بین الاقوامی دہلی

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے درمیان ہندوستان نے شہریوں کو ایران کا سفر کرنے کے خلاف خبردار کیا ہے۔

نئی دہلی: ہندوستان کی وزارت خارجہ نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے شہریوں کو ایران کا سفر کرنے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ بدھ کو جاری کردہ ایک بیان میں، وزارت نے شہریوں کو خبردار کیا کہ وہ تحمل سے کام لیں اور اگلے نوٹس تک ایران […]

دہلی عدالت میں

بلڈوزر ایکشن پر سپریم کورٹ سخت، کہا کہ ہمارا ملک سیکولر ہے، حکم سب کے لیے یکساں ہوگا

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محموداسعد مدنی نے کہا کہ بلڈوزر ناانصافی کی علامت بن چکا ہے نئی دہلی یکم اکتوبر: سپریم کورٹ نے منگل کو جمعیۃ علماء ہند کی عرضی بنام شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن رٹ پٹیشن (سول) نمبر ۲۹۵/۲۰۲۲(اور منسلک کیس) پر سماعت کرتے ہوئے ایک بار پھر کہا کہ سزا کے طور […]

دہلی

دہلی القاعدہ معاملہ: مولانا انظر شاہ کے مقدمہ سے ڈسچارج کے خلاف داخل پٹیشن کو دہلی ہائی کورٹ نے کردیا خارج

مولانا انظرشاہ کو بڑی راحت، جمعیۃ علماء ہند نے قانونی امداد فراہم کی نئی دہلی: 26 ستمبردہلی ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ نے آج یہاں مشہو ر رعالم دین مولانا انظر شاہ کو بڑی راحت دیتے ہوئے استغاثہ کی جانب سے ان کی رہائی کے خلاف داخل اپیل کو دفاعی وکیل کے اعتراض کے […]

دہلی عدالت میں گجرات مہاراشٹرا

گودھرا سانحہ مقدمہ: سرکاری وکیل نے بحث کرنے کے لیئے وقت طلب کیا، سپریم کورٹ برہم

اگلی سماعت جنوری 2025 میں متوقع، جمعیۃ علماء نے ملزمین کے دفاع میں سینئر وکلاء کی خدمات حاصل کی نئی دہلی: 26 ستمبرگودھرا ٹرین سانحہ مقدمہ میں میں گجرات ہائی کورٹ سے عمرقید کی سزا پانے والے ملزمین کی اپیلوں پر سپریم کورٹ آف انڈیا آج سماعت عمل میں آئی جس کے دوران گجرات حکومت […]

تعلیمی گلیاروں سے دہلی کھیل کود

چندرپور میں امبوجا سیمنٹس کی حمایت سے چلنے والے اسکولوں کے 7 طلباء ریاستی سطح کی مقابلہ کے لئے منتخب ہوئے

نئی دہلی: 23 ستمبر 2024اڈانی گروپ کی سیمنٹ اور تعمیراتی مواد کی کمپنی امبوجا سیمنٹس پورے ملک میں کھیل کی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لئے افٹر اسکول پروگرام جیسے منصوبوں کے ذریعے پر عزم ہے۔ اس پر عزم کی قابل ذکر کامیابیاں ظاہر ہو رہی ہیں جن میں چندرپور میں امبوجا سیمنٹس کی حمایت […]

اہم خبریں دہلی

سپریم کورٹ نے مغربی بنگال کی عدالتوں کو جانبدار قرار دینے پر سی بی آئی کی سرزنش کی

نئی دہلی ۲۰ ستمبر : سپریم کورٹ نے جمعہ کو مغربی بنگال میں بعد از انتخابات تشدد کے مقدمات کو صوبےسے باہر منتقل کرنے کی درخواست پر سی بی آئی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ عدالت نے درخواست میں مغربی بنگال کی عدالتوں پر لگائے گئے بے ہودہ الزامات پر ناراضی کا اظہار کیا۔واضح […]

دہلی مذہبی گلیاروں سے

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی سے ملاقات

وقف ترمیمی بل پر بورڈ نے تفصیل سے اپنا مؤقف پیش کیا نئی دہلی: 20؍ستمبر 2024کل شام وقف ترمیمی بل پر اپنا مؤقف رکھنے کے لئے جوائنٹ پارلیمنٹ کمیٹی نے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کو موقع دیا تھا۔ یہ میٹنگ پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں ہوئی۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے […]

دہلی مذہبی گلیاروں سے

مدارس کو دہشت گردی کے ساتھ جوڑنا شرارت اور اسلامو فوبیا کا مظہر

صدر جمعیۃ علماء ہند محمود اسعد مدنی نے مرکزی وزیر داخلہ کے ایک وزیر مملکت کے اس بیان کو عہدے کی توہین قرار دیا جمعیة علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے مرکزی وزیر مملکت برائے وزارت داخلہ، بندی سنجے کمار کے ذریعے بعض مدارس کو دہشت گردی کی تربیت گاہ بتانے کی […]

انتقال و تعزیت بہار، جھارکھنڈ و بنگال دہلی

شاہ تقی الدین فردوسی ندوی کا انتقال

دار العلوم ندوة العلماء لکھنؤ کے قدیم فارغ التحصیل اور رکن مجلس شوریٰ، خانوادہ منیر شریف پٹنہ کے چشم و چراغ مولانا شاہ تقی الدین احمد فردوسی ندوی آج 19/ ستمبر بروز جمعرات بوقت ڈھائی بجے دن دہلی میں انتقال فرما گئے ۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعونمولانا مرحوم انتہائی خلیق، نرم مزاج خوش گفتار […]

اہم خبریں دہلی

بلڈوزر پر سپریم کورٹ کا بڑا اور عبوری فیصلہ: بلڈوزر کارروائی پر روک، وزیروں کو بھی لگائی پھٹکار

جمعیۃ علماءہند کےصدر مولانا محمود اسعد مدنی کی عرضی پر سماعت، بے کسوں اور غریبوں کے گھر گرانے کی روایت بند ہو: جمعیۃ کی عرضی میں اہم گائیڈ لائن پیش تا اطلاع ثانی کسی بھی مکان کے انہدام پر روکجمعیۃ علماءہند (مولانا محمود مدنی صدر جمعیۃ علماء ہند اور سکریٹری نیاز احمد فاروقی کی عرضی […]