ادبی گلیاروں سے بہار، جھارکھنڈ و بنگال

کرب واحساس کی شاعرہ "امریتا پریتم” ذوالفقار علی خان

ویشالی مورخہ 2/ستمبر ( پریس ریلیز) چک غلام الدین ہائی اسکول ویشالی میں ملک کی مشہور معروف قلمکار امریتا پریتم کے 105 ویں سالگرہ کے موقع پر سیمینار ومشاعرہ اور انیل کمار، استاذ چک غلام الدین ہائی اسکول کی تصنیف ” کاویا مرتی” (شعری مجموعہ) کا رسم اجرا چک غلام الدین ہائی کے سیمنار ہال […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال تعلیمی گلیاروں سے

اردو زبان کی فلاح کے لئے کئے جا رہے کام قابل تعریف، افسران کی غلطیوں کا ہم بھگت رہے خمیازہ: اشرف فرید

پٹنہ، 31/ اگست،(ہمارا پیام) سبزی باغ واقع روزنامہ قومی تنظیم کے دفتر میں اردو زبان کے در پیش مسائل کو لے کر اردو ایکشن کمیٹی بہار کے صدر و قومی تنظیم کے مدیر اعلی جناب اشرف فرید کی صدارت میں ایک اہم نشست منعقد ہوئی جس میں بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ کے سابق […]

تعلیمی گلیاروں سے مہاراشٹرا

مدنپورہ انجمن خیرالاسلام گرلز ہائی اسکول میں خوش گوار سنیچر کے ذریعے طالبات کا معیار بلند کرنے کی کوشش

میرا روڈ : ہمارا پیاممدنپورہ انجمن خیرالاسلام گرلز ہائی اسکول مدنپورہ میں سینچر کو خوش گوار سنیچر کا انعقاد کیا گیا طالبات نے ہندوستان کی مختلف ریاستوں کی تہذیب پیش کرنے کیلئے الگ الگ تہذیبی و ثقافتی لباس میں ملبوس ہو کر پورے ہندوستان کو پیش کیا ساتھ ہی ساتھ ہندوستان کے مختلف پکوانوں کو […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال سیاسی گلیاروں سے

جے پی سی کے ممبر جناب ڈاکٹر جاوید صاحب کی ملی کونسل کے دفتر میں آمد

پٹنہآج مورخہ 29 اگست 2024 کو کشن گنج کے ممبر پارلیامنٹ اور جے پی سی کے ممبر جناب ڈاکٹر جاوید صاحب ملی کونسل کے ریاستی دفتر پھلواری شریف میں پہونچے اور آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی اور دیگر تنظیموں کے ذمہ داروں اور موجود سیاسی و سماجی […]

تعلیمی گلیاروں سے مئو

ندوۃ تہذیب البیان کے زیر اہتمام یک روزہ علمی وادبی ، اردو عربی سالانہ تحریری مسابقہ اختتام پزیر

مشرقی یوپی میں مولانا فیض اللہ مئوی رحمہ اللہ کے ہاتھوں ۱۸۶۸ء مطابق ۱۲۸۵ھ کو وجود میں آنے والا مشہور ومعروف تعلیمی، تربیتی اور اقامتی ادارہ جامعہ عالیہ عربیہ، مئو میں مؤرخہ ۱۹/اگست ۲۰۲۴ء ندوہ تہذیب البیان کے زیر اہتمام طلبہ کا یک روزہ علمی وادبی سالانہ تحریری مسابقہ زیر صدارت ڈاکٹر حفیظ الرحمن سنابلی […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال سیاسی گلیاروں سے

ترہت گریجویٹ انتخابی حلقہ کے ووٹر لسٹ میں نام اندراج کرانے کی اپیل

مظفر پور، 28/ اگست (وجاہت، بشارت رفیع) گریجویٹ انتخابی حلقہ ترہٹ کے موجودہ انتخاب کے مد نظر قومی اساتذہ تنظیم نے ایک اہم نشست کا انعقاد کیا جس میں مختلف سماجی تنظیموں کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ یہ نشست قومی اساتذہ تنظیم بہار کے صوبائی صدر جناب تاج العارفین کی رہائش گاہ کڑھنی بلاک […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

ادبی نشیمن کے دفتر میں حلقہ ادب کی جانب سے”ایک شام شعر وادب کے نام” کا انعقاد

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری)المساس باغ، ہر دوئی روڈ واقع سہ ماہی ادبی نشیمن کے دفتر میں حلقہ ادب کے زیر اہتمام "ایک شام شعر وادب کے نام” ایک پروگرام منعقد ہوا۔ جس کی سر پرستی ادبی نشیمن کے ایڈیٹر ڈاکٹر سلیم احمد نے کی جب کہ صدارت ڈاکٹر اکبر علی بلگرامی، مہمانان خصوصی ڈاکٹر ہارون رشیدہ،ڈاکٹر […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

ادبی تنظیم بزم عزیز کی ماہانہ طرحی نشست

باره بنکی (ابوشحمہ انصاری)بزم عزیز کی ماہانہ طرحی نشست نبی گنج میں واقع بزم کے صدر الحاج نصیر انصاری کے بر مکان پر منعقد ہوئی ۔ جس کی صدارت ایس ایم حیدر صاحب نے کی۔ مہمان خصوصی کے طور پر ضمیر فیضی، تفیل زید پوری اور عدیل منصوری موجود رہے۔ نشست سے قبل الحاج نصیر […]

بین الاقوامی تعلیمی گلیاروں سے

مکہ مکرمہ میں حفظ و تفسیر قرآن کریم کا عظیم الشان انٹر نیشنل مسابقہ شاہ عبد العزیز آل سعود بحسن و خوبی اختتام پذیر

الحمد للہ کتاب و سنت پر قائم حکومت سعودی عرب کے اندر رواں مہینے کے اندر سابقہ روایات کے تحت خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود حفظہ اللہ کی زیر سرپرستی اور سعودی عرب کی وزارت برائے دینی امور و دعوت و ارشاد کی جانب سے مھبط وحی مکہ مکرمہ میں […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال تعلیمی گلیاروں سے

آل ٹاپو کوئز مقابلے میں الفیض ماڈل اکیڈمی کے طلبہ کی نمایاں کامیابی

ارریہ ( مجاہد عالم ندوی ) الفیض ماڈل اکیڈمی بابوآن بسمتیہ ارریہ بہار نے اپنی نمایاں کامیابی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس سال بھی گزشتہ مؤرخہ 24.08.2024 بروز سنیچر زیر نگرانی انکورم ایجوکیشن ، کلچر اینڈ ہیلپنگ آرگنائزیشن کی طرف سے ایک مسابقہ علمیہ آل ٹاپو کوئز کمپیٹیشن کے نام سے ہوا ۔ جس […]