دہلی مذہبی گلیاروں سے

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی سے ملاقات

وقف ترمیمی بل پر بورڈ نے تفصیل سے اپنا مؤقف پیش کیا نئی دہلی: 20؍ستمبر 2024کل شام وقف ترمیمی بل پر اپنا مؤقف رکھنے کے لئے جوائنٹ پارلیمنٹ کمیٹی نے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کو موقع دیا تھا۔ یہ میٹنگ پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں ہوئی۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

اللہ کے رسولﷺ کی سنت پر عمل پیرا ہونا ہی کامیاب زندگی کی ضمانت ہے: ڈاکٹر عبدالکریم سالار

جلگاوں تانباپورہ میں عظیم الشان نعتیہ مشاعرہ جلگاوں: 19 ستمبر، نامہ نگارعید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پر مسرت موقع پر نوجوانان تانباپور جلگاوں کی جانب سے بتاریخ ۱۹ ستمبر ایک عظیم الشان "نعتیہ مشاعرہ”کا اہتمام شہید عبدالحمید چوک میں منعقد کیا گیا اس پر رونق مشاعرے کی صدارت جلگاوں میونسپل کارپوریشن کے سابق […]

دہلی مذہبی گلیاروں سے

مدارس کو دہشت گردی کے ساتھ جوڑنا شرارت اور اسلامو فوبیا کا مظہر

صدر جمعیۃ علماء ہند محمود اسعد مدنی نے مرکزی وزیر داخلہ کے ایک وزیر مملکت کے اس بیان کو عہدے کی توہین قرار دیا جمعیة علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے مرکزی وزیر مملکت برائے وزارت داخلہ، بندی سنجے کمار کے ذریعے بعض مدارس کو دہشت گردی کی تربیت گاہ بتانے کی […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال تعلیمی گلیاروں سے

قومی اساتذہ تنظیم کا وفد تیجسوی یادو سے ملنے میں رہا ناکام، اسمبلی کے اجلاس سے قبل ہوگی ملاقات

اردو زبان و اساتذہ کے مسائل سے حزب اختلاف کے رہنما کو روبرو کرانے میں نہیں ملی کامیابی : محمد رفیع مظفر پور، 19/ ستمبر (وجاہت، بشارت رفیع) بہار اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما تیجسوی پرساد یادو ان دنوں بہار کے دورے پر ہیں، وہ زمینی سطح کے کارکنان سے مل رہے ہیں ان […]

بارہ بنکی مذہبی گلیاروں سے

آپؐ کی تعلیمات کو اپنا کر ہی انسانیت اپنے تمام مسائل کو حل کر سکتی ہے

قصبہ علی میں جلسہ سیرت النبیؐ و مدح صحابہ سے مولانا سید محمد یونس حسینی ندوی کا خطاب دریاآباد،بارہ بنکی(محمد مدثر):حضور اکرمؐ کی تعلیمات کو اپنا کر ہی انسانیت اپنے تمام مسائل کو حل کر سکتی ہے اور یہی وہ اسوہ حسنہ ہے جس پر عمل پیرا ہو کر مسلمان دنیا میں باوقار زندگی گزار […]

تعلیمی گلیاروں سے مہاراشٹرا

انجمن خیرالاسلام گرلز ہائی اسکول مدنپورہ میں اخلاقیات پر مبنی لیکچر کا اہتمام

مدنپورہ( ساجد محمود شیخ ) جمعرات ۱۹ ستمبر کو انجمن خیرالاسلام گرلز ہائی اسکول مدنپورہ میں طالبات کیلئے ایک اخلاقیات پر مبنی لیکچر کا اہتمام کیا گیا جس میں جماعت اسلامی سے وابستہ معروف اسلامی اسکالر محترمہ مدینہ انصاری نے محاسن انسانیت آزادی کی ضامن عنوان کے تحت طالبات کو خطاب کرتے ہوئے کہاحقیقی آزادی […]

تعلیمی گلیاروں سے

مدارس اسلامیہ کنونشن میں منظور شدہ تجاویز

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ نے ” مدارس اسلامیہ کنونشن ” منعقدہ المعہد العالی ہال پھلواری شریف پٹنہ بتاریخ: 15/ ستمبر 2024ء روز اتوار بعد نماز مغرب مدارس اسلامیہ کو درپیش خطرات کی روشنی میں تجاویز پیش کیں،جس کو شرکاء نے ہاتھ اٹھا کر منظوری دی تجاویز […]

اہم خبریں دہلی

بلڈوزر پر سپریم کورٹ کا بڑا اور عبوری فیصلہ: بلڈوزر کارروائی پر روک، وزیروں کو بھی لگائی پھٹکار

جمعیۃ علماءہند کےصدر مولانا محمود اسعد مدنی کی عرضی پر سماعت، بے کسوں اور غریبوں کے گھر گرانے کی روایت بند ہو: جمعیۃ کی عرضی میں اہم گائیڈ لائن پیش تا اطلاع ثانی کسی بھی مکان کے انہدام پر روکجمعیۃ علماءہند (مولانا محمود مدنی صدر جمعیۃ علماء ہند اور سکریٹری نیاز احمد فاروقی کی عرضی […]

سماجی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

عید میلاد النبی کے موقع پر جماعت اسلامی ہند کی یوتھ موومنٹ کا بلڈ ڈونیشن کیمپ: میرا روڈ، مدن پورہ اور مالونی میں زبردست کامیابی ؛ 291 خون کے عطیے جمع ہوئے

ممبئی: عید میلاد النبی ﷺ کے مبارک موقع پر جماعت اسلامی ہند کی یوتھ موومنٹ نے تین مقامات، میرا روڈ، مدن پورہ اور مالونی میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا۔ یہ کیمپ نہ صرف خدمتِ خلق کا ایک اہم ذریعہ ثابت ہوا بلکہ عید میلاد النبی ﷺ کی روح کو اجاگر کرتے ہوئے انسانیت […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال مذہبی گلیاروں سے

محمد امتیاز عالم کی صدارت میں نکلا جلوس محمدی

مظفر پور، 16/ ستمبر (وجاہت، بشارت رفیع) سر یا بلاک، مظفر پور کے گینجاس میں مورخہ 16 ستمبر 2024 مدرسہ رزاقیہ ضیاء العلوم گنجاس سے جلوس محمدی نکالا گیا جس کی صدارت مولانا امتیاز عالم حیدر ی نے کی۔ جلوس محمدی میں مقامی لوگوں نے کثیر تعداد میں پورے عقیدے کے ساتھ حصہ لیا اور […]