بین الاقوامی

ایران نے دفاعی اقدام کے طور پر اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملے کا دفاع کیا ہے۔

تہران، ایران ایران کی وزارت خارجہ نے اسرائیل پر حالیہ بیلسٹک میزائل حملے کو ضروری دفاعی اقدام قرار دیا ہے۔ وزیر خارجہ عباس عراقچی نے زور دے کر کہا کہ یہ حملہ اسرائیل کے جارحانہ اقدامات کے جواب میں کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں، عراقچی نے سوئس سفارت خانے کے ذریعے پیغام پہنچاتے ہوئے […]

بین الاقوامی سماجی گلیاروں سے مہاراشٹرا

لبنان میں انسانیت کش حملے کی صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کی شدید مذمت

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا کہ عام انسانوں کے خون سے ہولی کھیلی جارہی ہے اور دنیا لگاتار خاموش بیٹھی ہے ۔ نئی دہلی۳۰ ستمبر:صدر جمعیۃ علماء ہندمولانا محمود اسعد مدنی نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کے ساتھ لبنان پر مسلسل بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی […]

اہم خبریں بین الاقوامی

اس وقت مسلم دنیا کی سب سے بڑی خبر یہ ہے کہ اسرائیل نے لبنان پر وحشیانہ بمباری کر سینکڑوں لوگوں کو قتل کردیا ہے جن میں پچاس کے قریب بچے ہیں،!

فلسطین کے بعد اسرائیل نے لبنان کو بھی برباد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، لبنان اس جنگ میں کھلے عام فلسطینیصں کی طرف سے اسرائیل کو نقصان پہنچا رہا تھا اس میں کسی کو کوئی شبہ نہیں ہے اسی لیے اب اسرائیل نے حزب کو نیست و نابود کرنے کا اعلان کیا ہے یہ بات […]

بین الاقوامی حیدرآباد و تلنگانہ

حیدرآبادی شہری حافظ سید موسیٰ کلیم الفلاحی کو مالدیپ میں GIFA-2024 ایوارڈ سے نوازا گیا

عالمی اسلامی مالیاتی کانفرنس میں مالدیپ کے سابق صدر محمد وحید حسن اور وزیر خزانہ محمد شفیق کی شرکت مالدیپ کی حکومت نے کیمبرج آئی ایف اے اور گلوبل اسلامک فائنانس ایوارڈ (جی آئی ایف اے) کے تعاون واشتراک سے سال 2024 کے لیے سالانہ عالمی اسلامی مالیاتی کانفرنس کا انعقادعمل میں لایا۔ یہ عظیم […]

بین الاقوامی

کل نیپال مجلس تحفظ ختم نبوت کے نئے صدر منتخب ہونے پر مولانا محمد شفیق الرحمن قاسمی کو جمعیت علماء روتہٹ نیپال کی پرخلوص مبارکباد

کاٹھمانڈو: 11/ستمبر 2024ء (انوار الحق قاسمی)انسانوں کو ظلمت اور ضلالت سے روشنی اور ہدایت کی طرف لانے کے مبارک عمل کے لیے خدائے واحد نے لاکھ سے متجاوز انبیاء کرام کو حسبِ ضرورت مبعوث فرمایا ہے،جن میں وجود اور بعثت کے اعتبار سے اول حضرت آدم -علیہ السلام – ہیں اور آخر سید الاولین و […]

بین الاقوامی تعلیمی گلیاروں سے

مکہ مکرمہ میں حفظ و تفسیر قرآن کریم کا عظیم الشان انٹر نیشنل مسابقہ شاہ عبد العزیز آل سعود بحسن و خوبی اختتام پذیر

الحمد للہ کتاب و سنت پر قائم حکومت سعودی عرب کے اندر رواں مہینے کے اندر سابقہ روایات کے تحت خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود حفظہ اللہ کی زیر سرپرستی اور سعودی عرب کی وزارت برائے دینی امور و دعوت و ارشاد کی جانب سے مھبط وحی مکہ مکرمہ میں […]

بین الاقوامی تعلیم

مکہ مکرمہ کا چوالیسواں عالمی مسابقہ برائے حفظ و تفسیر قرآن مجید ملک نیپال کے علماء کی نظر میں

تحریر : پرویز یعقوب مدنیخادم جامعہ سراج العلوم السلفیہ، جھنڈانگر نیپال مملکت سعودی عرب نے پوری دنیا کے ممالک میں کتاب و سنت کے فروغ، دینی علوم کی نشر و اشاعت، لوگوں کے عقائد واعمال کی اصلاح، غلط رسم و رواج اور بدعات و خرافات کی بیخ کنی، نیز دین اسلام کی صحیح اور سچی […]