دہلی مذہبی گلیاروں سے

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی سے ملاقات

وقف ترمیمی بل پر بورڈ نے تفصیل سے اپنا مؤقف پیش کیا نئی دہلی: 20؍ستمبر 2024کل شام وقف ترمیمی بل پر اپنا مؤقف رکھنے کے لئے جوائنٹ پارلیمنٹ کمیٹی نے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کو موقع دیا تھا۔ یہ میٹنگ پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں ہوئی۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

اللہ کے رسولﷺ کی سنت پر عمل پیرا ہونا ہی کامیاب زندگی کی ضمانت ہے: ڈاکٹر عبدالکریم سالار

جلگاوں تانباپورہ میں عظیم الشان نعتیہ مشاعرہ جلگاوں: 19 ستمبر، نامہ نگارعید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پر مسرت موقع پر نوجوانان تانباپور جلگاوں کی جانب سے بتاریخ ۱۹ ستمبر ایک عظیم الشان "نعتیہ مشاعرہ”کا اہتمام شہید عبدالحمید چوک میں منعقد کیا گیا اس پر رونق مشاعرے کی صدارت جلگاوں میونسپل کارپوریشن کے سابق […]

دہلی مذہبی گلیاروں سے

مدارس کو دہشت گردی کے ساتھ جوڑنا شرارت اور اسلامو فوبیا کا مظہر

صدر جمعیۃ علماء ہند محمود اسعد مدنی نے مرکزی وزیر داخلہ کے ایک وزیر مملکت کے اس بیان کو عہدے کی توہین قرار دیا جمعیة علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے مرکزی وزیر مملکت برائے وزارت داخلہ، بندی سنجے کمار کے ذریعے بعض مدارس کو دہشت گردی کی تربیت گاہ بتانے کی […]

بارہ بنکی مذہبی گلیاروں سے

آپؐ کی تعلیمات کو اپنا کر ہی انسانیت اپنے تمام مسائل کو حل کر سکتی ہے

قصبہ علی میں جلسہ سیرت النبیؐ و مدح صحابہ سے مولانا سید محمد یونس حسینی ندوی کا خطاب دریاآباد،بارہ بنکی(محمد مدثر):حضور اکرمؐ کی تعلیمات کو اپنا کر ہی انسانیت اپنے تمام مسائل کو حل کر سکتی ہے اور یہی وہ اسوہ حسنہ ہے جس پر عمل پیرا ہو کر مسلمان دنیا میں باوقار زندگی گزار […]

سماجی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

عید میلاد النبی کے موقع پر جماعت اسلامی ہند کی یوتھ موومنٹ کا بلڈ ڈونیشن کیمپ: میرا روڈ، مدن پورہ اور مالونی میں زبردست کامیابی ؛ 291 خون کے عطیے جمع ہوئے

ممبئی: عید میلاد النبی ﷺ کے مبارک موقع پر جماعت اسلامی ہند کی یوتھ موومنٹ نے تین مقامات، میرا روڈ، مدن پورہ اور مالونی میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا۔ یہ کیمپ نہ صرف خدمتِ خلق کا ایک اہم ذریعہ ثابت ہوا بلکہ عید میلاد النبی ﷺ کی روح کو اجاگر کرتے ہوئے انسانیت […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال مذہبی گلیاروں سے

محمد امتیاز عالم کی صدارت میں نکلا جلوس محمدی

مظفر پور، 16/ ستمبر (وجاہت، بشارت رفیع) سر یا بلاک، مظفر پور کے گینجاس میں مورخہ 16 ستمبر 2024 مدرسہ رزاقیہ ضیاء العلوم گنجاس سے جلوس محمدی نکالا گیا جس کی صدارت مولانا امتیاز عالم حیدر ی نے کی۔ جلوس محمدی میں مقامی لوگوں نے کثیر تعداد میں پورے عقیدے کے ساتھ حصہ لیا اور […]

بارہ بنکی مذہبی گلیاروں سے

پیارے نبی کی سیرت قدم قدم پر ہمارے لئے نمونہ ہے : مقبول احمدقاسمی

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)رسولِ کائنات، فخرِموجودات محمدعربی ﷺ کو خالق ارض و سماء نے نسلِ انسانی کے لیے نمونہٴ کاملہ اور اسوہٴ حسنہ بنایا ہے۔ آپ کی سیرت قدم قدم پر ہمارے لئے نمونہ ہے۔ اور آپ کے طریقے کو فطری طریقہ قرار دیا ہے۔ محسن انسانیت کے معمولات زندگی ہی قیامت تک ہمارے لئے شعار […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

ڈویژنل تزکیہ اجتماع: "لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا” کے پیغام کے ساتھ روحانی تربیت کا عظیم الشان انعقاد

کرلا، ممبئی15 ستمبر 2024 کو CESA، کرلا میں ڈویژنل تزکیہ اجتماع کا انعقاد کیا گیا، جس کا مرکزی موضوع قرآن کی آیت "لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا” تھا۔ اس اجتماع میں شرکاء کو دعوت، نماز میں خشوع، اور صحابہ کرام کی زندگیوں سے اہم سبق سیکھنے کا موقع فراہم کیا گیا۔ ممبئی کے مختلف علاقوں […]

امت مسلمہ کے حالات مذہبی گلیاروں سے

تحفظ اوقاف کانفرنس کامیاب ہوتا اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔

امارت شرعیہ کا اجلاس کامیاب ہوتا اگر امارت کے لوگ وقت کو برباد نہیں کرتے، مہمانوں کی تقریر دو دو منٹ اورمیزبانوں کی جن کی نہیں ہونی چاہئے 30 منٹ 40منٹ اور وہ بھی بکواس ،کام کی بات ایک بھی نہیںحضرت امیر کی تقریر جو دراصل پرزنٹیشن تھا جو موضوع کے مطابق بہت اچھی ہورہی […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال مذہبی گلیاروں سے

امارت شرعیہ کے زیر اہتمام ہونے والی تحفظ اوقاف کانفرنس کی تمام تر تیاریاں مکمل

ملک کے ملی قائدین سمیت بہار، اڈیشہ،جھارکھنڈ ومغربی بنگال کے حضرات علماء ودانشوران کی آمد شروع پھلواری شریف، پٹنہ: ۱۴/ ستمبر(ہمارا پیام) امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ پھلواری شریف پٹنہ کے قائم مقام ناظم مولانا محمد شبلی القاسمی نے اپنے ایک پریس بیانیہ میں کہا کہ امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ کے زیر اہتمام بتاریخ۱۵/ […]