موسم ہردوئی

دریاوں کی آبی سطح میں اضافہ سے علاقہ میں سیلابی حالات

بلگرام / ہردوئی: طریق احمدبلگرام تحصیل علاقہ کی دریاوں میں ابی سطح بڑھنے سے سیلابی حالات پیدا ہوگے ہیں جس سے عوام میں کافی بیچینی پائی جارہی ہے گزشتہ دنوں گرڑ گنگا میں ائی طغیانی نے سانڈی علاقہ میں اپنا قہر برپایا تھا جس سے کسانوں کی سبھی فصلیں برباد ہو گئی تھی اب دوبارہ […]

بارہ بنکی مذہبی گلیاروں سے

آپؐ کی تعلیمات کو اپنا کر ہی انسانیت اپنے تمام مسائل کو حل کر سکتی ہے

قصبہ علی میں جلسہ سیرت النبیؐ و مدح صحابہ سے مولانا سید محمد یونس حسینی ندوی کا خطاب دریاآباد،بارہ بنکی(محمد مدثر):حضور اکرمؐ کی تعلیمات کو اپنا کر ہی انسانیت اپنے تمام مسائل کو حل کر سکتی ہے اور یہی وہ اسوہ حسنہ ہے جس پر عمل پیرا ہو کر مسلمان دنیا میں باوقار زندگی گزار […]

بارہ بنکی مذہبی گلیاروں سے

پیارے نبی کی سیرت قدم قدم پر ہمارے لئے نمونہ ہے : مقبول احمدقاسمی

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)رسولِ کائنات، فخرِموجودات محمدعربی ﷺ کو خالق ارض و سماء نے نسلِ انسانی کے لیے نمونہٴ کاملہ اور اسوہٴ حسنہ بنایا ہے۔ آپ کی سیرت قدم قدم پر ہمارے لئے نمونہ ہے۔ اور آپ کے طریقے کو فطری طریقہ قرار دیا ہے۔ محسن انسانیت کے معمولات زندگی ہی قیامت تک ہمارے لئے شعار […]

بارہ بنکی مذہبی گلیاروں سے

آپؐ کو اللہ نے تمام لوگوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا:مولانا امین بہرائچی

مسجد فاطمہ محلہ بنکر کالونی زیدپور میں "سیرت النبیؐ اور پیام انسانیت” کے عنوان سے جلسہ بارہ بنکی(محمد مدثر):حضرت محمد صلی الله عليہ وسلم کی ذات اقدس کو اللہ تعالیٰ نے دوست و دشمن، شجر و حجر،چرند و پرند ہر ایک کے لئے رحمت بنایا ہے ان خیالات کا اظہار مولانا محمد امین قاسمی بہرائچی […]

بارہ بنکی مذہبی گلیاروں سے

اسلام آیا تو عورتوں کو حیاتِ نو ملی:قاری عثمان ندوی

زیدپور کی مسجدِ عثمانی محلہ مہدی کٹرہ میں "اسلام،عورت اور پردہ” کے عنوان پر جلسہ بارہ بنکی(محمد مدثر):اسلام نے عورتوں کو ایک بلند رتبہ عطا کیا ہے،زمین سے اٹھا کر ثریا تک پہنچایا ہے،اسلام میں ماں کا رتبہ بڑا عظیم ہے،اسلام آیا تو عورتوں کو حیاتِ نو ملی مذکورہ خیالات کا اظہار قاری محمد عثمان […]

بارہ بنکی تعلیمی گلیاروں سے

صوبائی عربی تقریری مسابقے میں جامعہ کے تین طلبہ کو ٹاپ ٹین میں چوتھی، چھٹی اور ساتویں پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)انتہائی مسرت کے ساتھ یہ خبر دی جارہی ہے کہ مورخہ 12/ستمبر کو سیتاپور کے جامعہ صفہ میں صوبائی عربی تقریری مسابقہ منعقد ہوا۔ جس میں 33 مدرسوں کے 80 باصلاحیت طلبہ نے حصہ لیا۔ اس میں جامعہ کے تین طالب علم بھی شامل ہوئے۔ اس پروگرام میں مدرسہ جامعہ مدینۃ العلوم رسولی […]

مذہبی گلیاروں سے یوپی

مذہب اسلام نے ہر طرح کی جہالت کا خاتمہ کیا: مولانا اسد اللہ ندوی

بندا گنج،رائے بریلی: 12 ستمبر (نامہ نگار)کل بعد نماز مغرب مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ کی مشہور و معروف شاخ مدرسہ دار السلام بندا گنج رائے بریلی کی نئی درس گاہ کی عمارت(جو چھ کمروں پر مع برآمدہ پر مشتمل ہے) کا افتتاح بدست حضرت مولانا اسد اللہ صاحب ندوی ہوا ۔اس موقع پر ایک […]

بارہ بنکی

زیدپور ممبر اسمبلی گورو کمار راوت کو پانچ رکنی وفد نے دو نکاتی میمورنڈم سونپا

بارہ بنکی(محمد مدثر): آج ایک پانچ رکنی وفد زید پور ممبر اسمبلی گورو کمار راوت کی رہائش گاہ پہنچ کر ایک دو نکاتی میمورنڈم سونپا۔میمورنڈم میں زیدپور و اطراف میں آدھار کارڈ کیمپ اور خستہ حال سڑکوں کی تعمیر کے سلسلہ میں کہا گیا ہے کہ زیدپور سے بارہ بنکی جانے والی اور محلہ وصی […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

"بزمِ ایوانِ غزل” کی عظیم الشان سالانہ حمدیہ طرحی نشست منعقد

بارہ بنکی، (ابوشحمہ انصاری)سعادت گنج کی سرگرم و فعال ادبی تنظیم "بزمِ ایوانِ غزل” کے زیرِ اہتمام عظیم الشان سالانہ حمدیہ طرحی نشست کہنہ مشق استاد شاعر مائل چوکھنڈوی کی صدارت میں آئیڈیل انٹر کالج کے وسیع ہال میں منعقد ہوئی جس میں بطور مہمانانِ خصوصی عاصی چوکھنڈوی، ڈاکٹر ایس احمد ( بارہ بنکی ) […]

بارہ بنکی

دین و شریعت ہی نجات کا واحد راستہ ہے:عبد الحلیم مظاہری

زیدپور کی مسجد امیر حمزہ گڈھی قدیم میں جلسہ "رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم” کے عنوان سے جلسہ بارہ بنکی(محمد مدثر):حضور اکرمؐ کو اللہ تعالیٰ نے سارے عالم کے لئے رحمت بنا کر مبعوث فرمایا ہے آپ مادرِ رحم ہی میں تھے کہ آپ کی والدہ محترمہ نے رحمت کے انوار و تجلیات کا […]