرکت کی۔ اس اہم تقریب میں شعبہ اردو کے اساتذہ کی شرکت نے […]

بارہ بنکی مذہبی گلیاروں سے

پیارے نبیﷺ کی ہرجھلک میں حسن اخلاق نظر آتا ہے

قصبہ سعادت گنج میں جمعیت سعادۃ العلماء کے زیراہتمام منعقد اجلاس عام و تعلیمی مظاہرہ میں مفتی محمد سلمان مظاہری کا خطاب بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات مبارکہ اخلاق حسنہ و سیرت طیبہ کے اعتبار سے وہ منور آفتاب ہے ، جس کی ہرجھلک میں حسن خلق نظر […]

مذہبی گلیاروں سے ہردوئی

مدرسہ شمس العلوم مہتا پور میں جلسہ یکم نومبر کو مشاہیر علماء کریں گے شرکت

بلگرام/ہردوئی(طریق احمد)سانڈی بلاک علاقہ کے مدرسہ شمس العلوم میں جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم و اصلاح معاشرہ کانفرنس 1/نومبر 2024بروز جمعہ منعقد ہوگا جس میں نواسئہ شیخ الاسلام مولانا مفتی سید محمد سلمان منصور پور استاذ حدیث دار العلوم دیوبند ومولاناعبداللہ سالم چترویدی ڈائریکٹر ہدا یجوکیشنل اکیڈمی ارریہ بہار بطور خاص شرکت کریں […]

ادبی گلیاروں سے سدھارتھ نگر

بزم ارباب ادب اٹوا کی 93ویں ماہانہ طرحی ادبی نشست کا انعقاد

بزم ارباب ادب اٹوا کی 93ویں ماہانہ طرحی ادبی نشست جناب ہدایت اللہ خان شمسی صاحب کی صدارت اور سید عزیزالرحمٰن عاجز کی نظامت میں جمال ٹریڈرس پر منعقد ہوٸی اور شب میں آن لاٸن تحریری مشاعرہ ہوا ، قرب و جوار اور دور دراز کے شعرآ ء نے اپناکلام پیش کیا ،چنندہ اشعار ادب […]

تعلیمی گلیاروں سے سدھارتھ نگر سیاسی گلیاروں سے

مدارس کے متعلق عدالت عظمی میں مقدمے کی اطمینان بخش سنوائی کو لے کر ارباب مدارس اور علماء کرام نے ڈاکٹر محمد ایوب سرجن کا شکریہ ادا کیا

مؤرخہ ۲۲/ مارچ ۲۰۲۴ء کو الہ اباد ہائی کورٹ کی جانب سے اترپردیش میں چل رہے سرکاری مدرسوں کی امداد کو روکنے کے فیصلے کو لیکر ارباب مدارس اور علماء کرام کے درمیان سراسیمگی اور بے چینی کا ماحول پیدا ہوگیا تھا اور اس متعلق لوگ فکرمند دے کہ مدارس کا وجود اب خطرے میں […]

انتقال و تعزیت بارہ بنکی

کہنہ مشق شاعر عارف محمود آبادی کی اہلیہ کا انتقال، ‘ادب سرائے’ میں تعزیتی نشست

بارہ بنکی:(ابوشحمہ انصاری)شہر نگاراں کی ادبی تنظیم واجد علی شاہ اختر اکادمی کے بانی اور کہنہ مشق شاعر عارف محمود آبادی کی اہلیہ کا انتقال صرف ان کی خانوادے اور اعزاء و اقارب کے لئے ہی ایک افسوسناک اور غم ناک سانحہ نہیں ہے بلکہ واجد علی شاہ اختر اکادمی کے لیے بھی ایک دکھ […]

بارہ بنکی

غیاث الدین قدوائی میموریل اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے ہنر میلہ اور ’’تذکرۂ اسلافِ بارہ بنکی‘‘ کتاب کا رسمِ اجرا

بارہ بنکی(ابو شحمہ انصاری) غیاث الدین قدوائی میموریل اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقد ہنر میلہ کے موقع پر، بارہ بنکی کی شخصیات پر مرتب کردہ کتاب ’’تذکرۂ اسلافِ بارہ بنکی‘‘ کا رسمِ اجرا ۲۲؍ اکتوبر ۲۰۲۴ء کو ٹاؤن ہال، بارہ بنکی میں سابق کابینی وزیر اروند سنگھ گوپ کے ہاتھوں عمل میں آیا۔  […]